1st Year civics Guess Paper 2026 PDF (All Punjab Board)
Are you looking to secure top marks in your 11th-class Civics (Ilm-e-Shehriyat) exam? Streamline your preparation by downloading the 100% authentic and SLO-based 1st Year Civics Guess Paper 2026 PDF (All Punjab Board) exclusively prepared by Prof. Zahid Butta at Zahid Notes. This comprehensive guess paper is perfectly aligned with the latest syllabus and pairing scheme, featuring the most repeated short questions, key definitions, and detailed long questions concerning the state, government, and fundamental rights. Whether you are affiliated with BISE Lahore, Multan, Gujranwala, Faisalabad, Rawalpindi, Sargodha, Bahawalpur, Sahiwal, or DG Khan board, this free PDF is your ultimate guide to acing the 2026 annual exams!
Civics Guess Paper
💢 11th Civics Pairing Scheme 2025-26 💢
سالانہ امتحان کے لیے مکمل پیپر پیٹرن
1. کثیر الانتخابی سوالات (MCQs)
📝 سوال نمبر 1 (Q. 1):
- 🔹 تفصیل: کل 20 MCQs (20 مارکس)۔
- 🔹 مارکس کی تقسیم: تقریباً ہر باب سے 2-3 MCQs شامل ہوں گے۔
2. مختصر سوالات (Short Questions)
📝 سوال نمبر 2 (Q. 2):
- 🔹 تفصیل: 12 میں سے 8 مختصر سوالات حل کرنے ہیں۔
- 🔹 ابواب کا امتزاج: باب 1, 2, اور 3 سے لیے جائیں گے۔
📝 سوال نمبر 3 (Q. 3):
- 🔹 تفصیل: 12 میں سے 8 مختصر سوالات حل کرنے ہیں۔
- 🔹 ابواب کا امتزاج: باب 4, 5, اور 6 سے لیے جائیں گے۔
📝 سوال نمبر 4 (Q. 4):
- 🔹 تفصیل: 9 میں سے 6 مختصر سوالات حل کرنے ہیں۔
- 🔹 ابواب کا امتزاج: باب 7, 8, اور 9 سے لیے جائیں گے۔
3. تفصیلی سوالات (Long Questions)
(ہر تفصیلی سوال 8 مارکس کا ہوگا۔)
📝 سوال نمبر 5 (Q. 5):
🔹 اہم ابواب: یہ سوال باب 1 (شہریت کے بنیادی تصورات) یا باب 2 (ریاست/معاشرت) میں سے آئے گا۔
📝 سوال نمبر 6 (Q. 6):
🔹 اہم ابواب: یہ سوال باب 3 (حقوق، فرائض اور قانون) یا باب 4 (آزادی، مساوات، اخلاقیات) میں سے آئے گا۔
📝 سوال نمبر 7 (Q. 7):
🔹 اہم ابواب: یہ سوال باب 5 اور 6 (جمہوریت، ڈکٹیٹرشپ) یا باب 7 (بین الاقوامی تعلقات) میں سے آئے گا۔
(حصہ دوم) کوئی سے آٹھ (8) مختصر سوالات کے جوابات لکھیے:
- مادیت کے کہتے ہیں ؟
- تاریخ کو علم شہریت کی تجربہ گاہ کیوں کہا جاتا ہے
- سائنس کا مفہوم بیان کریں؟
- علم شہریت ایک شہری کے کردار کی کیسے تعمیر کرتا ہے ؟
- سیاسی معاشیات سے کیا مراد ہے ؟
- میک آئیور کی معاشرے کی تعریف کریں؟
