2nd Year Tarjmatul Quran Guess Paper 2026 PDF (All Punjab Board)

2nd Year Tarjmatul Quran Guess Paper 2026 PDF (All Punjab Board)

12th Class Tarjuma Tul Quran Guess Paper 2026 (All Punjab Boards)

یہ گیس پیپر اتنا اہم ہے کہ آپ کی محنت اور یہ سوالات آپ کو کامیابی کی بلندیوں تک پہنچائیں گے، انشاء اللہ! ان کو اچھی طرح تیار کر لیں۔

اہم ہدایات:

  • سوال نمبر 1 کے لیے ہر سورۃ کے اختتام پر دیا گیا سوال نمبر 1 معروضی کے لیے اچھی طرح سے تیار کیا جائے۔
  • سوال نمبر 2 مختصر سوالات کے لیے مشق میں موجود سوال نمبر 2 کے تمام سوالات کو اچھی طرح سے تیار کیا جائے۔ لیکن زیادہ تر توجہ ان سوالات پر دی جائے جو نیچے بتادیے گئے ہیں۔

اہم مختصر سوالات (Short Questions)

  • سورۃ النساء کی روشنی میں حقوق اللہ اور حقوق العباد کی اہمیت بیان کریں۔
  • سورۃ العقود کس سورت کا دوسرا نام ہے۔
  • سورۃ الاحزاب کی روشنی میں عقیدہ ختم نبوت کی اہمیت۔
  • سورۃ الحشر میں صحابہ کرام کی کیسے تعریف بیان کی گئی۔
  • سورۃ المائدہ کی مذکورہ خوشی اور برکت کی دعا کا ترجمہ تحریر کریں۔
  • ظہار سے کیا مراد ہے؟
  • سورۃ الحجرات کا مرکزی موضوع تحریر کریں۔
  • سورۃ الحشر میں انصار کی کون سی خوبیاں بیان کی گئیں۔
  • سورۃ المائدہ کی روشنی میں تکمیل دین کا تذکرہ اپنے الفاظ میں لکھیں۔
  • فتح مبین سے کیا مراد ہے مال فے سے کیا مراد ہے۔
  • سورۃ النساء کی وجہ تسمیہ بیان کریں۔
  • سورۃ المائدہ میں حرام کی گئی چیزوں میں سے کوئی تحریر کریں۔
  • سورۃ الحشر کی روشنی میں چار اسماء الحسنی کے نام لکھیں۔
  • حقوق العباد کی اہمیت بیان کریں۔
  • ہجرت مدینہ کے وقت مدینہ میں اباد دو قبائل کے نام لکھیں۔
  • سورۃ المائدہ میں طہارت کہ کیا احکام بیان کیے گئے مسبحات سے کیا مراد ہے۔
  • سورۃ الفتح میں صحابہ کرام کی کوئی دو صفات بیان کریں۔
  • ظہار کے کفارہ کی کوئی دو صورتیں تحریر کریں۔
  • سورۃ المائدہ میں مرد اور عورت کے لیے چوری کی کیا سزا ہے۔
  • الحدید سے کیا مراد ہے۔
  • اسلام میں دوسروں کے گھروں میں داخل ہونے کا کیا طریقہ ہے۔
  • سورۃ النور میں اہل ایمان کا کیا طرز عمل بیان کیا گیا۔
  • سورۃ النساء میں نشہ کے استعمال کو کس طرح روکا گیا۔
  • سورۃ المائدہ میں تعاون اور عدم تعاون کا کیا طریقہ بیان کیا گیا۔
  • سورۃ المائدہ میں فساد فی الارض اور چوری کی کیا سزا بیان کی گئی۔
  • سورۃ المائدہ میں عدل کے متعلق احکام ذکر کیجئے۔
  • سورۃ النور میں مذکور عفت وعصمت کے احکام لکھے۔
  • سورۃ المائدہ کا مرکزی موضوع بیان کریں۔
  • سورۃ النور میں زیب وزینت کے حوالے سے عورتوں کو کیا حکم دیا گیا۔
  • سورۃ الحجرات میں مذکور کوئی سے دو معاشرتی برائیوں کو بیان کرے۔
  • سورۃ النساء میں یتیموں کے اموال کے بارے میں کیا احکام بیان کیے گئے۔
  • سورۃ النور میں مذکور معاشرتی اداب واحکام میں سے کوئی سے دو بیان کرے۔
  • سورۃ الحج کی فضیلت پر ایک حدیث مبارکہ کا ترجمہ تحریر کریں۔
  • میثاق مدینہ کے تحت یہودیوں کو کیا فائدہ ملا۔
  • سورۃ النساء کا مرکزی موضوع بیان کریں۔
  • سورۃ النور کی فضیلت کے بارے میں ایک حدیث سے مبارکہ کا ترجمہ۔
  • سورۃ النساء کی روشنی میں عورتوں کے دو حقوق لکھے۔
  • سورۃ المائدہ میں ڈاکہ زنی کی سزا کیا ہے۔
  • ختم نبوت سے کیا مراد ہے۔
  • جہاد کی فضیلت بیان کریں۔
  • سورۃ المائدہ کی روشنی میں کن جانوروں کا گوشت کھانا حرام ہے۔
  • سورۃ الاحزاب کا مختصر تعارف پیش کریں بیت رضوان کا واقعہ کیا ہے۔
  • رسول اکرم خاتم النبیین صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی بارگاہ میں حاضری کے دو اداب تحریر    کر
  • میثاق مدینہ کے تحت یہودیوں کو کیا فائدہ ملا۔
  • سورۃ الاحزاب کا مرکزی موضوع تحریر کریں۔
  • غزوہ احزاب کب اور کس کے خلاف لڑی گئی۔
  • سورۃ المائدہ میں عدل وانصاف کے بارے میں کیا حکم دیا گیا ہے۔
  • سنی سنائی بات آگے کرنے سے متعلق قران کا کیا حکم ہے۔
  • سورۃ الاحزاب میں ازواج مطہرات کی کیا شان بیان کی گئی تھا۔
  • سورۃ النور کا مرکزی مضمون بیان کیجئے۔
  • سورۃ الحجرات کا شان نزول بیان۔
  • سورۃ النور میں مسلمانوں اور کافروں کے اعمال کی کیا مثال دی گئی۔
  • تکمیل دین کی ایت کا مفہوم۔
  • ایمان اور عمل صالح اختیار کرنے والوں کے ساتھ اللہ تعالی کا کیا وعدہ ہے۔

