1st Year sociology Guess Paper 2026 PDF (All Punjab Board)

1st Year sociology Guess Paper 2026 PDF (All Punjab Board)

Download the 1st Year Sociology Guess Paper 2026 PDF (All Punjab Boards) for smart and effective exam preparation. This guess paper is designed according to the latest Punjab Board syllabus, updated pairing scheme, and current paper pattern, helping students focus on the most important and high-scoring topics.

This Sociology (Imraniyat) guess paper includes important MCQs, short questions, and long questions selected from past board exams and expert analysis. These questions are frequently repeated and provide a clear understanding of the exam structure, making it easier to prepare in less time. Guess papers are widely used by students for final revision and improving exam performance.

The content is aligned with the official paper scheme, where exams consist of MCQs, short questions, and long questions from all chapters, ensuring comprehensive coverage and better preparation strategy.

This PDF is suitable for all Punjab Boards including Lahore, Faisalabad, Multan, Sargodha, Rawalpindi, Bahawalpur, DG Khan, and Sahiwal. It provides chapter-wise important questions and a smart revision approach for FA Part 1 students.

Key Features:

  • Updated according to 2026 Punjab Board syllabus

  • Important MCQs, short & long questions

  • Based on past papers and pairing scheme

  • Chapter-wise important topics

  • Best for last-minute revision

  • Easy-to-download PDF format

Download now and start your smart preparation for 1st Year (FA Part 1) Sociology exams 2026.

Sociology Guess Paper

💢 11th Sociology Pairing Scheme 2025-26 💢

سالانہ امتحان کے لیے مکمل پیپر پیٹرن

1. کثیر الانتخابی سوالات (MCQs)

📝 سوال نمبر 1 (Q. 1):

  • 🔹 تفصیل: کل 20 MCQs (20 مارکس)۔
  • 🔹 مارکس کی تقسیم: تقریباً ہر باب سے 2 سے 3 MCQs شامل ہوں گے۔

2. مختصر سوالات (Short Questions)

📝 سوال نمبر 2 (Q. 2):

  • 🔹 تفصیل: 12 میں سے 8 مختصر سوالات حل کرنے ہیں۔
  • 🔹 ابواب کا امتزاج: باب 1, 2, اور 3 سے لیے جائیں گے۔

📝 سوال نمبر 3 (Q. 3):

  • 🔹 تفصیل: 12 میں سے 8 مختصر سوالات حل کرنے ہیں۔
  • 🔹 ابواب کا امتزاج: باب 4, 5, اور 6 سے لیے جائیں گے۔

📝 سوال نمبر 4 (Q. 4):

  • 🔹 تفصیل: 9 میں سے 6 مختصر سوالات حل کرنے ہیں۔
  • 🔹 ابواب کا امتزاج: باب 7 اور 8 سے لیے جائیں گے۔

3. تفصیلی سوالات (Long Questions)

(ہر تفصیلی سوال 8 مارکس کا ہوگا۔)

📝 سوال نمبر 5 (Q. 5):

🔹 اہم ابواب: یہ سوال باب 1 یا باب 2 میں سے آئے گا۔

📝 سوال نمبر 6 (Q. 6):

🔹 اہم ابواب: یہ سوال باب 3 یا باب 4 میں سے آئے گا۔

📝 سوال نمبر 7 (Q. 7):

🔹 اہم ابواب: یہ سوال باب 5, 6 یا 7 میں سے آئے گا (عموماً باب 5 یا 6 سے آتا ہے)۔

💡 اہم نوٹ:

  • لانگ سوالات کے لیے اہم ابواب: باب 1, 2, 3, 4, 5, اور 6 اہم ہیں۔
  • ان میں سے کسی بھی 3 یا 4 ابواب پر مکمل گرفت رکھ کر آپ تینوں تفصیلی سوالات (Long Questions) باآسانی حل کرنے کے قابل ہو سکتے ہیں۔

حصہ انشائیہ (Subjective Part) – مختصر سوالات

سوال نمبر 2: مندرجہ ذیل سوالات کے مختصر جوابات تحریر کریں۔ (2 x 149 = 298)

