1st Year Tarjmatul Quran Guess Paper 2026 PDF (All Punjab Board)
Are you aiming for top marks in your 11th-class Tarjmatul Quran exam? Download the highly authentic and SLO-based 1st Year Tarjmatul Quran Guess Paper 2026 PDF (All Punjab Board) crafted by Prof. Zahid Butta at Zahid Notes. This comprehensive guess paper is designed according to the latest paper pairing scheme, covering all important Surahs, word meanings (Alfaz Maani), and idiomatic translations. Whether you belong to BISE Lahore, Multan, Gujranwala, Faisalabad, Rawalpindi, Sargodha, Bahawalpur, Sahiwal, or DG Khan board, this free PDF is your ultimate guide for final exam revision in 2026!
Tarjmatul Quran Guess Paper 2026
ترجمتہ القرآن گیس پیپر : جماعت گیارہویں
حصہ اول: مختصر سوالات
- حضرت ابراہیم علیہ السلام کی کیا خصوصیت تھی؟
- سُورَةُ البَقَرَةِ میں بنی اسرائیل کا تذکرہ کس طور پر کیا گیا ہے؟
- اللہ تعالی کن لوگوں کی گمراہی کا فیصلہ کرتا ہے؟
- سُورَةُ البَقَرَةِ میں مال خرچ کرنے کی کیا ترتیب بتائی گئی ہے؟
- حروف مقطعات سے کیا مراد ہے ؟
- سورة البقرة کی وسعت پر مختصر نوٹ لکھیے۔
- سورة البقرة کے آغاز میں کن عقائد کا بیان ہوا ہے؟
- سورۃ البقرۃ میں انسانوں کے کتنے گروہوں کا تذکرہ ہے ؟
- سورۃ البقرۃ میں حضرت ابراہیم کا تذکرہ کیوں کیا گیا ہے ؟
- سود کی مذمت پر مختصر نوٹ لکھیں۔
- انسان کی عظمت کس بات میں ہے؟
- سورۃ البقرۃ میں مشکلات اور مصائب میں ایمان والوں کا کیا شیوہ بیان کیا گیا ہے؟
- سورۃ البقرۃ میں صاحب ایمان ہونے کی علامت کیا بیان کی گئی ہے؟
- سعادات اور فضیلت کا حصول کس بات کا تقاضا ہے ؟
- صحابہ کے ایمان کے بارے میں سورۃ البقرۃ میں کیا بیان کیا گیا ہے؟
- ایمان کے کمال کی علامت کیا ہے؟
- اہل کتاب کی ایمان نہ لانے کی وجوہات بیان کریں۔
- دنیا پرست کسی چیز کی دعا مانگتے ہیں اور ان کا انجام کیا ہو گا؟
- اجتماعی بزدلی کے بارے میں سورۃ البقرۃ میں کیا بیان کیا گیا ہے ؟
- کیا دین میں کسی قسم کا جبر ہے؟
- سورۃ البقرۃ میں معاملات کے بارے میں کیا ہدایات دی گئی ہیں؟
- سود کا نقصان بیان کریں۔
- قرآن مجید کی سب سے طویل آیت کونسی ہے؟
- آل عمران سے کون مراد ہیں؟
- سَورَةُ آل عِمران میں کن دو غزوات کا ذکر ہے؟
- سورة ال عمران کی فضیلت میں ایک حدیث نبوی تحریر کریں۔
- غزوہ احد کب اور کہاں پیش آیا؟
- غزوہ احد سے ہمیں کیا سبق ملتا ہے ؟
