1st Year Chemistry Guess Paper 2026 PDF (All Punjab Board)

1st Year Chemistry Guess Paper 2026 PDF (All Punjab Board) in right side

Are you struggling to memorize complex chemical equations and reactions? Secure top marks in your 11th-class Chemistry exam by downloading the 100% authentic and SLO-based 1st Year Chemistry Guess Paper 2026 PDF (All Punjab Board) exclusively curated by Prof. Zahid Butta at Zahid Notes. This comprehensive guess paper is strictly aligned with the latest syllabus and paper pairing scheme, covering all the most repeated short questions, detailed long questions, and vital chemical equations. Whether you are affiliated with BISE Lahore, Multan, Gujranwala, Faisalabad, Rawalpindi, Sargodha, Bahawalpur, Sahiwal, or DG Khan board, this free PDF is your ultimate guide to acing the 2026 annual exams!

Chemistry Guess Paper

🏆 First Year Chemistry New ALP Syllabus Smart Study Plan 2026

بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ

آج میں آپ کے ساتھ کلاس 11 کیمسٹری کے سالانہ امتحان 2026 کے لیے ایک خاص اسٹڈی پلان شیئر کرنے جا رہا ہوں۔ اس پلان کا مقصد یہ ہے کہ ہر طالب علم اپنی صلاحیت کے مطابق تیاری کر کے ان شاء اللہ 85 میں سے 85 نمبر حاصل کر سکے۔ ہم تین مختلف پلانز پر بات کریں گے تاکہ آپ اپنی پسند کے مطابق کوئی بھی ایک راستہ منتخب کر لیں۔

📝 STUDY PLAN A (For 85/85 Marks)

اگر آپ یہ پلان فالو کرتے ہیں تو آپ کو 6 چیپٹرز مکمل تیار کرنے ہوں گے:

Chapters: 2, 5 (Pair 1), 3, 7 (Pair 2), 8 & 9 (Pair 3).

ان 6 چیپٹرز کو مکمل (Long, Short, MCQs) تیار کرنے سے آپ کے 56 نمبر پکے ہو جائیں گے۔

🚀 How to reach 85 Marks:

  • 🔹 Chapter 1: کے صرف شارٹ کویسچنز (ترجیحاً ایکسرسائز والے) تیار کریں۔
  • 🔹 Chapter 6: کے صرف ایکسرسائز والے شارٹ تیار کریں۔
  • 🔹 Question No. 4 (Shorts): کے لیے کوئی سے تین چیپٹرز (مثلاً 4, 12, 14) کے شارٹ تیار کریں۔
  • 🔹 باقی تمام چیپٹرز کی صرف Exercise MCQs لازمی دیکھیں۔

📝 STUDY PLAN B (Alternative Way)

اگر آپ کو اوپر والے چیپٹرز مشکل لگتے ہیں تو آپ یہ 6 چیپٹرز منتخب کر سکتے ہیں:

Chapters: 8, 9, 11, 14, 12 اور 13.

ان کو مکمل تیار کرنے سے بھی آپ 56 نمبر حاصل کر لیں گے۔

💡 Extra Work:

  • 🔹 Chapter 1: شارٹ کویسچنز کے لیے (صرف ایکسرسائز والے شارٹ)۔
  • 🔹 Chapter 3 & 5: شارٹ کویسچنز کے لیے۔
  • 🔹 باقی تمام چیپٹرز کے Exercise MCQs۔

📝 STUDY PLAN C (Passing & 50+ Marks)

  • For Good Marks: اگر آپ صرف 4 چیپٹرز (3, 7 اور 12, 13) مکمل تیار کر لیں تو آپ 40 نمبر آسانی سے لے سکتے ہیں۔
  • For 56 Marks: اگر آپ کوئی سے بھی 6 چیپٹرز (مثلاً 3, 7, 8, 9, 11, 14) مکمل تیار کرتے ہیں تو آپ 56 نمبر تک پہنچ جائیں گے۔

💡 Golden Tips:

کیمسٹری کی پیئرنگ اسکیم اس طرح کی ہے کہ آپ صرف 6 یا 7 چیپٹرز پڑھ کر 85 نمبر نہیں لے سکتے۔ آپ کو 6 چیپٹرز مکمل تیار کرنے کے بعد باقی چیپٹرز سے شارٹ کویسچنز اور MCQs کی مدد لینی ہی پڑے گی۔

Leave a Comment