1st Year Islamiyat Guess Paper 2026 PDF (All Punjab Board)

1st Year Islamiyat Guess Paper 2026 PDF (All Punjab Board)

Are you looking for the most reliable resources to ace your 11th-class Islamiyat Compulsory exam? Download the authentic and most up-to-date 1st Year Islamiyat Guess Paper 2026 PDF (All Punjab Board) curated exclusively by Prof. Zahid Butta at Zahid Notes. Fully aligned with the latest syllabus, SLO-based paper pattern, and pairing scheme, this PDF is perfect for students from BISE Lahore, Multan, Gujranwala, Faisalabad, Rawalpindi, Sargodha, Bahawalpur, Sahiwal, and DG Khan boards. Download your free PDF today and secure maximum marks in your 2026 annual exams!

Islamiyat Guess Paper 2026

سوال نمبر 4: مندرجہ ذیل سوالات کے مختصر جوابات تحریر کریں۔

  • قرآن مجید کی اہمیت کے بارے میں مختصر تحریر کریں۔
  • مکی اور مدنی سورتوں کے کوئی سے دو فرق واضح کریں۔
  • حدیث کی اہمیت بیان کریں۔
  • صحابہ کرام رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے کس طرح حفاظت حدیث کا انتظام کیا؟
  • صحابہ میں سے دو امام کے نام مع لمحات تحریر کریں۔
  • مظاہر قدرت سے وجود باری تعالیٰ کی کوئی ایک دلیل تحریر کریں۔
  • توحید کی کوئی سی دو اقسام بیان کریں۔
  • وحی کا معنی و مضمون بیان کریں۔
  • وی، تعلیمات اور غیر تعلیم میں فرق واضح کریں۔
  • نبی کریم خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم کے کوئی سے چار معجزات تحریر کریں۔
  • فرشتوں کی کوئی سی دو ذمہ داریاں لکھیں۔
  • ایمان بالملائکہ کے حوالے سے تین آیات کا ترجمہ لکھیں۔
  • آسمانی کتب پر ایمان لانے سے کیا مراد ہے؟
  • آسمانی کتب کی مشترکہ تعلیمات میں سے دو تحریر کریں۔
  • قرآن مجید کی خصوصیات کا جائزہ لیں۔
  • آخرت میں مسلمانوں کو کس قسم کی نعمتوں سے نوازا جائے گا؟
  • دوزخ کے عذاب کے بارے میں مختصر تحریر کریں۔
  • نماز کی اہمیت مختصر بیان کریں۔
  • زکوٰۃ سے کیا مراد ہے؟
  • نماز کی کوئی سی دو فائدے تحریر کریں۔
  • سونے اور چاندی پر زکوٰۃ کا نصاب تحریر کریں۔
  • اسلام کا نظام زکوٰۃ کے کیا مقاصد ہیں؟
  • صوم (روزے) کا معنی و مضمون تحریر کریں۔
  • رمضان المبارک کے روزے کو فرض کیا گیا، روزہ کیوں کہا جاتا ہے؟
  • روزے کے انسانی صحت پر کوئی سے دو اثرات تحریر کریں۔
  • قرآن مجید ایک عالمگیر کتاب ہے، مختصر تحریر کریں۔
  • قرآن مجید کے چار اسلوب کا مضمون تحریر کریں۔
  • آیت الکرسی کے بارے میں مختصر تحریر کریں۔
  • کن صحابہ کرام رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے کلام احادیث کے مجموعے ہیں؟ کوئی سے چار صحابہ کرام رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے نام لکھیں۔
  • تدوین حدیث کے دور ثانی کی اہم شخصیات میں سے دو کے نام تحریر کریں۔
  • توحید کے معنی و مضمون تحریر کریں۔
  • اللہ تعالیٰ کی واحدانہ اہمیت کی ایک دلیل تحریر کریں۔
  • عملی زندگی میں شرک کے اثرات کا جائزہ لیں۔
  • نبی کریم خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم کی نبوت کے حفاظت کے حوالے سے مختصر تحریر کریں۔
  • رسالت محمدی صلی اللہ علیہ وسلم کی دو امتیازی خصوصیات تحریر کریں۔
  • فرشتوں پر ایمان لانے سے کیا مراد ہے؟
  • فرشتوں کی کوئی سی دو ذمہ داریاں بیان تحریر کریں۔
  • فرشتوں پر ایمان رکھنے سے انسانی زندگی پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟
  • آسمانی کتب کا مختصر تعارف بیان کریں۔
  • وحی کی اہمیت بیان کریں۔
  • عقیدہ آخرت کے بارے قرآن مجید کی تعلیمات مختصر بیان کریں۔
  • قرآن مجید نے مشرکین کے دوبارہ زندہ ہونے کے شبہات کا کیوں رد کیا ہے؟
  • شفاعت کبریٰ سے کیا مراد ہے؟
  • باجماعت نماز کے عملی زندگی پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟
  • نماز کی کوئی سی دو شرائط تحریر کریں۔
  • کوئی سے چار مصارف زکوٰۃ تحریر کریں۔
  • عاملین زکوٰۃ کا کیا کردار ہے؟
  • اگر دس (10) تولے سونے کی قیمت تیس (30) لاکھ ہو تو اس پر کتنی زکوٰۃ ہوگی؟
  • روزے کا فدیہ تحریر کریں۔
  • ماہ رمضان کے دو مسنون اعمال تحریر کریں۔