  1. عمرانیات کی تعریف کریں؟
  2. عمرانیات سے کیا مراد ہے؟
  3. سیاست کی عمرانیات سے کیا مراد ہے؟
  4. معاشرتی بد نظمی کی عمرانیات سے کیا مراد ہے؟
  5. قانون کی عمرانیات کی تعریف کریں۔
  6. مذہب کی عمرانیات سے کیا مراد ہے؟
  7. تعلیم کی عمرانیات سے کیا مراد ہے؟
  8. معیشت کی عمرانیات سے کیا مراد ہے؟
  9. دہشت گردی کی عمرانیات سے کیا مراد ہے؟
  10. ڈر خائم نے عمرانیات کو معاشرتی اداروں کی سائنس کیوں کہا ہے؟
  11. سوشیالوجی کا لفظ کس نے متعارف کروایا؟
  12. طب کی عمرانیات سے کیا مراد ہے؟
  13. اطلاقی عمرانیات سے کیا مراد ہے؟
  14. عمرانیات سے کیا مراد ہے؟
  15. عمرانیات کی ابتداء کیسے ہوئی؟
  16. بلدیاتی عمرانیات سے کیا مراد ہے؟
  17. سماجی بد نظمی سے کیا مراد ہے؟
  18. جدید عمرانیات کا بانی کون ہے؟
  19. جرم کی عمرانیات سے کیا مراد ہے؟
  20. عمرانیات بطور سائنس کی کوئی سی دو خوبیاں بیان کریں۔
  21. سائنسی علوم کی درجہ بندی کس طرح ہوتی ہے؟
  22. فطری سائنس سے کیا مراد ہے ؟ مختصر بیان کریں۔
  23. معاشرتی سائنس سے کیا مراد ہے؟
  24. عمرانیات کیونکر ایک معاشرتی سائنس ہے؟
  25. معاشرتی سائنس کی دو مثالیں دیجیے۔
  26. شیفر نے سائنس کی کیا تعریف بیان کی ہے؟
  27. حیاتیاتی سائنس کن چیزوں کا مطالعہ کرتی ہے؟
  28. کیا عمرانیات ایک سائنس ہے؟
  29. طبعی سائنس کی تعریف کریں۔
  30. سائنسی علوم میں پیشگوئی سے کیا مراد ہے؟
  31. زراعت کے شعبے میں ماہرین عمرانیات کا کردار بیان کریں۔
  32. بہبود آبادی پروگرام میں عمرانیات کا اطلاق بیان کریں۔
  33. سماجی بہبود کے اداروں میں ماہر عمرانیات کے کردار کے حوالے سے روشنی ڈالیں۔
  34. تحقیق کے شعبے میں ماہر عمرانیات کا کردار بیان کریں۔
  35. صحت کے شعبے میں ماہر عمرانیات کا کردار بیان کریں۔
  36. جرائم کی روک تھام میں ماہرین عمرانیات کی دو خدمات بیان کریں۔
  37. پروبیشن آفیسر کا کیا کردار ہے ؟
  38. جرائم کی شرح کو کم کرنے میں ماہر عمرانیات کی دو خدمات بیان کیجیے۔
  39. پیرول آفیسر کہاں کام کرتے ہیں ؟
  40. عمرانیات کا زراعت میں کیا کردار ہے ؟
  41. پیرول سے کیا مراد ہے؟
  42. تجارت میں عمرانیات کا کیا کردار ہے ؟
  43. ماہرین عمرانیات کا تعلیم و تحقیق میں کیا کردار ہے؟
  44. معاشرتی تفاعل کی تعریف بیان کریں؟
  45. معاشرتی تفاعل کے بنیادی عناصر کون سے ہیں؟
  46. جسمانی تفاعل سے کیا مراد ہے؟
  47. علامتی تفاعل سے کیا مراد ہے ؟
  48. معاشرتی عمل کی تعریف بیان کریں۔
  49. معاشرتی عمل کے عناصر بتائیں۔
  50. معاشرتی تفاعل کی دو مثالیں دیجیے۔
  51. دو گروہوں کے مابین معاشرتی تفاعل کی مثالیں لکھیے۔
  52. سماجی عمل کی دو مثالیں دیجیے۔
  53. معاشرتی فعل کی تعریف کریں۔
  54. معاشرتی عمل کے لوازمات تحریر کیجیے۔
  55. معاشرتی عمل کی چار مثالیں تحریر کیجیے۔
  56. داخلی اور خارجی گروہ میں فرق بیان کریں۔
  57. رکنیتی گروہ کا متضاد گروہ کون سا ہے؟
  58. منصب سے کیا مراد ہے؟
  59. منصب اور کار منصب کا تعلق واضح کریں۔
  60. اکتسابی یا حاصل کردہ منصب کی تعریف کریں۔
  61. تصادم کار منصب سے کیا مراد ہے؟
  62. اکتسابی منصب سے کیا مراد ہے ؟
  63. کار منصب کی دو مثالیں دیجیے۔
  64. عطائی منصب کیا ہوتا ہے؟
  65. کار منصب کے تصادم سے کیا مراد ہے ؟
  66. منصب کی اقسام بیان کیجیے۔
  67. معاشرتی منصب کی تعریف کیجیے۔
  68. عطا شدہ منصب کی کوئی سی چار مثالیں دیجیے۔
  69. کار منصب میں تصادم کے دو نتائج تحریر کریں۔
  70. ایک طالب علم کے دو مناصب تحریر کریں۔