- علوم کی اقسام بیان کریں؟
- علامہ اقبال نے اسلامی تصور ملت کی وضاحت کیسے کی
- خاندان کا مفہوم بیان کریں؟
- ریاست اور معاشرہ قانون شکن افراد کو کیسے سزا دیتا ہے ؟
- ارسطو نے انسان کو معاشرتی حیوان کیوں کہا ہے ؟
- بنیادی انسانی ضروریات کونسی ہیں؟
- مشترکہ خاندان سے کیا مراد ہے؟
- نظریہ معاہدہ عمرانی پہلی بار کب منظر عام پر آیا ؟
- معاشرے کا مفہوم بیان کریں
- ای ایم وائٹ کی شہریت کی تعریف کریں
- انقلاب فرانس 1789ء کا پس منظر بیان کریں؟
- علم شہریت علم ہے یا فن
- لاسکی نے فلاحی ریاست کی کیا تعریف کی ؟
- علم شہریت اور تاریخ میں دو فرق لکھیں؟
- ناگہانی آفات سے کیا مراد ہے؟
- خاندان سے کیا مراد ہے؟
- نظریہ قوت سے کیا مراد ہے؟
- کثیر زوجگی خاندان سے کیا مراد ہے
- انگریزی لفظ Civics کن دولاطینی الفاظ سے مل کر بنا ہے ؟
- قومیت سے کیا مراد ہے؟
- قدیم یونان میں کتنی ریاستیں تھیں ؟
- خاندان بچے کو اطاعت کا درس کیسے دیتا ہے
- پدر سری خاندان سے کیا مراد ہے؟
- خاندان بچے کو اطاعت کا درس کیسے دیتا ہے ؟
- مشترکہ خاندان سے کیا مراد ہے؟
- ریاست کی تعریف کریں
- بنیادی انسانی ضروریات کونسی ہیں؟
- اسلامی ریاست میں حکومت کے دو فرائض لکھیں؟
- تھامس ہابز کب اور کہاں پیدا ہوا؟
- تاریخ کو علم شہریت کی تجربہ گاہ کیوں کہا جاتا ہے ؟
- افلاطون اور روسو نے مثالی ریاست کے لیے آبادی کی مقدار کتنی مقرر کی
- کن مفکرین نے انقلاب کی آمد کے درست اسباب بیان کیے ہیں
- اسلامی راست میں حکومت کی ذمہ داری کے بارے میں حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے کیا فرمایا ؟
- گارنر نے قومیت کی کیا تعریف کی ؟
- سب سے قدیم انسانی ادارہ کونسا ہے
- ریاست کی اجتماعی ترقی کے لیے ” منصوبہ بندی کا کیا کردار ہے ؟
- نظریہ تخلیق ربانی کیا ہے ؟
- علم شہریت کو عربی میں کیا کہتے ہیں ؟
- قومیت کے دو عوامل تحریر کریں؟
- شاہ ولی اللہ نے ریاست کی کیا تعریف کی ؟
- ایک اسلامی ریاست میں غیر مسلموں کی کیا حیثیت ہے؟
- کیا حکومت علاقے کے بغیر ممکن ہے؟
- اسلامی ریاست میں قوانین کیسے تشکیل پاتے ہیں
- کتاب The Republic کس کی تصنیف ہے
کوئی سے آٹھ (8) مختصر سوالات کے جوابات لکھیے:
- اندرونی اور بیرونی اقتدار علی سے کیا مراد ہے ؟
- اقتدار اعلیٰ کی پانداری سے کیا مراد ہے؟
- آسٹن نے اقتدار علی کی دو خصوصیات لکھیں؟
- اندرونی اقتدار اعلی سے کیا مراد ہے ؟
- اللہ تعالی کی مطلق العنانیت سے کیا مراد ہے؟
- عوامی اقتدار اعلیٰ کیسے وجود میں آیا؟
- انتظامیہ کی دو اقسام بیان کریں؟