- سَورَةُ آل عمران کا مرکزی مضمون کیا ہے ؟
- سورۃ آل عمران میں کس امت کو بہترین امت قرار دیا گیا ہے ؟
- غموں اور مصائب کی کیا حکمت ہے؟
- سورة ال عمران میں کن لوگوں کو عقل مند قرار دیا گیا ہے ؟
- مباہلہ سے کیا مراد ہے؟
- سورۃ آل عمران کے دو نام لکھیں۔
- مباہلہ کا حکم نازل ہونے کے بعد حضور خاتم النبیین ﷺ نے کیا کیا؟
- عیسائی پادریوں نے مباہلہ کے موقع پر آپ ﷺ کو دیکھ کر کیا کہا؟
- عیسائیوں کے مباہلے سے انکار پر حضرت محمد ﷺ نے کیا ارشاد فرمایا؟
- سورۃ آل عمران کا زمانہ نزول لکھیں۔
- سورۃ آل عمران میں جنت والوں کی کیا نشانی بیان کی گئی ہے؟
- ہدایت سے محرومی کا سبب کیا ہے ؟
- اللہ تعالیٰ کی محبت کے حصول کے لیے کیا چیز ضروری ہے ؟
- دین کی دعوت کا ایک اصول بیان کریں۔
- کسی شخص سے محبت اور تعلق کی اصل دلیل کیا ہے ؟
- تمام انبیائے کرام کون سا دین لے کر آئے ؟
- کون سے اعمال ایمان والوں کا شیوہ ہے ؟
- سورۃ آل عمران کے آخر میں اہل ایمان کو کن باتوں کا حکم دیا گیا ہے؟
- انفال یعنی مال غنیمت سے کیا مراد ہے؟
- اسلام سے پہلے مال غنیمت کے بارے میں کیا تصور تھا؟
- غزوہ بدر کو یوم الفرقان کیوں کہا جاتا ہے؟
- غزوہ بدر کب اور کہاں پیش آیا؟
- غزوہ بدر کا کیا نتیجہ نکلا ؟
- سُورَةُ الانفال کا مرکزی مضمون کیا ہے ؟
- سُورَةُ الأَنفَالِ کے آغاز میں کس چیز کی تعلیم دی گئی ہے؟
- سُورَةُ الأَنفَالِ میں اہل مکہ کے کردار کو کس سے تشبیہ دی گئی ہے ؟
- مال و اولاد کے محبت کب فتنہ بنتی ہے ؟
- سُورَةُ الأَنفَالِ کی روشنی میں سچے ایمان والے کون ہیں؟
- سورة الانفال کا سبب نزول تحریر کریں۔
- سورة الانفال کا زمانہ نزول تحریر کریں۔
- غزوہ بدر کے بڑے اسباب تحریر کریں۔
- ابو سفیان کا قافلہ کن چیزوں پر مشتمل تھا؟
- غزوہ بدر میں مسلمانوں اور ان کے مال و اسباب کی تعداد کیا تھی؟
- بدر کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں؟
- غزوہ بدر میں کل کتنے مسلمان شہید ہوئے ؟
- سورۃ الانفال میں انسان کی کامیابی کی ضمانت کس کو قرار دیا گیا ہے ؟
- حق و باطل کی کشمکش سے کیا نتیجہ حاصل ہوتا ہے؟
- سورۃ الانفال میں جہاد کا اہم مقصد کیا بیان کیا گیا ہے ؟
- سورۃ الانفال میں دشمن کے خلاف تیار رہنے کے بارے میں کیا ہدایات دی گئی ہیں ؟
- سورۃ الانفال میں مال و غنیمت کی تقسیم کے بارے میں کیا حکم دیا گیا ہے۔
- سورۃ الانفال میں مومنوں کی کیا صفات بیان کی گئی ہیں ؟
- ذات الشوكة سے کیا مراد ہے؟