  71. معاشرتی معمولات کے کوئی سے دو وظائف لکھیں۔
  72. معروف آداب سے کیا مراد ہے؟
  73. قوانین سے کیا مراد ہے؟
  74. معاشرتی مستحبات سے کیا مراد ہے؟
  75. مثبت مستحبات کی تعریف کریں۔
  76. منفی غیر رسمی مستحبات کی تعریف کریں۔
  77. قوانین کے دو وظائف تحریر کیجیے۔
  78. شائستہ آداب کی تعریف کیجیے۔
  79. لوک ریت کے دو خواص تحریر کیجیے۔
  80. قانون کی تعریف کریں۔
  81. جرم کی تعریف کریں۔
  82. بے راہ روی سے کیا مراد ہے ؟
  83. معاشرتی ضبط کے حصول کے دو اقدامات بتائیں۔
  84. معاشرتی انحراف کی دو وجوہات بیان کریں۔
  85. سماجی ضبط کی تعریف کیجیے۔
  86. معاشرتی انحراف کی دو وجوہات بیان کریں۔
  87. سنسر شپ سے کیا مراد ہے؟
  88. معاشرتی ضبط کے دو طریقے تحریر کریں
  89. تصادم قدر کی تعریف کریں۔
  90. تصادم قدر کی دو وجوہات بیان کریں۔
  91. معاشرتی اقدار کی دو خصوصیات لکھیں۔
  92. تصادم قدر سے معاشرتی مسائل کیسے پیدا ہوتے ہیں ؟
  93. دیہی معاشرے کی تعریف کریں۔
  94. خانہ بدوش معاشرہ کی تعریف کریں۔
  95. جدید معاشرے کے دو خواص بیان کریں۔
  96. معاشرے کی تعریف کیجیے۔
  97. خانہ بدوش معاشرے کے دو اوصاف بیان کریں۔
  98. حیوانوں کی معاشرتی زندگی پر مختصر نوٹ لکھیں۔
  99. انسانی اور حیوانی معاشروں میں دو مماثلتیں لکھیں۔
  100. روایتی معاشرے کی تعریف کریں۔
  101. جدید معاشرے سے کیا مراد ہے؟
  102. ثقافت سے کیا مراد ہے؟
  103. ثقافتی مماثلت سے کیا مراد ہے؟
  104. ثقافتی اختلافات کی کوئی سی دو وجوہات بتائیں۔
  105. ثقافت کے دو خواص تحریر کریں۔
  106. ثقافتی تغیر کی تعریف کریں۔
  107. ثقافتی نفوذ کسے کہتے ہیں؟
  108. تحلیل یا مماثلت کی تعریف کریں۔
  109. ثقافت کی تعریف کیجیے۔
  110. صلح سے کیا مراد ہے؟
  111. پاکستانی معاشرے میں ثقافتی تغیر کی دو مثالیں لکھیں۔
  112. مادہ اور غیر مادہ ثقافت میں فرق بیان کریں۔
  113. ثقافتی متغیر کی تعریف کریں۔
  114. سمجھوتہ سے کیا مراد ہے؟
  115. پاکستانی معاشرہ میں ثقافتی مماثلت کی دو مثالیں دیجیے۔
  116. ثقافتی تغیر کے دو عوامل لکھیے۔
  117. غیر مادی ثقافت سے کیا مراد ہے ؟
  118. عصبیت کے دو فوائد تحریر کریں۔
  119. ثقافتی اضافیت سے کیا مراد ہے ؟
  120. عصبیت کی تعریف کریں۔
  121. عصبیت کے دو نقصانات تحریر کیجیے۔
  122. سیاسی ادارہ کی تعریف کریں۔
  123. مادہ خاندان سے کیا مراد ہے؟
  124. خاندان کے دو وظائف تحریر کریں۔
  125. تعلیمی اداروں سے کیا مراد ہے ؟
  126. غیر رسمی تعلیم سے کیا مراد ہے ؟
  127. مذہبی اداروں سے کیا مراد ہے؟
  128. معاشرتی ادارہ کی تعریف کریں۔
  129. خاندان سے کیا مراد ہے ؟
  130. تعلیمی ادارہ کی تعریف کیجیے۔
  131. مذہبی ادارے کے دو وظائف لکھیے۔
  132. سیاسی ادارہ کیوں اہم ہے ؟
  133. پدرسری خاندان کی تعریف کریں۔
  134. معاشی ادارہ کی وضاحت کریں۔
  135. معاشرتی درجہ بندی کی تعریف کریں۔
  136. جماعت کی تعریف کریں۔
  137. ذات پات کے دو فوائد بیان کریں۔
  138. عمودی حرکت پذیری سے کیا مراد ہے؟
  139. نزولی حرکت پذیری سے کیا مراد ہے؟
  140. افقی حرکت پذیری سے کیا مراد ہے؟
  141. سماجی درجہ بندی کی تعریف کیجیے۔
  142. صعودی حرکت پذیری کی تعریف کیجیے۔
  143. جغرافیائی حرکت پذیری سے کیا مراد ہے؟
  144. معاشرہ کی تقسیم کے لحاظ سے تین درجوں کے نام بتائیے۔
  145. کارل مارکس کا کوئی ایک خیال تحریر کیجیے۔
  146. جماعت کی تعریف کریں۔
  147. معاشرتی تغیر کی تعریف کریں۔
  148. معاشرتی تغیر کے چار عوامل تحریر کریں۔
  149. معاشرتی تغیر سے کیا مراد ہے؟

حصہ انشائیہ – تفصیلی سوالات

سوال نمبر 3: مندرجہ ذیل سوالات کے تفصیلاً جوابات تحریر کریں۔ (10 x 22 = 220)

  1. سوال نمبر 3:
    (A) عمرانیات کے دائرہ کار کی وضاحت کریں۔
    (B) عمرانیات بطور سائنسی علم کی وضاحت کریں۔
  2. سوال نمبر 4:
    (A) زراعت و صنعت کے شعبوں میں ماہر عمرانیات کے کردار کی وضاحت کریں۔
    (B) عمرانیات ایک معاشرت سائنس ہے۔ ثابت کیجیے۔
  3. سوال نمبر 5:
    (A) معاشرتی تفاعل اور معاشرتی عمل میں فرق بتائیے۔
    (B) تصادم کار منصب کی وجوہات بیان کیجیے۔
  4. سوال نمبر 6:
    (A) معاشرتی معمولات کی تعریف لکھیں۔ نیز معمولات کی اقسام بیان کیجیے۔
    (B) معاشرتی مستحبات کی اقسام تفصیلاً بیان کریں۔
  5. سوال نمبر 7:
    (A) معاشرتی ضبط کے حصول کے اقدمات بیان کریں۔
    (B) معاشرتی انحرف روکنے کے طریقے بیان کریں۔
  6. سوال نمبر 8:
    (A) معاشرتی انحراف کی وجوہات تحریر کیجیے۔
    (B) انسانی اور حیوانی معاشروں میں فرق بیان کریں۔
  7. سوال نمبر 9:
    (A) بلدیاتی معاشرے کی خصوصیات بیان کریں۔
    (B) جدید اور روائیتی معاشروں میں فرق تحریر کریں۔
  8. سوال نمبر 10:
    (A) معاشرے میں پائے جانے والی ثقافتی اختلافات کی وضاحت کریں۔
    (B) ثقافتی تغیر کے عوامل بیان کیجیے۔
  9. سوال نمبر 11:
    (A) عصبیت کے فوائد بیان کریں۔
    (B) خاندان کے وظائف بیان کریں۔
  10. سوال نمبر 12:
    (A) سیاسی اداروں کے وظائف بیان کریں۔
    (B) معاشرتی حرکت پذیری کی تعریف کیجیے اور حرکت پذیری کی اقسام بیان کیجیے۔
  11. سوال نمبر 13:
    (A) اداره خاندان کے وظائف پر روشنی ڈالیں۔
    (B) معاشرتی درجہ بندی کے عوامل بیان کریں۔

Leave a Comment