- ” ڈیموز” سے کیا مراد ہے ؟
- آمریت کی دو اقسام بیان کریں
- جمہوریت ایک مہنگا نظام حکومت ہے ، بیان کریں؟
- آمریت کی دو خصوصیات بیان کریں
- آمریت کی چار اقسام بیان کریں
- آمریت کسی قسم کی حکومت کو کہتے ہیں؟
- کس کی حاکمیت دائمی اور ابدی ہے ؟
- جمہوری اقتدار کو کیا چیز پروان چڑھاتی ہے ؟
- عدلیہ کے دو فرائض بیان کریں
- جمہوریت کیا ہے ؟
- آزادی کے مثبت پہلو سے کیا مراد ہے؟
- نجی قانون کیا ہے ؟
- حکم نامے کیا ہوتے ہیں
- آزادی سے کیا مراد ہے ؟
- انتظامیہ کی دو قسام بیان کریں؟
- آزادی کے مثبت پہلو سے کیا مراد ہے ؟
- آمریت کی دو خامیاں بیان کریں
- اسلامی قانون کے ماخذ لکھیں؟
- دویوانی مقننہ سے کیا مراد ہے؟
- فوجداری قانون سے کیا مراد ہے ؟
- انتظامیہ کے کوئی سے دو فرائض تحریر کریں
- اصول معدلت سے کیا مراد ہے؟
- وفاقی طرز حکومت کی کوئی سی دو خصوصیات نے نام لکھیں ؟
- کونسے دو یونانی مفکرین نے اپنی تحریروں میں اقتدار اعلیٰ کا ذکر کیا ؟
- لارڈ برائس نے جمہوریت کی کیا تعریف کی ؟
- اقتدار اعلیٰ کی تین خصوصیات بیان کریں؟
- علامہ اقبال نے جمہوریت کی کیا تعریف کی ہے؟
- مانٹسکو نے حکومت کی کونسی تین اقسام بیان کی ہیں ؟
- واحدانی نظام حکومت کی وضاحت کریں
- پروفیسر لا سکی نے آزادی کی کیا تعریف کی
- پارلیمانی نظام حکومت کے تین ممالک کے نام لکھیں؟
- تکثیر پسندوں کے نظریہ اقتدار اعلیٰ سے کیا مراد ہے ؟
- اسلامی نظام حکومت کی تین خصوصیات بیان کریں
- اسلامی قانون کے دو ماخذ بیان کریں؟
- ٹی ایچ گرین نے قانون کی کیا تعریف کی ؟
- اقتدار اعلیٰ کا تصور کب اور کس نے پیش کیا
- قانون کی بنیادی اقسام کے نام لکھیں
- خلیفہ اپنے فرائض کیسے انجام دیتا ہے ؟
- احتساب و توازن سے کیا مراد ہے ؟
- پاؤنڈ قانون کے مقاصد کے بارے میں کیا کہتا ہے ؟
- دستور کی تعریف بیان کریں
- حدیث کی اہم کتا بیں کونسی ہیں
- نیم وفاق سے کیا مراد ہے ؟
- لچکدار دستور کی دو خامیاں بیان کریں
- انتخاب کی تعریف کریں؟
- پروفیسر ڈاکسی نے سیاسی اقتدار اعلیٰ کی تعریف کیسے کی
- سیاسی جماعت کی تعریف کریں
- ڈائسی نے وفاق کی کیا تعریف کی ؟
- شہری کا موجودہ تصور کیا ہے ؟
- سائمنڈ نے قانون کی کیا تعریف کی ؟
- انتظامی قانون سے کیا مراد ہے ؟
- عدالتی نظر ثانی سے کیا مراد ہے؟
- حکومت کا مفہوم بیان کریں؟
- حج ساختہ قوانین سے کیا مراد ہے؟
کوئی سے نو (9) مختصر سوالات کے جوابات لکھیے:
- شہریت کے حصول کے دو طریقے بیان کریں؟
- قومیت یافتہ شہری سے کیا مراد ہے؟
- حقوق شہریت چھن جانے کے دو طریقے لکھیں