  • قوانین کی پاسداری کے حوالے سے حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا قول تحریر کریں۔
  • معاشرتی فلاح و بہبود اور امن عامہ کے لیے شہریوں کا کیا کردار ادا کرنا چاہیے؟
  • اسلامو فوبیا کی دو صورتیں تحریر کریں۔
  • اسلامو فوبیا کے تحت مغربی معاشرے میں مسلمان کو درپیش مسائل کا جائزہ لیں۔
  • قانون کی پاسداری کے حوالے سے حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا قول تحریر کریں۔
  • بد عنوانی کی مختلف صورتیں تحریر کریں۔
  • حقوق العباد کی اہمیت مختصر تحریر کیجیے۔
  • پیغمبر اکرم کو قرآن میں کیا نام دیا گیا ہے؟
  • تعصب کی مذمت میں ایک قرآنی آیت لکھیں۔
  • حقوق العباد سے کیا مراد ہے؟
  • حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی روایت کے مطابق وصال کے وقت آپ خاتم الانبیاء صلی اللہ علیہ وسلم کی زبان پر کیا الفاظ تھے؟
  • طلاق مختلف سے کیا مراد ہے؟
  • شوہر طلاق یا خلع کے لیے آمادہ ہو تو عورت کو کیا کرنا چاہیے؟
  • چار خلفائے راشدین کے نام کیا ہیں؟ اور ان کا عرصہ خلافت کتنے سال ہے؟
  • حضرت معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی نمایاں خصوصیات تحریر کیجیے۔
  • حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی شہادت کیسے ہوئی؟
  • عدل فاروقی میں کوفہ اور شام میں تعلیم دینے کے لیے کن کو مقرر کیا گیا؟
  • حضرت امام زین العابدین کی دو تصانیف کے نام تحریر کیجیے۔
  • حضرت امام زین العابدین کی وفات کب ہوئی اور آپ کو کہاں دفن کیا گیا؟
  • خلافت راشدہ میں قانون کی پاسداری کا ایک واقعہ تحریر کیجیے۔
  • قانون کی حکمرانی ہونے سے کیا اقتصادیات ہوتے ہیں؟
  • وفا کا معنی و مضمون تحریر کیجیے۔
  • حیثیت پاکستانی ہمیں کس طرح قانون کی پاسداری کرنی چاہیے؟
  • اسلامو فوبیا کے واقعات پر چند باتی، رد عمل کی بجائے مسلمانوں کو کیا کرنا چاہیے؟
  • اسلامو فوبیا کے دو اسباب تحریر کریں۔