اہم قرآنی آیات ترجمے کے لیے (Important Quranic Verses for Translation)

اہم قرآنی سورۃ آیات مبارکہ کا (ترجمہ کے لیے)اہم قرآنی سورۃ آیات مبارکہ کا (ترجمہ کے لیے)
سورۃ النساء: آیات 1, 9, 29, 31, 59سورۃ الحجرات: آیت 1, 2, 3, 10, 13
سورۃ النور: آیات 1, 28, 29, 30سورۃ الاحزاب: 40, 41, 42, 45, 46, 56, 57, 70, 71
سورۃ الفتح: آیات 18سورۃ الحشر: آیت 18, 20, 22, 241
سورۃ المائدہ: آیت 8, 9, 38, 39, 48, 83, 86

اہم تفصیلی سوالات (Long Questions)

  • سورۃ النساء کی روشنی میں حقوق العباد کی وضاحت کریں۔
  • سورۃ الفتح کی روشنی میں حضور اکرم خاتم النبیین صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی شان کردہ صفات کی وضاحت کریں۔
  • عقیدہ ختم نبوت کے موضوع پر ایک جامع مضمون لکھیے۔
  • سورۃ النساء کی روشنی میں عورتوں اور یتیموں کے حقوق بیان کیجیے اور اہم نکات بیان کریں۔
  • سورۃ النساء کا تعارف اور اس کے بنیادی مضمون تحریر کیجیے۔
  • سورۃ الاحزاب کا تعارف اور اس کے بنیادی مضمون تحریر کیجیے۔
  • سورۃ الفتح کا تعارف لکھیے اور بنیادی مضمون تحریر کیجیے۔
  • سورۃ النور میں مذکور معاشرتی اداب تحریر کریں اور عورتوں کے پردے کے احکام بیان کیجیے۔
  • نماز جمعہ کی اہمیت اور فضیلت پر ایک مضمون تحریر کیجیے۔
  • سورۃ المائدہ کی روشنی میں طہارت کی اقسام بیان کیجیے۔
  • سورۃ الحجرات کا تعارف اور اس کے بنیادی مضامین تحریر کیجیے۔
  • سورۃ المائدہ کا تعارف اور اس کے بنیادی مضامین تحریر کیجیے۔

٭ اہم نوٹ: ہر سورۃ کے اختتام پر دیے گئے مشق میں موجود سوالات پر خصوصی توجہ دی جائے چاہے وہ مختصر سوالات ہوں الفاظ معنی ہوں یا پھر قرآنی آیات ترجمہ کے لیے۔

Leave a Comment