- سورۃ الانفال کے مطابق احدى الطاقتین سے کیا مراد ہے؟
- کفار کے ساتھ مقابلے کی صورت میں سورۃ الانفال میں کیا ہدایات کی گئی ہیں؟
- غزوہ بدر میں مسلمانوں پر کن انعامات کا ذکر کیا گیا ہے ؟
- سورۃ الانفال میں خیانت سے کیا مراد ہے ؟
- اللہ تعالیٰ نے سورۃ الانفال میں تقوی کے کن انعامات کا ذکر کیا ہے ؟
- سُورَةُ التَّوْبَةِ کو سورۃ البراءۃ کیوں کہتے ہیں؟
- غزوہ تبوک کا سبب کیا تھا؟
- غزوہ تبوک میں منافقین کا کیا کردار تھا ؟
- غزوہ تبوک میں مسلمانوں کا مقابلہ کس سے تھا؟
- غزوہ تبوک سے کیا نتائج حاصل ہوئے ؟
- سُورَةُ التَّوبة کا مرکزی مضمون کیا ہے ؟
- سُورَةُ التَّوْبَةِ کے شروع میں تسمیہ کیوں نہیں ہے؟
- سُورَةُ التَّوبۃ میں مسجد کی نگرانی کے لیے کس چیز کو لازمی قرار دیا گیا ہے ؟
- سُورَةُ التَّوبةِ میں حضرت ابو بکر صدیق ؓ کی کیا فضیلت آئی ہے؟
- سُورَةُ التَّوبةِ میں کس طرز کو منافقانہ طرز عمل قرار دیا گیا ہے ؟
- سورۃ التوبۃ میں حرمت والے مہینوں کی رد و بدل کا کیا حکم بیان کیا گیا ہے؟
- اہل ایمان کا کامل بھروسہ کس پر ہوتا ہے ؟
- سورۃ التوبہ میں نو مسلموں کے کیا حقوق بیان کیے گئے ہیں ؟
- غاز ثور کے واقعہ کو مختصر بیان کریں۔
- سورۃ التوبہ کی روشنی میں اچھی صحبت کی اہمیت مختصر بیان کریں۔
- مسلمان فوج نے تبوک کے مقام پر کتنے دن قیام کیا؟
حصہ دوم: انشائیہ سوالات
- سُورَةُ البَقَرَةِ کے فضائل اور خصوصیات بیان کریں۔
- سَورَةُ آلِ عمران کے بنیادی مضامین اور اہم نکات پر روشنی ڈالیں۔
- سُورَةُ الأَنفَالِ کے بنیادی مضامین اور اہم نکات پر روشنی ڈالیں۔
- سُورَةُ التَّوبہ کے بنیادی مضامین اور اہم نکات پر روشنی ڈالیں۔
- غزوہ بدر پر تفصیلی مضمون لکھیے۔
- سُورَةُ التَّوبة کے تعارف اور خصوصیات پر روشنی ڈالیں۔
- غزوہ تبوک پر تفصیلی مضمون تحریر کیجئے۔
الفاظ – معنی
يُقِمُونَ: قائم کرتے ہیں
القَيُّومُ: خود قائم رہنے والا
يُؤْمِنُونَ: وہ ایمان لاتے ہیں
سنةٌ: سال
ملئِكَتم: اس کے فرشتے
لَا يُؤْمِنُونَ: وہ ایمان نہیں لاتے
لَا نُفَرِّقُ: ہم فرق نہیں کرتے
ام: یا
تُوتِي: تو دیتا ہے
خَلفَهُم: ان کے پیچھے
كُلِّ: تمام
الْمِيعَادُ: وعدہ
لا تُخلف: تو خلاف نہیں کرتا
الربو: سود
تُولَجُ: تو داخل کرتا ہے
خَلق: پیدا کرنا
وَإِن تُبْدُوا: اور اگر تم ظاہر کرو
أَن يُمِدَّكُم: کہ وہ تمہاری مدد کرے
تُذِلُّ: تو ذلیل کرتا ہے
فقنا: پس ہمیں بچا
ذنوبنا: ہمارے گناہ
أنصاره: اس کے مددگار
مُنادِى: پکارنے والا
أصلحوا: تم اصلاح کرو
تعز: تو عزت دیتا ہے