سوال نمبر 5: مندرجہ ذیل سوالات کے مختصر جوابات تحریر کریں۔

  • قرآن مجید کی صفت کاملیات سے کیا مراد ہے؟
  • قوموں کا عروج و زوال کس بات میں پوشیدہ ہے؟
  • نجی و تدین صحت میں نمایاں کردار ادا کرنے والے نامور ترین کے نام تحریر کریں۔
  • شرک کی کتنی اور کون کون سی اقسام ہیں؟
  • توجہ دلا رہا ہوں کہ انسان کو عزت نفس کیا چیز عطا کرتی ہے؟
  • آئین پاکستان (1973) میں مسلمان کی کیا تعریف کی گئی ہے؟
  • فرشتوں، جنات اور انسانوں کی تخلیق کس چیز سے ہوئی ہے؟
  • جنت اور جہنم کے داروغہ فرشتوں کے کیا نام ہیں؟
  • صحیفے کتنے ہیں، قرآن مجید میں کن صحیفوں کا ذکر آیا ہے؟
  • آخرت پر ایمان لانے سے کیا مراد ہے اور یوم آخرت کے کتنے نام ہیں؟
  • شفاعت مغزی سے کیا مراد ہے؟
  • نماز کے جسمانی فوائد تحریر کیجیے۔
  • رکوع سے کیا مراد ہے؟
  • رکوع کے اتمام ہونے کے لیے کیا چیز نہایت ضروری ہے؟
  • کوئی شخص مریض یا مسافر ہو تو اس کے لیے روزے کا کیا حکم ہے؟
  • حج کی کتنی اور کون کون سی اقسام ہیں؟
  • حج کے فوائد و ثمرات تحریر کیجیے۔
  • ازواج مطہرات رضی اللہ تعالیٰ عنہم سے حسن سلوک کی مثال تحریر کریں۔
  • ریاست مدینہ کے داخلی امور میں کون کون سے امور شامل تھے؟
  • مدینہ کی فوجی اور سیاسی پوزیشن مستحکم کرنے کے لیے آپ خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم نے کیا تدابیر فرمائیں؟
  • اسوہ حسنہ سے کیا مراد ہے؟ مثالیں تحریر کریں۔
  • کوئی سے دو ایمان کے درخت بیان کریں۔
  • آپ خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم نے کس چیز کو منافق کی نشانی قرار دیا ہے؟
  • یتیموں اور مسکینوں کے متعلق آپ خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم نے کیا ارشاد فرمایا؟
  • اسلامو فوبیا سے کیا مراد ہے؟

سوال نمبر 6: مندرجہ ذیل سوالات کے تفصیلی جوابات تحریر کریں۔ (10 x 24 = 240)

