1st Year Economics Guess Paper 2026 PDF (All Punjab Board)
Are you looking to achieve top grades in your 11th-class Economics exam? Secure your success by downloading the 100% authentic and SLO-based 1st Year Economics Guess Paper 2026 PDF (All Punjab Board) exclusively prepared by Prof. Zahid Butta at Zahid Notes. This comprehensive guess paper is perfectly aligned with the latest syllabus and paper pairing scheme, covering all the most repeated short questions and detailed long questions from both microeconomics and macroeconomics sections. Whether you are affiliated with BISE Lahore, Multan, Gujranwala, Faisalabad, Rawalpindi, Sargodha, Bahawalpur, Sahiwal, or DG Khan board, this free PDF is your ultimate guide for the 2026 annual exams!
Economics Guess Paper
💢 11th Economics Pairing Scheme 2025-26 💢
سالانہ امتحان کے لیے مکمل پیپر پیٹرن
1. کثیر الانتخابی سوالات (MCQs)
📝 سوال نمبر 1 (Q. 1):
- 🔹 تفصیل: کل 20 MCQs (20 مارکس)۔
- 🔹 مارکس کی تقسیم: تقریباً ہر باب سے 2-3 MCQs شامل ہوں گے۔
2. مختصر سوالات (Short Questions)
📝 سوال نمبر 2 (Q. 2):
- 🔹 تفصیل: 12 میں سے 8 مختصر سوالات حل کرنے ہیں۔
- 🔹 ابواب کا امتزاج: باب 1, 2, اور 3 سے لیے جائیں گے۔
📝 سوال نمبر 3 (Q. 3):
- 🔹 تفصیل: 12 میں سے 8 مختصر سوالات حل کرنے ہیں۔
- 🔹 ابواب کا امتزاج: باب 4, 5, اور 6 سے لیے جائیں گے۔
📝 سوال نمبر 4 (Q. 4):
- 🔹 تفصیل: 9 میں سے 6 مختصر سوالات حل کرنے ہیں۔
- 🔹 ابواب کا امتزاج: باب 7, 8, اور 9 سے لیے جائیں گے۔
3. تفصیلی سوالات (Long Questions)
(ہر تفصیلی سوال 8 مارکس کا ہوگا۔)
📝 سوال نمبر 5 (Q. 5):
🔹 اہم ابواب: یہ سوال باب 1 (بنیادی تصورات) یا باب 2 (طلب و رسد) میں سے آئے گا۔
📝 سوال نمبر 6 (Q. 6):
🔹 اہم ابواب: یہ سوال باب 3 (پیداوار کے قوانین) اور باب 4 (صرف/Consumption یا دیگر اہم نظریات) کی پیئرنگ پر مشتمل ہوگا۔
📝 سوال نمبر 7 (Q. 7):
🔹 اہم ابواب: یہ سوال باب 5 (مارکیٹ، فرم کا توازن) یا باب 6 (تقسیم دولت) میں سے آئے گا۔
Guess Papers
سوال نمبر 1: مندرجہ ذیل سوالات کے مختصر جوابات تحریر کریں۔ (1 x 170 = 170)
- معاشی مسئلے سے کیا مراد ہے؟
- علم معاشیات کا موضوع و مفہوم کیا ہے؟
- اشیائی معاشیات سے کیا مراد ہے؟
- کلیاتی سے کیا مراد ہے؟
- افادہ سے کیا مراد ہے؟
- اشیاء اور خدمات میں فرق بیان کیجیے۔
- ضروریات اور آسائش میں فرق کیجیے۔
- معاشی اور غیر معاشی اشیاء میں فرق بیان کیجیے۔
- ضروریات اور آسائش سے کیا مراد ہے؟
- قانون مساوی افادہ مختص کی تعریف کیجیے۔
- صارف سے کیا مراد ہے؟
- مختتم افادہ سے کیا مراد ہے؟
- خطوط عدم ترجیح کی دو خصوصیات تحریر کیجیے۔
- مختتم وصولی کی تعریف کیجیے۔
- قدرسے کیا مراد ہے؟
- دولت اور سرمایہ میں فرق بیان کیجیے۔
- مسلسل اور غیر مسلسل میں کیا فرق ہے؟
- تکثیری اور تقلیلی تفاعل میں کیا فرق ہے؟
- پول بندی سے کیا مراد ہے؟
- آزاد متغیر کیا ہوتے ہیں؟
- بیانہ کبیر یا وسیع بیانہ پیدا یک سے کیا مراد ہے؟