مسومین: نشان زدہ
لَا تَنَازَعُوا: آپس میں نہ جھگڑو
فَتَفْشَلُوا: پس تم بزدل ہو جاؤ گے
سَيَّاتِنَا: ہماری برائیاں
ذَاتَ بَينَكُم: اپنے آپس کے تعلقات
لقیتم: تم ملے
العقاب: عذاب
رَضِيَ: وہ راضی ہو گیا
العُليا: بلند تر
يَنهَونَ: وہ روکتے ہیں
بَطَرًا: اتراتے ہوئے
رِئَاءَ النَّاسِ: لوگوں کو دکھانے کے لیے
أَبَدًا: ہمیشہ
يَامُرُونَ: وہ حکم دیتے ہیں
الفئتن: دو گروہ
نَكَصَ: وہ الٹے پاؤں پھرا
حریص: لالچی
فَإِن تَوَلَّوا: پس اگر وہ منہ پھیر لیں
قرآنی آیات (ترجمہ کریں)
1. خَتَمَ اللهُ عَلَى قُلُوبِهِم وَعَلَى سِمعِهم ط وعَلَى أَبْصَارِهِم غِشَاوَةٌ رَ وَّلَهُم عَذَابٌ عَظِيمٌ
2. الَّذِينَ يُؤْمِنُونَ بِالغَيبِ وَيُقِيمُونَ الصَّلوةَ وَمِمَّا رَزَقْنَهُم يُنفِقُونَ
3. إِنَّ الَّذِينَ كَفَرُوا سَوَاءٌ عَلَيْهِم ءَ أَنذَرْتَهُم أَمْ لَمْ تُنذِرهُم لَا يُؤْمِنُونَ
4. لِلَّهِ مَا فِي السَّمَوَاتِ وَمَا فِي الأَرضِ ط وَ إِن تُبْدُو مَا فِي أَنفُسِکُم أَو تُخْفُوهُ يُحَاسِبْکُم بِهِ اللَّهُ طَ فَيَغْفِرُ لَمَن يَشَاءُ وَ يُعَذِّبُ مَن يَشَاءُ ط وَ اللهُ عَلَى کُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ
5. أمَنَ الرَّسُولُ بِمَا أُنزِلَ إِلَيْهِ مِن رَّبِّهِ وَ المُؤْمِنُونَ ط کُلِّ أَمَنَ بِاللهِ وَ مَلَئِ کَتِهِ وَکُتُبِهِ وَرُسُولِه قف لَا نُفَرِّقُ بَينَ أَحَدِهِ مِّن رَّسُلِهِ قف وَقَالُو سَمِعنَا وَ إِطَعْنَا غُفْرَانَكَ رَبَّنَا وَإِلَيکَ الْمَصِيرُ
6. لَا يُکَلِّفُ اللهُ نَفْسًا إِلَّا وُسْعَهَا لَهَا مَا کَسَبَت وَ عَلَيْهَا مَا اکْتَسَبَت طرِبَّنَا لَا تُواخِذنا إِن نَّسِينَا أَوْ أَحْطَانَا جِ رَبَّنَا وَ لَا تَحْمِلْ عَلَيْنَا إِصْرًا کَمَا حَمَلْتَهُ عَلَى الَّذِينَ مِن قَبْلِنَا وقفہ وَارحَمنَا وقفه أَنتَ مَولُنَا فَانصُرِنَا عَلَى الْقَوْمِ الْکَفِرِينَ
7. الَّذِي يُنفِقُونَ في السَّرَّاءِ وَالضَّرَّاءِ العَظِلِمِينَ الغَيظَ والْعَافِينَ عَنِ النَّاسِ ط وَاللَّهُ يُحِبُّ الْمُحْسِنِينَ
8. يَأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُو تَقُو اللَّهَ حَقَّ تُقَتِهِ وَلَا تَمُوتُنَّ إِلَّا وَأَنتُم مُّسْلِمُونَ
9. وَ اعْتَصِمُو بِحَبْلِ اللَّهِ جَمِيعًا وَلَا تَفَرَّ قُوص وَ اذْكُرُوا نِعَمَتَ اللَّهِ عَلَيْکُم إِذ کُنتُم أَعدَاءً فَأَلَّفَ بَينَ قُلُوبِکُم فَأَصْبَحتُم بِنِعْمَتِة إخوانًا ج وَ کُنتُم عَلَى شَفَا حُفْرَةٍ مِّنَ النَّارِ فَأَنقَذَکُم مَّنهَا طَ کَذَلِكَ يُبَيِّنُ اللَّهُ لَکُم أَيْتَ لَعَلَّکُم تَهْتَدُونَ