  • تدوین حدیث اور اس کے ادوار پر مفصل نوٹ لکھیں۔
  • قرآن مجید کی خصوصیات پر مفصل نوٹ تحریر کریں۔
  • عقیدہ ختم نبوت پر تفصیلی نوٹ لکھیں۔
  • توحید کی اہمیت اور فوائد و ثمرات تحریر کریں۔
  • کتب صحیفہ پر ایمان کے موضوع پر ایک جامع مضمون تحریر کیجیے۔
  • فرشتوں پر ایمان اور ان کی ذمہ داریوں پر مفصل نوٹ لکھیں۔
  • نماز کی اہمیت اور اس کے فوائد و اثرات پر جامع نوٹ لکھیں۔
  • عقیدہ آخرت پر مفصل نوٹ تحریر کریں۔
  • اسلامی تعلیمات کی روشنی میں صوم (روزے) پر تفصیلی نوٹ لکھیں۔
  • زکوٰۃ کے احکام و مسائل اور معاشرتی اثرات پر نوٹ لکھیں۔
  • سرور کائنات کی حیثیت سے نبی کریم خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم کے مثالی کردار پر جامع نوٹ لکھیں۔
  • قربانی کے احکام و مسائل پر جامع نوٹ لکھیں۔
  • بطور استاد نبی کریم خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم کے اوصاف پر تفصیلی نوٹ لکھیں۔
  • بطور سہارا نبی کریم خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم کے اوصاف پر تفصیلی نوٹ لکھیں۔
  • نبی کریم خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم کی معاشی تعلیمات پر تفصیلی نوٹ لکھیں۔
  • اتباع غیر اور احترام انسانی معاشرتی فلاح و بہبود کی ضامن ہیں، وضاحت کریں۔
  • درج ذیل پر نوٹ لکھیں: (الف) اساتذہ کے حقوق (ب) معاون عملہ کے حقوق
  • درج ذیل پر نوٹ لکھیں: (الف) تعصب (ب) بددیانتی (ج) رشوت (د) جنسی بے راہ روی
  • قرآن و سنت کی روشنی میں ثالث اور اس کے احکام و مسائل پر تفصیلی مضمون لکھیں۔
  • درج ذیل پر نوٹ لکھیں: (الف) اولاد کے حقوق (ب) یتیموں کے حقوق
  • خلفائے راشدین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے امتیازی کارناموں پر تفصیلی مضمون تحریر کریں۔
  • خلفائے راشدین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی علمی خدمات پر مفصل نوٹ لکھیں۔
  • اسلامو فوبیا اور مسلمانوں کی ذمہ داریاں کے عنوان پر بحث کریں۔
  • قانون کی پاسداری کے فوائد تحریر کریں۔

سوال نمبر 7: مندرجہ ذیل احادیث کا ترجمہ اور مختصر ثمرات تحریر کریں۔ (5 x 11 = 55)

  • فَمَا شَهِدَ الْقَلْبُ فِي مِيزَانِ الْمُؤْمِنِينَ وَمَا تَقَدَّمَ الْقِيَامَةَ مِنْ خُلُقٍ حَسَنٍ وَإِنَّ مَن يُرِدْ اللَّهُ بِهِ خَيْرًا يُفَقِّهُ فِي الدِّينِ
  • اللَّهُ لِيَبْغِضُ الْفَاحِشَ الْبَدِيَاءَ
  • مَن رَأَى مِنْكُمْ مُنْكَرًا فَلْيُغَيِّرْهُ بِيَدِهِ فَإِنْ لَمْ يَسْتَطِعْ فَبِلِسَانِهِ فَإِنْ لَمْ يَسْتَطِعْ فَبِقَلْبِهِ
  • لَعَنَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْمُتَشَبِّهِينَ مِنَ الرِّجَالِ بِالنِّسَاءِ وَالْمُتَشَبِّهَاتِ مِنَ النِّسَاءِ بِالرِّجَالِ
  • نِعْمَتَانِ مَغْبُونٌ فِيهِمَا كَثِيرٌ مِنَ النَّاسِ: الصِّحَّةُ وَالْفَرَاغُ
  • اتَّقِ دَعْوَةَ الْمَظْلُومِ فَإِنَّهَا لَيْسَ بَيْنَهَا وَبَيْنَ اللَّهِ حِجَابٌ
  • لَا يُؤْمِنُ أَحَدُكُمْ حَتَّى أَكُونَ أَحَبَّ إِلَيْهِ مِنْ وَالِدِهِ وَوَلَدِهِ وَالنَّاسِ أَجْمَعِينَ
  • دَعْ مَا يَرِيبُكَ إِلَى مَا لَا يَرِيبُكَ فَإِنَّ الصِّدْقَ طُمَأْنِينَةٌ وَإِنَّ الْكِذْبَ رِيبَةٌ
  • عَنْ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ سَأَلْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَيُّ الْعَمَلِ أَحَبُّ إِلَى اللَّهِ؟ قَالَ: الصَّلَاةُ عَلَى وَقْتِهَا، قَالَ: ثُمَّ أَيُّ؟ قَالَ: بِرُّ الْوَالِدَيْنِ، قَالَ: ثُمَّ أَيُّ؟ قَالَ: الْجِهَادُ فِي سَبِيلِ اللَّهِ

Leave a Comment