- تقلیل تفاعل کی تعریف کیجیے۔
- خطوط کے جھکاؤ کے مخفی ہونے کی کیا وجوہات ہیں؟
- کم لچک اور زیادہ لچک دار طلب میں کیا فرق ہے؟
- نقطی اور قوسی لچک میں کیا فرق ہے؟
- ایڈم سمتھ کی تعریف کے الفاظ تحریر کیجیے۔
- معاشی قوانین سے کیا مراد ہے؟
- معاشی اور ریاستی قوانین کے کوئی دو فرق لکھیں۔
- آدم سمتھ کی پیش کردہ تعریف معاشیات لکھیں۔
- علم الحقیقت سے کیا مراد ہے؟
- آدم سمتھ کے مطابق علم معاشیات کے چار شعبے کون کون سے ہیں؟
- معاشی حاجات سے کیا مراد ہے؟
- کلیاتی معاشیات سے کیا مراد ہے؟
- افادہ اور فائدہ مندی میں کیا فرق ہے؟
- انسانی احتیاجات سے کیا مراد ہے؟
- خطوط عدم ترجیح کیوں آپس میں قطع نہیں کرتے؟
- دولت سے کیا مراد ہے؟
- قانون تقلیل افادہ مختتم کی چار مستثنیات تحریر کیجیے۔
- تقلیل سرمایہ سے کیا مراد ہے؟
- اوسط متغیر مصارف سے کیا مراد ہے؟
- مستقلات سے کیا مراد ہے؟
- متغیرات سے کیا مراد ہے؟
- تفاعل سے کیا مراد ہے؟
- فرضی مساواتوں سے کیا مراد ہے؟
- مسلسل متغیرات کی دو مثالیں پیش کیجیے۔
- نقل پذیری سے کیا مراد ہے؟
- معاشیات میں طلب کے لیے کن دو شرائط کا ہونا ضروری ہے؟
- طلب اور خواہش میں فرق واضح کیجیے۔
- طلب کے پھیلاؤ اور سکڑاؤ سے کیا مراد ہے؟
- طلب کی لچک فی صد طریقے سے کیا مراد ہے؟
- عرصہ طویل اور عرصہ قلیل میں کیا فرق ہے؟
- عرصہ طویل کے تحت اوسط مصارف کا خط کس طرح اخذ کیا جاتا ہے؟
- عرصہ قلیل سے کیا مراد ہے؟
- متغیر مصارف سے کیا مراد ہے؟
- متوسط مصارف کی تعریف کیجیے۔
- مختتم مصارف سے کیا مراد ہے؟
- قانون متناسب مصارف سے کیا مراد ہے؟
- کل مصارف سے کیا مراد ہے؟
- اوسط وصولی سے کیا مراد ہے؟
- کل وصولی سے کیا مراد ہے؟
- اجارہ داری میں اوسط وصولی کا کیا رجحان ہوتا ہے؟
- معیشت کی سطح کا قانون بیان کیجیے۔
- مکمل مقابلہ میں جب فرم کسی منڈی پر محصول لگاتی ہے تو کیا نتیجہ ہوتا ہے؟
- عرصہ وقت کے لحاظ سے منڈی کی کتنی اقسام ہیں؟
- فرم کے معاملہ قوانین سے کیا مراد ہے؟
- مکمل مقابلہ میں قلیل عرصہ کی چار خصوصیات بیان کیجیے۔
- مکمل مقابلہ سے کیا مراد ہے؟
- فرم سے کیا مراد ہے؟
- غیر معمولی منافع سے کیا مراد ہے؟
- معمولی منافع کی تعریف کریں۔
- مقابلہ کی عدم موجودگی کی تعریف کیجیے۔
- مکمل مقابلہ کی چار خصوصیات لکھیں۔
- منافع کی تعریف کیجیے۔
- خالص منافع سے کیا مراد ہے؟
- مقابلہ کے لحاظ سے منڈی کی اقسام کو نام تحریر کیجیے۔
- منڈی کی تعریف بیان کیجیے۔
- اقتصادی قیمت سے کیا مراد ہے؟
- عرصہ وقت کے لحاظ سے منڈی کی دو اقسام کو نام بتائیے۔
- منڈی کی تعریف کیجیے۔
- اجارہ دار کون ہوتا ہے؟
- منڈی کی وسعت کے کیا عوامل تحریر کیجیے۔
- منڈی سے کیا مراد ہے؟
- منڈی کا تعین کرنے والے کون سے عوامل ہیں؟
- عرصہ وقت کے لحاظ سے منڈی کی اقسام بیان کیجیے۔
- مختتم پیداوار سے کیا مراد ہے؟
- متفرق لاگت کی تعریف کیجیے۔
- خالص اور مجموعی منافع میں فرق بیان کیجیے۔
- سود کی کتنی اقسام ہیں؟ بیان کریں۔
- ریکارڈو کی بیان کردہ لاگت کی تعریف بیان کیجیے۔
- مختتم وصولی پیداوار کس کے برابر ہوتی ہے؟
- پروفیسر نائٹ نے منافع کی کیا تعریف بیان کی ہے؟
- معیشت میں اشیاء کی طلب کو کس طرح اخذ کیا جاتا ہے؟
- نظریہ مختتم پیداواری کی تعریف کیجیے۔
- اوسط قیمت سے کیا مراد ہے؟
- مجموعی منافع سے کیا مراد ہے؟
- زر کی طلب سے کیا مراد ہے؟
- اجرت سے کیا مراد ہے؟
- حقیقی اجرت کا تعین کرنے والے کون سے عوامل ہیں؟
- معیشت میں پیمانے کی بڑی خصوصیات لکھیں۔
- معیشت میں اشیاء سے کیا مراد ہے؟
- طلب کی لچک کی عملی اہمیت بیان کریں۔
- رسد کے چڑھاؤ اور گرنے کی وضاحت ڈایاگرام سے کریں۔
- منڈی کے توازن سے کیا مراد ہے؟ منڈی کو توازن کیوں حاصل کیا جاتا ہے؟
- رسد کی لچک سے کیا مراد ہے؟ اس کی پیمائش کیوں ضروری ہے؟
- قانون متغیر تناسبات کی وضاحت کریں۔
- حقیقی اجرت کے تعین کرنے والے عوامل تفصیل سے بیان کریں۔
- ریکارڈو کے لگان کی وضاحت کریں اس کا تنقیدی جائزہ لیں۔
- مالتھس کے نظریہ آبادی کا تنقیدی جائزہ لیں۔
- قانون تقلیل افادہ مختتم کی وضاحت کریں۔
- قانون مساوی افادہ مختص کی حدود بیان کریں۔
- مخفی بے روزگاری سے کیا مراد ہے۔
- قانون طلب کی وضاحت بذریعہ گراف اور ڈایاگرام کیجیے۔
- قانون رسد کی وضاحت بریع گراف ڈایاگرام کریں۔
- قانون استقرار حاصل کی وضاحت گراف اور ڈایاگرام سے کریں۔
- مکمل مقابلہ کے تحت طویل عرصہ میں فرم کا توازن ڈایاگرام کی مدد سے بیان کریں۔
- کیا اجارہ داری میں فرم ہمیشہ زائد معمولی منافع کماتی ہے؟ ڈایاگرام کی مدد سے وضاحت کریں۔
- ریکارڈو کے نظریہ لگان کی وضاحت کریں۔
- مالتھس کے نظریہ آبادی کا تنقیدی جائزہ لیں۔
- مکمل مقابلہ کے تحت ایک صنعت کس طرح توازن حاصل کرتی ہے؟ وضاحت کریں۔
سوال نمبر 2: مندرجہ ذیل سوالات کے تفصیلی جوابات تحریر کریں۔ (1 x 30 = 30)
- آدم سمتھ کی بیان کردہ معاشیات کی تعریف واضح سے بیان کریں اور اس کا تنقیدی جائزہ لیں۔
- پروفیسر رابنز کی معاشیات کی تعریف بیان کریں۔ دلائل دے کر بیان کریں کہ یہ تعریف پہلی تعریف سے کیوں بہتر ہے؟
- معاشی قوانین سے کیا مراد ہے؟ ان کی اہم خصوصیات تحریر کیجیے۔
- قانون تقلیل افادہ مختتم سے کیا مراد ہے؟ وضاحت کی مدد سے قانون کی وضاحت کریں۔ نیز قانون کے مفروضات اور استثنیات بھی بیان کریں۔
- قانون مساوی افادہ مختتم کی تعریف کریں۔ نیز قانون کی حدود بھی بیان کیجیے۔
- خط عدم ترجیح سے کیا مراد ہے؟ ان کی خصوصیات تحریر کیجیے۔
- قانون طلب کی وضاحت بذریعہ گراف اور ڈایاگرام کیجیے۔ نیز اس کے مفروضات اور مستثنیات بھی بیان کیجیے۔
- درج ذیل مساواتوں کی وضاحت مثالوں سے کیجیے: (الف) یک درجی مساوات (ب) دودرجی مساوات (ج) ضمنی مساوات
- طلب کی لچک کو متاثر کرنے والے عوامل کی وضاحت کریں۔
- طلب کی اقسام بیان کریں۔ (قیمتی لچک، آمدنی لچک، تقاطع لچک)
- طلب کی لچک کی عملی اہمیت بیان کریں۔
- قانون رسد کی وضاحت بریع گراف ڈایاگرام کریں، نیز اس کے مفروضات اور مستثنیات پر بھی روشنی ڈالیں۔
- رسد کی لچک سے کیا مراد ہے؟ اس کی پیمائش کیوں ضروری ہے؟
- قانون استقرار حاصل کی وضاحت گراف اور ڈایاگرام سے کریں۔
- مکمل مقابلہ کے تحت طویل عرصہ میں فرم کا توازن ڈایاگرام کی مدد سے بیان کریں۔