- ایک شہری کے دواخلاقی فرائض بیان کریں
- دو قانونی فرائض لکھیں؟
- شہری کے دو معاشی حقوق بیان کریں
- لارڈ برایس نے دستور کی کیا تعریف کی ؟
- دوہری شہریت سے کیا مراد ہے ؟
- آسٹن نے دستور کی کیا تعریف کی ؟
- تحریری دستور کی دو خوبیاں بیان کریں
- دستور کیوں اہم ہوتا ہے ؟
- میگنا کارٹا کے متعلق آپ کیا جانتے ہیں
- لچکدار دستور ہنگامی حالات میں کیوں اہم ہوتا ہے ؟
- انتخابات کی تعریف کریں ؟
- رائے عامہ کی تشکیل کے دوز رائع بیان کریں
- حزب اختلافات کا کیا کردار ہوتا ہے ؟
- سیاسی جماعتوں کے دو فرائض بیان کریں
- بالواسطہ انتخاب کا طریقہ کیسے پیچیدہ اور مشکل ہے ؟
- بلا واسطہ انتخاب سے کیا مراد ہے ؟
- بالغ رائے دہی سے کیا مراد ہے ؟
- گیٹل کی سیاسی جماعت کی تعریف کریں ؟
- لچکدار اور غیر لچکدار دستور میں فرق بیان کریں
- اقوام متحدہ نے عالمی حقوق کا چار مرکب منظور کیا ؟
- صحیح رائے عامہ کی دو شرائط بیان کریں
- فائز نے دستور کی کیا تعریف کی ؟
- حق باز طلبی سے کیا مراد ہے ؟
- تحریری دستور میں عدلیہ کی آمریت کیسے قائم ہو جاتی ہے ؟
- رائے شماری سے کیا مراد ہے؟
- حق ہدایت سے کیا مراد ہے ؟
- ڈ سرائکی سے سیاسی جماعت کی کیا تعریف کی ؟
- براه راست قانون سازی سے کیا مراد ہے ؟
- پلیٹ فارم سے کیا مراد ہے ؟
- ووٹر کے لیے تعلیم یافتہ ہونے کی شرط کس نے ضروری قرار دی؟
- الیکشن کیوں ضروری ہوتے ہیں؟
حصه انشائيه: کوئی سے تین (3) سوالات کے جوابات لکھیے۔
سوال نمبر 5
- علم شہریت کی اہمیت بیان کریں؟
- علم شہریت کی اہمیت اور افادیت پر روشنی ڈالیں؟
- فرد اور معاشرے کا باہمی تعلق بیان کریں؟
- معاشرے کی خصوصیات بیان کریں؟
سوال نمبر 6
- اقتدار اعلیٰ کے نمایاں خدو خال بیان کریں؟
- فلاحی ریاست کا اسلامی تصور تفصیل سے بیان کریں؟
- تکثیر پسندوں کے نظریہ اقتدار اعلیٰ پر بحث کریں؟
- ریاست کے ضروری عناصر بیان کریں؟
- اسلامی اقتدار اعلیٰ کے بنیادی اصول کونے ہیں ؟ وضاحت کریں۔
سوال نمبر 7
- پارلیمانی طرز حکومت کی خوبیاں بیان کریں؟
- عدلیہ کے فرائض بیان کریں؟
- اسلامی طرز حکومت کے اہم خدو خال بیان کریں؟
- جمہوریت کی خامیوں کی وضاحت کریں؟
سوال نمبر 8
- قانون کے ماخذ بیان کریں؟
- اچھے شہری کی خصوصیات بیان کریں؟
- شہریت کے حصول کے طریقوں کی وضاحت کریں؟
- شہریوں کے فرائض بیان کریں؟
سوال نمبر 9
- رائے عامہ کی تشکیل اور اظہار کے مختلف ذرائع بیان کریں
- اچھے دستور کی خصوصیات بیان کریں
- سیاسی جماعت کے فرائض اور کردار کا احاطہ کیجئے؟
- رائے عامہ کی اہمیت بیان کریں؟
