1st Year (i.com) Principles of Commerce Guess Paper 2026 PDF (All Punjab Board)

1st Year (i.com) Principles of Commerce Guess Paper 2026 PDF (All Punjab Board)

Download the 1st Year (I.Com) Principles of Economics Guess Paper 2026 PDF for all Punjab Boards. This guess paper is prepared according to the latest syllabus, pairing scheme, and updated paper pattern issued by Punjab Boards, helping students focus on the most important exam topics.

This guess paper includes carefully selected MCQs, short questions, and long questions based on previous board exams and expert teachers’ experience. It is designed to maximize your preparation in less time and improve your chances of scoring high marks. According to recent trends, many questions in board exams are derived from pairing schemes and past papers, making guess papers a highly effective study tool. (Zahi Notes)

Whether you are preparing for annual exams or supplementary exams, this PDF provides a smart revision strategy with high-probability questions and chapter-wise coverage.

Key Features:

  • مطابق 2026 پنجاب بورڈ سلیبس اور پیئرنگ اسکیم

  • Important MCQs, short & long questions

  • Past papers based important questions

  • Smart preparation for high marks

  • Easy-to-download PDF format

Download now and start your effective preparation for Principles of Economics I.Com Part 1 (11th Class) exams 2026.

Principle of Commerce Guess Paper

اصولِ تجارت (Principles of Commerce) آئی کام پارٹ ون

انتہائی اہم ترین گیس پیپر (کامیابی کا تعویذ)

مختصر سوالات (Short Questions)

  1. انسانی سرگرمیوں میں غیر ارادی افعال سے کیا مراد ہے ؟
  2. انسانی سرگرمیوں میں ارادی افعال سے کیا مراد ہے ؟
  3. پیشہ سے کیا مراد ہے ؟
  4. ملازمت سے کیا مراد ہے ؟
  5. غیر معاشی سرگرمیوں سے کیا مراد ہے ؟
  6. کاروبار میں تنظیم کا مقصد بیان کریں۔
  7. ایک اچھا کاروبار معاشرے کی خدمت کسی طرح کر سکتا ہے۔
  8. موافق توازن ادائیگی سے کیا مراد ہے؟
  9. پیداواری سرگرمیوں سے کیا مراد ہے ؟
  10. کاروبار میں ماہر تنظیم کیوں ضروری ہوتی ہے ؟
  11. کاروبار لوگوں کے معیار زندگی کو کسی طرح بہتر بناتا ہے ؟
  12. اچھے کاروبار میں منصوبہ بندی کیا کردار ادا کرتی ہے ؟
  13. کاروبار کے اہم اجزاء کون سے ہیں؟
  14. صنعت کی تعریف کریں۔
  15. ابتدائی صنعت کی تعریف کریں۔
  16. ابتدائی صنعت کی اقسام بیان کریں۔
  17. ثانوی صنعت کی تعریف کریں۔
  18. ثانوی صنعت کی اقسام بیان کریں۔
  19. کامرس سے کیا مراد ہے؟
  20. معاونین تجارت کون کون سے ہیں؟
  21. ملکی اندرونی تجارت کی تعریف کریں۔
  22. ملکی تجارت کی اقسام بیان کریں۔
  23. غیر ملکی تجارت کی تعریف کریں۔
  24. غیر ملکی تجارت کی اقسام بیان کریں۔
  25. تجارت کی تعریف کریں۔
  26. کامرس نے کس طرح لوگوں کا معیار زندگی بڑھانے میں مدد کی ہے ؟
  27. صنعت کی اقسام لکھیں۔
  28. واحد ملکیتی کاروبار کی تعریف کریں۔
  29. واحد ملکیتی کاروبار کی کوئی سے پانچ مثالیں دیں۔
  30. کاروبار میں مالک کی لامحدود ذمہ داری سے کیا مراد ہے ؟
  31. واحد ملکیتی کاروبار کی کوئی سی پانچ اہم خصوصیات لکھیں۔
  32. واحد ملکیتی کاروبار کے کوئی سے پانچ فوائد لکھیں۔
  33. واحد آجر اپنے کاروباری معاملات سے اتنا مطمئن کیوں ہوتا ہے ؟
  34. واحد ملکیتی کاروبار میں لوگوں کا اعتماد کم کیوں ہوتا ہے؟
  35. واحد ملکیتی کاروبار کی قانونی حیثیت کیا ہوتی ہے ؟
  36. واحد ملکیتی کاروبار کی عمر محدود کیوں ہوتی ہے ؟
  37. شراکت کی تعریف کریں۔
  38. شراکت کی رجسٹریشن کی تعریف کریں۔
  39. شراکتی کاروبار کے خاتمے سے کیا مراد ہے ؟
  40. شراکتی کاروبار کو ختم کرنے کے طریقوں کے نام لکھیں۔
  41. شراکت داروں کے حقوق و فرائض بیان کریں۔
  42. قانون کے لحاظ سے شراکت کی کتنی اقسام ہیں؟
  43. شراکتی کاروبار کی ضرورت کیوں محسوس کی گئی؟
  44. محدود شراکت سے کیا مراد ہے؟
  45. شراکتی معاہدے کی بہترین صورت کون سی ہے؟
  46. نمائشی حصہ دار سے کیا مراد ہے ؟
  47. نابالغ حصہ دار سے کیا مراد ہے ؟
  48. شراکت کے خاتمہ پر اثاثہ جات کی تقسیم کس طرح ہوتی ہے ؟
  49. شرکت العنان سے کیا مراد ہے ؟
  50. شراکت کی تعریف کے کوئی سے تین نکات لکھیں۔
  51. جونیئر حصہ دار کون ہوتا ہے ؟
  52. غیر مستعد حصہ دار سے کیا مراد ہے ؟
  53. سینئر حصہ دار سے کیا مراد ہے ؟
  54. مشترکہ سرمایہ کی انجمن کی کوئی سی پانچ خصوصیات لکھیں۔
  55. مشترکہ سرمایہ کی کمپنی کے کوئی سے پانچ نقصانات لکھیں۔
  56. کمپنی کی الگ قانونی حیثیت سے کیا مراد ہے ؟
  57. کمپنی میں انتظامی ڈھانچہ کی وضاحت کریں۔
  58. کمپنی میں جمہوری طرز عمل سے کیا مراد ہے؟
  59. کمپنی کے حصہ داروں کی تعداد لکھیں۔
  60. حصہ داروں کی محدود ذمہ داری سے کیا مراد ہے ؟
  61. پرائیویٹ لمیٹڈ کمپنی کی تعریف کریں۔
  62. کمپنی کے آئین (Memorandum) کی تعریف کریں۔
  63. کمپنی کے قواعد و ضوابط (Articles) کی تعریف کریں۔
  64. کمپنی کے پیش نامہ (Prospectus) کی تعریف کریں۔
  65. کمپنی کے سرمایہ کی اقسام بیان کریں۔
  66. ترجیجی حصص (Preference Shares) سے کیا مراد ہے ؟
  67. اجتماعی ترجیجی حصص سے کیا مراد ہے ؟
  68. غیر اجتماعی حصص سے کیا مراد ہے ؟
  69. عمومی حصص سے کیا مراد ہے؟
  70. التوائی حصص سے کیا مراد ہے؟
  71. کمپنی کے سرمایہ کے ذرائع کون سے ہیں؟
  72. حصص کی فروخت کی شرائط بیان کریں۔
  73. کمپنی کے منظور شدہ سرمایہ سے کیا مراد ہے؟
  74. کمپنی کے محفوظ سرمایہ (Reserve Capital) سے کیا مراد ہے؟
  75. مقسوم (Dividend) سے کیا مراد ہے ؟
  76. درمیانی مدت کے مقسوم سے کیا مراد ہے ؟
  77. تمسکات (Debentures) سے کیا مراد ہے ؟
  78. وصول شدہ سرمایہ (Subscribed Capital) سے کیا مراد ہے؟
  79. جاری شدہ سرمایہ سے کیا مراد ہے ؟
  80. رجسٹرڈ کمپنی کی تعریف کریں۔
  81. آئینی کمپنی سے کیا مراد ہے ؟
  82. حصص (Share) کی تعریف کریں۔
  83. چارٹرڈ کمپنی سے کیا مراد ہے ؟
  84. سنگل ممبر کمپنی کی تعریف کریں۔
  85. کمپنی کی اہم دستاویزات کے نام لکھیں۔
  86. کمپنی کے ڈائریکٹرز کون منتخب کرتا ہے ؟
  87. کمپنی میں ڈائریکٹرز کی تعداد کتنی ہوتی ہے؟
  88. کمپنی کے آئینی اجلاس سے کیا مراد ہے ؟
  89. قرار داد کی تعریف اور اقسام بیان کریں۔
  90. غیر معمولی اجلاس سے کیا مراد ہے ؟
  91. کمپنی کا خاتمہ کن طریقوں سے ہوتا ہے ؟
  92. آئینی رپورٹ کن نکات پر مشتمل ہوتی ہے؟
  93. کون سے لوگ کمپنی کے ناظم نہیں بن سکتے ؟
  94. خصوصی قرار داد سے کیا مراد ہے ؟
  95. معمولی قرار داد سے کیا مراد ہے ؟
  96. انجمن امداد باہمی کی تعریف کریں۔
  97. انجمن امداد باہمی کی خصوصیات بیان کریں۔
  98. انجمن امداد باہمی کے فوائد بیان کریں۔
  99. انجمن امداد باہمی کے نقصانات بیان کریں۔
  100. انجمن امداد باہمی کی اقسام لکھیں۔
  101. انجمن امداد باہمی کی رکنیت کیسے حاصل ہوتی ہے؟
  102. انجمن امداد باہمی کا منافع کس طرح تقسیم ہوتا ہے؟
  103. انجمن امداد باہمی کا معاشی ترقی میں کردار کیا ہے؟
  104. پیدا کاروں کی انجمن امداد باہمی سے کیا مراد ہے؟
  105. انجمن کے سرمایہ کے ذرائع کیا ہیں؟
  106. انجمن امداد باہمی کے ارکان کی تعداد کتنی ہے؟
  107. تجارت کی تعریف اور اقسام بیان کریں۔
  108. ملکی تجارت کے فوائد بیان کریں۔
  109. ملکی تجارت کے نقصانات بیان کریں۔
  110. ملکی تجارت میں پیچک (Invoice) سے کیا مراد ہے ؟
  111. صارف (Consumer) کی تعریف کریں۔
  112. دریافتی خط (Enquiry Letter) کی تعریف کریں۔
  113. کریڈٹ نوٹ کی تعریف کریں۔
  114. تھوک فروش کی تعریف کریں۔
  115. تھوک فروش کے فرائض بیان کریں۔
  116. پیدا کار تھوک فروش سے کیا مراد ہے؟
  117. مرچنٹ تھوک فروش سے کیا مراد ہے؟
  118. برآمدی اور درآمدی تھوک فروش میں فرق بتائیں۔
  119. محدود فرائض والے تھوک فروش کی تعریف کریں۔
  120. پرچون فروش کی تعریف کریں۔
  121. پرچون فروش کے فرائض بیان کریں۔
  122. خوانچہ فروش کی تعریف کریں۔
  123. خوانچہ فروشی کے فوائد بیان کریں۔
  124. خوانچہ فروشی کے نقصانات بیان کریں۔
  125. شعبہ داری سٹور کی تعریف اور خصوصیات لکھیں۔
  126. چین سٹور کی تعریف کریں۔
  127. ہاکر (Hawker) کی تعریف کریں۔
  128. ہاکر کے فوائد لکھیں۔
  129. بین الاقوامی تجارت سے کیا مراد ہے ؟
  130. بحری بیٹی (Bill of Lading) سے کیا مراد ہے ؟
  131. بل آف لیڈنگ کی اقسام بیان کریں۔
  132. پیچک (Invoice) سے کیا مراد ہے؟
  133. نامہ اصلیت (Certificate of Origin) سے کیا مراد ہے ؟
  134. بل آف انٹری سے کیا مراد ہے ؟
  135. نادان نامہ (Letter of Indemnity) سے کیا مراد ہے ؟
  136. بل آف سائیٹ سے کیا مراد ہے؟
  137. لیٹر آف کریڈٹ سے کیا مراد ہے ؟
  138. چارٹر پارٹی سے کیا مراد ہے ؟
  139. قونصلی پیچک کی تعریف کریں۔
  140. بل آف ایکسچینج سے کیا مراد ہے ؟
  141. درآمدی تجارت سے کیا مراد ہے ؟
  142. F.A.S پرائس سے کیا مراد ہے؟
  143. ایکس شپ پرائس سے کیا مراد ہے ؟
  144. اشیاء کو درآمد کرنے کے ذرائع کیا ہیں؟
  145. حکم نامہ حوالگی (Delivery Order) سے کیا مراد ہے؟
  146. برآمدی تجارت کی تعریف کریں۔
  147. بیرون ملک مال فروخت کرنے کے طریقے بتائیں۔
  148. مال کی برآمد کے مراحل بتائیں۔
  149. انڈنٹ (Indent) کی اقسام لکھیں۔
  150. برآمد کنندہ کون سی دستاویزات تیار کرواتا ہے؟
  151. تجارتی متوسطین کی تعریف اور اقسام لکھیں۔
  152. ایجنٹ کی تعریف کریں۔
  153. خرید و فروخت میں معاونت کرنے والے ایجنٹ کون سے ہیں؟
  154. حصص کی خرید و فروخت میں معاون ایجنٹ کون سے ہیں؟
  155. عامل یا فیکٹر (Factor) کی تعریف کریں۔
  156. فیکٹر کی تین خصوصیات بیان کریں۔
  157. کمیشن ایجنٹ کی تعریف کریں۔
  158. ڈیل کریڈیر ایجنٹ کی تعریف کریں۔
  159. ایجنسی کی تعریف کریں۔
  160. بازار کاری (Marketing) کی تعریف کریں۔
  161. اشتہار بازی کی تعریف کریں۔
  162. اشتہار بازی کے تین اہم مقاصد بیان کریں۔
  163. اشتہار بازی کے اہم ذرائع کون سے ہیں؟
  164. ترسیل کے ذرائع (Channels of Distribution) سے کیا مراد ہے؟
  165. اشتہار بازی کے فوائد بیان کریں۔
  166. سیلز مین شپ کی تعریف کریں۔
  167. سیلز مین شپ کی اہمیت بیان کریں۔
  168. اشتہار بازی کس طرح پیداواری لاگت کو کم کرتی ہے؟
  169. کیا اشتہار بازی روزگار میں اضافہ کرتی ہے؟
  170. مضاربہ کی اقسام بیان کریں۔
  171. مختصر مدت کی سرمایہ کاری کے ذرائع بیان کریں۔
  172. درمیانی مدت کی سرمایہ کاری کے ذرائع بیان کریں۔
  173. مشارکہ کی تین خصوصیات لکھیں۔
  174. طویل مدت کی سرمایہ کاری سے کیا مراد ہے ؟
  175. بیمہ (Insurance) کی تعریف کریں۔
  176. آگ کے بیمہ کی شرائط بیان کریں۔
  177. بیمہ زندگی کی اقسام کون سی ہیں؟
  178. بیمہ کی اہم اقسام کون سی ہیں؟
  179. حادثاتی بیمہ کی اقسام لکھیں۔
  180. بحری بیمہ کی اقسام اور شرائط بیان کریں۔
  181. بیمہ پالیسی کسے کہتے ہیں؟
  182. بیمہ کاری کے اصول بیان کریں۔
  183. قابل بیمہ حقوق سے کیا مراد ہے ؟
  184. ریلوے ٹرانسپورٹ کے فوائد بیان کریں۔
  185. بحری ٹرانسپورٹ کے فوائد بیان کریں۔
  186. ذرائع نقل و حمل کی تعریف اور اہمیت لکھیں۔
  187. روڈ ٹرانسپورٹ کے پانچ فوائد لکھیں۔
  188. بری ذرائع (Land Transport) سے کیا مراد ہے؟
  189. فضائی ٹرانسپورٹ کے فوائد و نقصانات لکھیں۔
  190. ذخیرہ اندازی (Warehousing) کی تعریف کریں۔
  191. گودام کی اہمیت اور خصوصیات بیان کریں۔
  192. بانڈڈ گودام کون سے ہیں؟
  193. ایوان صنعت و تجارت (Chamber of Commerce) کی تشکیل کے لیے اہم دستاویز کیا ہے؟
  194. ایوان صنعت و تجارت کے آئین کے نکات لکھیں۔
  195. دفتر سے کیا مراد ہے اور اس کے فرائض کیا ہیں؟
  196. دفتری تنظیم کے مقاصد اور اہمیت بیان کریں۔
  197. دفتری مشینوں کی اہمیت اور اقسام لکھیں۔
  198. پوسٹنگ مشین اور کیش رجسٹر کی تعریف کریں۔
  199. داخلی نظام (Intercom) کسے کہتے ہیں؟
  200. مسل بندی (Filing) کی تعریف اور خصوصیات لکھیں۔
  201. مسل بندی کے طریقے (افقی اور عمودی) بیان کریں۔
  202. اشاریہ سازی (Indexing) سے کیا مراد ہے اور اس کے طریقے لکھیں۔
  203. خطوط کی اقسام اور کاروباری خط کے اجزاء لکھیں۔
  204. پیشکش کے خط (Order Letter) سے کیا مراد ہے؟
  205. ازالہ شکایات کے خط کی تعریف کریں۔
  206. گشتی مراسلہ (Circular Letter) سے کیا مراد ہے؟
  207. ذاتی خطوط اور ملازمت کی درخواست کی تعریف کریں۔
  208. کاروباری خط و کتابت کی تعریف کریں۔
  209. سرکاری خط (Official Letter) کی تعریف، اہمیت اور اقسام لکھیں۔
  210. سرکاری خط میں حوالہ نمبر اور تنظہیر (Endorsement) سے کیا مراد ہے؟
  211. غیر سرکاری نوٹ (Unofficial Note) سے کیا مراد ہے ؟

انشائیہ سوالات (Long Questions)

  1. انسانی سرگرمیوں کا مفہوم واضح کریں۔ نیز اس کی مختلف اقسام بیان کریں۔
  2. کاروبار کی تعریف کریں۔ اس کی خصوصیات اور فرائض و مقاصد بیان کریں۔
  3. ایک اچھے کاروباری آدمی کے اوصاف بیان کریں۔
  4. کامرس کی تعریف کریں اور اس کی وسعت بیان کریں۔
  5. تجارتی اور ملکی ترقی میں کامرس کی اہمیت بیان کریں۔
  6. واحد ملکیتی کاروبار کے فوائد و نقصانات بیان کریں۔
  7. شراکت کی تعریف کریں اور اس کی خصوصیات بیان کریں۔
  8. شراکت کے فوائد اور نقصانات پر بحث کریں۔
  9. مشترکہ سرمایہ کی کمپنی کی تعریف اور خصوصیات بیان کریں۔
  10. پبلک اور پرائیویٹ کمپنی کی خصوصیات بیان کریں۔
  11. کمپنی کے اجلاس سے کیا مراد ہے؟ اس کی مختلف اقسام بیان کریں۔
  12. انجمن امداد باہمی کی تعریف اور خصوصیات بیان کریں۔
  13. انجمن امداد باہمی کے فوائد اور نقصانات بیان کریں۔
  14. ملکی تجارت کے فوائد و نقصانات بیان کریں۔
  15. تھوک فروش کی تعریف، خصوصیات اور فرائض بیان کریں۔
  16. پرچون فروش کے فرائض و خدمات (صارفین اور تھوک فروش کے لیے) بیان کریں۔
  17. شعبہ داری سٹور اور چین سٹور میں فرق واضح کریں۔
  18. ملکی اور غیر ملکی تجارت میں فرق واضح کریں۔
  19. غیر ملکی تجارت میں ادائیگی کے مختلف طریقوں پر روشنی ڈالیں۔
  20. مال کی برآمد کا مروجہ طریقہ کار تفصیل سے بیان کریں۔
  21. ایجنٹ کے حقوق، فرائض اور ذمہ داریاں بیان کریں۔
  22. اشتہار بازی کی تعریف اور فوائد و نقصانات بیان کریں۔
  23. تشہیر کے مختلف ذرائع کی وضاحت کریں۔
  24. ترسیل کے ذرائع (Channels of Distribution) کی اقسام بیان کریں۔
  25. ایک اچھے سیلز مین کی خوبیاں بیان کریں۔
  26. کاروباری سرمایہ کاری کی اہمیت اور اس کے ذرائع بیان کریں۔
  27. بیمہ کا مفہوم اور اس کے اصولوں پر روشنی ڈالیں۔
  28. بیمہ کی مختلف اقسام پر مفصل نوٹ لکھیں۔
  29. ذرائع نقل و حمل کی اقسام اور معاشی ترقی میں ان کا کردار بیان کریں۔
  30. ذخیرہ کاری (Warehousing) کے فرائض بیان کریں۔
  31. ایوان صنعت و تجارت (Chamber of Commerce) پر مفصل نوٹ لکھیں۔
  32. دفتری تنظیم کی تعریف اور اس کے مقاصد بیان کریں۔
  33. مسل بندی (Filing) کی تعریف، خصوصیات اور مقاصد بیان کریں۔
  34. افقی اور عمودی مسل بندی کے طریقوں کا موازنہ کریں۔
  35. کاروباری خطوط کی اقسام اور اس کے اہم اجزاء پر نوٹ لکھیں۔

Leave a Comment