10. وَلَتَکُن مِّنکُم أُمَّةٌ يَدْعُونَ إِلَى الخَيرِهِ وَيَامُرُونَ بِالْمَعْرُوفِ وَيَنْهَونَ عَنِ المُنكَرِ ط أَأُولَئِكَ هُمُ الْمُفْلِحُونَ
11. إذ تَقُولُ لِّلْمُؤْمِنِينَ آلَن يَکفيَکُم أَن يُمِدَّکُم رَبُّکُم بِثَلَثَةِ أَلْفِ مِّنَ الْمَلَئِکَةِ مُنزَلِينَ
12. بلى لا إِن تَصْبِرُو وَ تَتَّقُو وَيدَاتُوکُم مِّن فَورِهِم هذا يُمْدِدْکُم رَبُّکُم بِخَمْسَةِ الْفِهِ مِّنَ الْمَلْئِکَةِ مُسَوِّمِينَ
13. الَّذِينَ يَذْکُرُونَ اللَّهَ قَيْمًا وَقُعُودًا وَعَلَى جُنُوبِهِم وَيَتَفَکَّرُونَ فِي خَلْقِ السَّمَوتِ وَ الْأَرْضِ جِ رَبَّنَا مَا خَلَقتَ هَذَا بَاطِلًا ج سُبحٰنَکَ فَقِنَا عَذَابَ النَّال
14. رَبَّنَا إِنَّنَا سَمِعنَا مُنَادِيًا يُنَادِى للا يمان أن أمنو فَأَمَنَّا قِ رَبَّنَا فَاغْفِرْ لَنَا ذُنُوبَنَا وَ کَفِّرْ عَنَّا سَيِّأْتِنَا وَ تَوَفَّنَا مَعَ الْأَبْرَارِ
15. رَبَّنَا وَ آتِنَا مَا وَعَدتَّنَا عَلَى رُسُلِکَ وَلَا تُخزِنَا يومَ لَقِيمَةِ طَ تُخْلِفُ الْمِيعَادَ اللَّهِ طَ وَاللَّهُ بِمَا يَعْمَلُونَ مُحِيطٌ
16. يَأَيُّهَا الَّذِينَ أُمِنُو إِذَا لَقِتُم الَّذِينَ کَفَرُو زَحْفًا فَلَا تُوَلُّوهُمُ الْأَدْبَارَ
17. وَلَا تَكُونُو كَالَّذِينَ خَرَجُوا مِن دِيَارِهِم بَطَرَ اوَّرِئَاءَ النَّاسِ وَيَصُدُّونَ عَن سَبِيلَ الله ط والله
18. يَسْأَلُونَكَ عَنِ الْأَنفَالِ ط قُلِ الْأَنفَالِ لِلهِ وَالرَّسُولِ ج فَاتَّقُو اللهَ وَ أَصْلِحُو ذَاتَ بَينِکُم ص وَ أَطِيعُوا اللَّهَ وَرَسُولَهُ إِن کُنتُم مُّؤْمِنِينَ
19. وَ أَطِيعُو اللَّهَ وَرَسُولَهُ وَلَا تَنَازَعُو فَتَفْشَلُوا وَتَذْهَبَ رِيحُکُم وَاصْبِرُوا طَ إِنَّ اللَّهَ مَعَ الصَّبِرِينَ
20. إِنَّمَا الصَّدَقْتُ لِلفَقَرَاءِ وَالمَسْكِينِ وَالعَمِلِينَ عَلَيْهَا وَالمُؤَلَّفَةِ قُلُوبُهُم وَفِي الرَّقَابِ وَ الغَرِمِينَ وَفِي سَبِیلِ اللَّهِ وَابْنِ اسأَبِیلِ ط فَرِيضَةً مِّنَ اللَّهِ طَ وَاللَّهُ عَلِیمٌ حَکِیمٌ
21. فَإِن تَوَلَّو افقُل حَسبِيَ اللهُ لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ ط عَلَيْهِ تَوَکَّلْتُ وَهُوَ رَبُّ العَرشِ العَظِيمِ
22. أَلَّا نَتَفِرُوا يُعَذِّبْکُم عَذَابًا أَلِيمًا وَّ يَستَبدِل قَوْمًا غَيْرَكُم وَلَا تَضُرُّوهُ شَيئًاط وَاللهُ عَلَى کُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ
