1st Year (i.com) Principles of Economics Guess Paper 2026 PDF (All Punjab Board)

1st Year (i.com) Principles of Economics Guess Paper 2026 PDF (All Punjab Board)

Download the 1st Year (I.Com) Principles of Commerce Guess Paper 2026 PDF for all Punjab Boards. This guess paper is specially designed according to the latest syllabus, pairing scheme, and paper pattern issued by Punjab Boards. It includes important short questions, long questions, MCQs, and repeated exam questions to help students prepare effectively.

This PDF guess paper is ideal for students who want to secure high marks in a short time. All key topics are covered with a smart exam-focused approach, making it easier to revise before exams. Whether you are preparing for annual exams or supplementary exams, this resource will boost your confidence and performance.

Key Features:

  • Updated according to 2026 Punjab Board syllabus

  • Important questions with high exam probability

  • Chapter-wise and paper-wise coverage

  • Easy-to-download PDF format

  • Helpful for last-minute revision

Download now and start your smart preparation for Principles of Commerce I.Com Part 1 exams.

Principles Economics Guess Paper

اصولِ معاشیات (Economics) آئی کام پارٹ ون

انتہائی اہم ترین گیس پیپر (کامیابی کا تعویذ)

حصہ معروضی (Multiple Choice Questions)

242. ٹیکس عائد کرنے کے اصول سب سے پہلے کس نے بیان کیے ؟
(A) مارشل (B) آدم سمتھ (C) کینز (D) رابنز
243. اگر ٹیکس کی شرح آمدنی میں کمی یا اضافے کے دوران تبدیل نہ ہو تو کہا جاتا ہے:
(A) متناسب ٹیکس (B) متزائد ٹیکس (C) تنزیلی ٹیکس (D) زائد قدری ٹیکس
244. اگر آمدنی بڑھنے کے ساتھ ساتھ ٹیکس کی شرح بھی بڑھتی جائے تو اسے کہا جاتا ہے:
(A) متناسب ٹیکس (B) متزائد ٹیکس (C) تنزیلی ٹیکس (D) زائد قدری ٹیکس
245. کون سا ٹیکس براہ راست ٹیکس ہے؟
(A) درآمدی ٹیکس (B) برآمدی ٹیکس (C) سیلز ٹیکس (D) آمدنی ٹیکس
246. قرآن پاک میں مستحقین زکوٰۃ کی تعداد بیان کی گئی ہے:
(A) پانچ (B) سات (C) آٹھ (D) نو
247. اگر حکومت کی آمدنی اور خرچ دونوں برابر ہوں تو ایسا بجٹ کہلاتا ہے:
(A) فاضل بجٹ (B) خسارے کا بجٹ (C) سرمایاتی بجٹ (D) متوازن بجٹ
248. ایسا ٹیکس جس کا بوجھ خریداروں پر منتقل کیا جا سکتا ہو، کہلاتا ہے:
(A) متناسب ٹیکس (B) متزائد ٹیکس (C) براہ راست ٹیکس (D) بالواسطہ ٹیکس
249. حکومت کی مالیات اکٹھا کرنے اور اخراجات کی پالیسی کہلاتی ہے:
(A) زرعی پالیسی (B) مالیاتی پالیسی (C) تجارتی پالیسی (D) لیبر پالیسی
250. اگر حکومتی آمدنی اس کے اخراجات کے برابر ہو تو یہ ہے:
(A) فاضل بجٹ (B) خسارے کا بجٹ (C) ترقیاتی بجٹ (D) متوازن بجٹ

مختصر سوالات (Short Questions)

  1. آدم سمتھ کے خیالات کے مطابق معاشیات کی تعریف بیان کریں۔
  2. پروفیسر مارشل کی بیان کردہ معاشیات کی تعریف کریں۔
  3. پروفیسر رابنز کی بیان کردہ معاشیات کی تعریف لکھیں۔
  4. فن کی تعریف کریں۔
  5. معاشی قوانین سے کیا مراد ہے؟
  6. معاشی قوانین اٹل اور ہمہ گیر ہوتے ہیں، وضاحت کریں۔
  7. استقرائی طریقہ استدلال کی وضاحت کریں۔
  8. جزوی اور کلی معاشیات کی تعریفیں بیان کریں۔
  9. پروفیسر نیون کے الفاظ میں معاشی قوانین کی تعریف کریں۔
  10. محدود ذرائع سے کیا مراد ہے؟
  11. معاشی مسئلہ سے کیا مراد ہے؟
  12. بیانی معاشیات سے کیا مراد ہے؟
  13. نظریاتی معاشیات کیا ہے؟
  14. نظریاتی معاشیات کی اقسام بیان کریں۔
  15. اخلاقی معاشیات سے کیا مراد ہے؟
  16. معاشیات کے مطالعہ کے چار علمی پہلو بیان کریں۔
  17. کلاسیکی مکتبہ فکر سے کیا مراد ہے؟
  18. دولت سے کیا مراد ہے ؟
  19. پیدائش دولت سے کیا مراد ہے؟
  20. صرف دولت سے کیا مراد ہے؟
  21. تقسیم دولت سے کیا مراد ہے؟
  22. افادہ کی تعریف کریں۔
  23. افادہ اور فائدہ منڈی سے کیا مراد ہے؟
  24. مختتم افادہ سے کیا مراد ہے ؟
  25. قانون تقلیل افادہ مختتم کی تعریف بیان کریں۔
  26. قانون مساوی افادہ مختتم کی تعریف بیان کریں۔
  27. رویہ صارف سے کیا مراد ہے؟
  28. مثبت افادہ سے کیا مراد ہے؟
  29. منفی افادہ سے کیا مراد ہے؟
  30. قانون تقلیل افادہ مختتم کے چار مفروضات تحریر کریں۔
  31. قانون تقلیل افادہ مختتم کی چار حدود بیان کریں۔
  32. افادہ کے کوئی سے چار عوامل بیان کریں۔
  33. قانون مساوی افادہ مختتم کی تعریف کریں۔
  34. افادہ اور تسکین میں کیا فرق ہے؟
  35. طلب کے پھیلنے اور سکڑنے سے کیا مراد ہے؟
  36. طلب کے بڑھنے اور گرنے سے کیا مراد ہے؟
  37. طلب کی لچک کی تعریف بیان کریں۔
  38. آمدنی لچک کی تعریف بیان کریں۔
  39. قانون طلب کی تعریف بیان کریں۔
  40. طلب کی قوس لچک کی تعریف بیان کریں۔
  41. طلب کی قوس لچک کا فارمولہ بیان کریں۔
  42. خط طلب منفی جھکاؤ کیوں رکھتا ہے ؟
  43. مرکب طلب سے کیا مراد ہے؟
  44. زیادہ لچکدار طلب اور کم لچکدار طلب میں فرق بیان کریں۔
  45. طلب کی لچک اکائی کے برابر کی تعریف بیان کریں۔
  46. منڈی کی طلب سے کیا مراد ہے؟
  47. قانون طلب کے چار مفروضات بیان کریں۔
  48. قانون طلب کی مستثنیات سے کیا مراد ہے؟
  49. طلب کی لچک کے پانچ مراحل بیان کریں۔
  50. نعم البدل سے کیا مراد ہے؟
  51. تکمیلی اشیاء سے کیا مراد ہے ؟
  52. رسد کا مفہوم بیان کریں۔
  53. رسد کے پھیلنے اور سکڑنے میں فرق بیان کریں۔
  54. رسد کے بڑھنے اور گرنے میں فرق بیان کریں۔
  55. رسد کی تعریف بیان کریں۔
  56. قانون رسد کی مستثنیات بیان کریں۔
  57. رسد کی لچک کی پیدائش کے طریقے بیان کریں۔
  58. رسد کی لامحدود لچک سے کیا مراد ہے؟
  59. قانون رسد کے چار مفروضات بیان کریں۔
  60. رسد کی لچک کے چار عوامل بیان کریں۔
  61. مرکب رسد سے کیا مراد ہے؟
  62. قانون رسد کی تعریف بیان کریں۔
  63. متوازن قیمت کا مفہوم بیان کریں۔
  64. ضیاع پذیر اشیاء اور پائیدار اشیاء میں فرق بیان کریں۔
  65. منڈی کے توازن سے کیا مراد ہے ؟
  66. مکمل مقابلہ کی شرائط تحریر کریں۔
  67. قیمت محفوظ سے کیا مراد ہے؟
  68. قلیل مدت قیمت سے کیا مراد ہے؟
  69. طویل مدت قیمت سے کیا مراد ہے ؟
  70. عاملین پیدائش سے کیا مراد ہے ؟
  71. زمین سے کیا مراد ہے؟
  72. محنت کا مفہوم بیان کریں۔
  73. تنظیم کا مفہوم بیان کریں۔
  74. محنت کی استعداد کار سے کیا مراد ہے؟
  75. سرمائے کی استعداد سے کیا مراد ہے؟
  76. زمین کی استعداد کار سے کیا مراد ہے؟
  77. پیدائش دولت سے کیا مراد ہے ؟
  78. زمین کی چار خصوصیات تحریر کریں۔
  79. محنت کی اہمیت بیان کریں۔
  80. محنت کی چار خصوصیات بیان کریں۔
  81. محنت کی استعداد کار کو متاثر کرنے والے چار عوامل بیان کریں۔
  82. سرمائے کی اہمیت کے چار نکات بیان کریں۔
  83. آجر کے چار فرائض بیان کریں۔
  84. فرم سے کیا مراد ہے؟
  85. کل پیداوار سے کیا مراد ہے ؟
  86. اوسط پیداوار سے کیا مراد ہے؟
  87. مختتم پیداوار سے کیا مراد ہے؟
  88. قانون تکثیر حاصل کی تعریف بیان کریں۔
  89. قانون تقلیل حاصل کی تعریف بیان کریں۔
  90. قانون تقلیل مصارف سے کیا مراد ہے؟
  91. قانون تکثیر مصارف سے کیا مراد ہے ؟
  92. معینہ مصارف کا مفہوم بیان کریں۔
  93. مختتم مصارف سے کیا مراد ہے؟
  94. اوسط وصولی سے کیا مراد ہے؟
  95. مختتم وصولی سے کیا مراد ہے ؟
  96. فرم کے مصارف پیدائش سے کیا مراد ہے؟
  97. مضمر مصارف سے کیا مراد ہے؟
  98. عرصہ قلیل سے کیا مراد ہے؟
  99. عرصہ طویل سے کیا مراد ہے؟
  100. مکمل مقابلہ اور خالص مقابلہ میں فرق بیان کریں۔
  101. اجارہ داری سے کیا مراد ہے؟
  102. مکمل مقابلہ کے تحت عرصہ قلیل میں فرم کے توازن کی شرائط بیان کریں۔
  103. غیر معمولی منافع سے کیا مراد ہے؟
  104. صنعت کے توازن سے کیا مراد ہے ؟
  105. نظریہ مختتم پیداوار کی تعریف بیان کریں۔
  106. مختتم پیداواری مالیت سے کیا مراد ہے؟
  107. ماخوذ طلب سے کیا مراد ہے؟
  108. نظریہ مختتم پیداوار کے چار مفروضات لکھیں۔
  109. مارشل کے الفاظ میں قومی آمدنی کی تعریف لکھیں۔
  110. خام قومی پیداوار کی تعریف بیان کریں۔
  111. خالص قومی پیداوار کا مفہوم بیان کریں۔
  112. سرمائے کی فرسودگی الاؤنس سے کیا مراد ہے؟
  113. اعانہ کیا ہوتا ہے؟
  114. شخصی آمدنی کے تصور کی وضاحت کریں۔
  115. قومی آمدنی کی پیمائش کرنے کے طریقوں کے نام لکھیں۔
  116. قومی آمدنی کے دائروی بہاؤ سے کیا مراد ہے؟
  117. انتقالی ادائیگیوں سے کیا مراد ہے؟
  118. حقیقی اور زری آمدنی میں فرق بیان کریں۔
  119. بارٹر سسٹم کا نظام کیا ہے ؟
  120. دھاتی زر سے کیا مراد ہے؟
  121. علامتی زر کیا ہوتا ہے ؟
  122. کاغذی زر سے کیا مراد ہے؟
  123. بدل پذیر کاغذی زر سے کیا مراد ہے؟
  124. قانونی زر سے کیا مراد ہے؟
  125. حسابی زر سے کیا مراد ہے؟
  126. عمدہ زر کے اوصاف بیان کریں۔
  127. زر کے فرائض بیان کریں۔
  128. افراط زر کے چار اسباب لکھیں۔
  129. تفریط زر کے چار اثرات لکھیں۔
  130. ضارب سے کیا مراد ہے؟
  131. اسراع کے تصور سے کیا مراد ہے؟
  132. زری پالیسی سے کیا مراد ہے؟
  133. مالیاتی پالیسی سے کیا مراد ہے؟
  134. بین الاقوامی زری فنڈ کے قیام کا مقصد بیان کریں۔
  135. توازن ادائیگی میں خرابی کو دور کرنے کے چار طریقے لکھیں۔
  136. سرکاری مالیات سے کیا مراد ہے؟
  137. آدم سمتھ نے ٹیکس عائد کرنے کے کون سے بنیادی اصول بیان کیے ہیں۔
  138. براہ راست اور بالواسطہ ٹیکس میں فرق بیان کریں۔
  139. زکوٰۃ سے کیا مراد ہے؟
  140. بجٹ سے کیا مراد ہے؟
  141. خسارے کا بجٹ سے کیا مراد ہے ؟
  142. فیس اور ٹیکس میں کیا فرق ہے؟
  143. حکومت کے چار اہم ذرائع آمدنی لکھیں۔
  144. زکوٰۃ اور ٹیکس میں فرق کے چار نکات لکھیں۔

انشائیہ سوالات (Long Questions)

  1. پروفیسر ایڈم سمتھ کی تعریف بیان کریں اور اس کا تنقیدی جائزہ لیں۔
  2. پروفیسر الفریڈ مارشل کی تعریف بیان کریں اور اس کا تنقیدی جائزہ پیش کریں۔
  3. پروفیسر رابنز کی تعریف بیان کریں اور اس کی خوبیاں اور خامیاں بھی بیان کریں۔
  4. پروفیسر مارشل اور پروفیسر رابنز کی تعریفوں کا موازنہ پیش کریں۔
  5. معاشی قوانین سے کیا مراد ہے؟ ان کی خصوصیات بیان کریں نیز دیگر قوانین سے موازنہ کریں۔
  6. جزوی اور کلی معاشیات میں فرق بیان کریں۔
  7. قانون مساوی افادہ مختتم بیان کریں اور اس کی عملی اہمیت پر روشنی ڈالیں۔
  8. انفرادی طلب اور منڈی کی طلب کی وضاحت گوشواروں اور ڈائیگرام سے کریں۔
  9. طلب کے پھیلاؤ سکڑاؤ اور چڑھنے گرنے میں فرق اور اس کے اسباب بیان کریں۔
  10. طلب و رسد کے توازن سے قیمت کا تعین کیسے ہوتا ہے؟ ڈائیگرام سے وضاحت کریں۔
  11. معیاری قیمت سے کیا مراد ہے ؟ قلیل اور طویل عرصہ میں اس کے تعین کی وضاحت کریں۔
  12. عاملین پیدائش سے کیا مراد ہے؟ ان کی نسبتی اہمیت بیان کریں۔
  13. زمین اور محنت کی استعداد کار کے عوامل بیان کریں۔
  14. قانون تکثیر حاصل اور تقلیل حاصل کی وضاحت گوشوارہ اور ڈائیگرام سے کریں۔
  15. قوانین مصارف کی تعریف بیان کریں اور ان کی ڈائیگرام سے وضاحت کریں۔
  16. مکمل مقابلہ کے تحت عرصہ طویل میں فرم اور صنعت کے توازن کی وضاحت کریں۔
  17. تقسیم دولت کا کلاسیکل نظریہ بیان کریں اور اس کا تنقیدی جائزہ لیں۔
  18. قومی آمدنی کا مفہوم اور اس کے مختلف تصورات کی وضاحت کریں۔
  19. نظریہ مقدار زر بیان کریں اور اس کا تنقیدی جائزہ پیش کریں۔
  20. افراط زر اور تفریط زر کے اسباب اور ان کو کنٹرول کرنے کے اقدامات بیان کریں۔
  21. تجارتی چکروں سے کیا مراد ہے ؟ ان کے مختلف ادوار اور کنٹرول کے طریقے بیان کریں۔
  22. ٹیکس عائد کرنے کے اصول (Canons of Taxation) بیان کریں۔
  23. ٹیکس کی تعریف کریں اور اس کی مختلف اقسام پر روشنی ڈالیں۔

Leave a Comment