1st Year Physical Education Guess Paper 2026 PDF (All Punjab Board)
Download the 1st Year Physical Education Guess Paper 2026 PDF for all Punjab Boards. This guess paper is carefully prepared according to the latest syllabus, smart syllabus updates, and official paper pattern followed by Punjab Boards, ensuring targeted and effective exam preparation.
This guess paper includes the most important MCQs, short questions, and long questions selected from past board exams and expert analysis. It helps students focus on high-weightage topics and frequently repeated questions, making it an ideal resource for scoring maximum marks in less time. Guess papers based on pairing schemes and previous trends are highly useful for final exam preparation. (ZAHID NOTES)
The PDF is available in both Urdu and English medium and is suitable for all Punjab Boards including Lahore, Faisalabad, Multan, Sargodha, and others. It covers chapter-wise important questions and exam-focused content for quick revision. (Zahi Notes)
Key Features:
Updated according to 2026 Punjab Board syllabus
Important MCQs, short & long questions
Based on past papers and pairing scheme
Chapter-wise important topics
Easy-to-download PDF format
Download now and start your smart preparation for 1st Year (FA Part 1) Physical Education exams 2026.
Physical Education Guess Paper
📚 گیارہویں جماعت (11th Class) 📚
جسمانی تعلیم (Health & Physical Education)
کے اہم لانگ اور شارٹ سوالات (FA Part 1)
⚠️ نوٹ: یہ تمام سوالات امتحانی نقطہ نظر سے انتہائی اہم ہیں۔
1. تعلیمِ جسمانی اور بنیادی تصورات
-
🔹 تعلیمِ جسمانی کی تعریف اور اہمیت:
- تعلیمِ جسمانی (Physical Education) کی جامع تعریف کریں۔
- جدید دور میں اس کی ضرورت اور اہمیت (Importance) کو تفصیل سے بیان کریں۔
-
🔹 تعلیمِ جمناسٹک:
- تعلیمِ جمناسٹک (Gymnastic Education) سے کیا مراد ہے؟
- اس کے اغراض و مقاصد (Objectives) اور اہمیت پر نوٹ لکھیں۔
-
🔹 تفریح اور فرصت کے اوقات:
- تفریح (Recreation) اور فرصت کے اوقات (Free Times) کی تعریف کریں۔
- تفریح کی اہمیت اور اس کے دائرہ کار (Scope) کو بیان کریں۔
-
🔹 علمِ صحت کا تعلیمِ جسمانی سے تعلق:
- علمِ صحت (Health Knowledge) کی تعریف کریں۔
- تعلیمِ جسمانی کے ساتھ اس کے تعلق (Relation) اور موازنہ (Comparison) پر روشنی ڈالیں۔
2. انسانی جسم، صحت اور امداد
-
🔹 نظامِ دورانِ خون (Circulatory System):
- نظامِ دورانِ خون کی تفصیلی وضاحت کریں۔
- اس کے اہم اعضاء (Parts) پر نوٹ لکھیں۔
-
🔹 تنفس کا عمل:
درآمد تنفس (Inhalation) اور برآمد تنفس (Exhalation) پر تفصیلی نوٹ لکھیں۔
-
🔹 جسمانی حالت (Stature/Qamat):
- قامت (Stature) کی کیا اہمیت ہے؟
- قامت کی خرابیوں (Postural Defects) کے اسباب اور ان کی اصلاح کے طریقے بیان کریں۔
-
🔹 ابتدائی طبی امداد (First Aid):
- ابتدائی طبی امداد سے کیا مراد ہے؟
- ابتدائی طبی امداد دینے والے کی بنیادی خصوصیات (Characteristics) لکھیں۔
-
🔹 متعدی بیماریاں:
- متعدی بیماریوں (Infectious/Epidemic Diseases) سے کیا مراد ہے؟
- ان کے پھیلنے کے ذرائع (Causes) اور حفاظتی تدابیر (Preventive Measures) کو تفصیل سے بیان کریں۔
-
🔹 شکستگی (Fatigue):
شکستگی (تھکاوٹ) کیا ہے؟ اس کی اقسام اور اسباب بیان کریں۔
3. کھیلوں کے قواعد و ضوابط (Rules and Regulations of Sports)
-
🔹 فٹ بال کے قواعد:
- فٹ بال کورٹ کی تمام پیمائشیں (Measurements) بیان کریں۔
- مندرجہ ذیل اصطلاحات کی وضاحت کریں: کک آف (Kick-off)، پینیلٹی کک (Penalty Kick)، آف سائیڈ (Offside)، تھرو ان (Throw-in)، کارنر یا گول کک (Corner/Goal Kick)، اور فول (Foul)۔
-
🔹 والی بال کے قواعد:
- والی بال کورٹ کی تمام پیمائشیں لکھیں۔
- مندرجہ ذیل پر نوٹ لکھیں: تکنیکی وقت (Technical Time Out)، روٹیشن (Rotation)، سروس فول (Service Fouls)، اور نیٹ (Net) سے متعلق قواعد۔
-
🔹 دوڑ اور پھینکنے والے مقابلے (Track and Field Events):
- 4 x 100 میٹر ریس کے مکمل قوانین و ضوابط (Laws and Rules) بیان کریں۔
- شارٹ کٹ (Shot Put) کے قواعد لکھیں۔
- گولہ پھینکنے (Hammer Throw) کے قوانین تفصیل سے بیان کریں۔
- ڈسک تھرو (Disc Throw) کے قوانین تفصیل سے بیان کریں۔
سوال نمبر 1: مندرجہ ذیل سوالات کے مختصر جوابات تحریر کریں
- تعلیم جسمانی سے کیا مراد ہے؟
- درآمد تنفس سے کیا مراد ہے ؟
- علم الصحت کے اصول کیا ہیں ؟
- دورہ قلبی کی وضاحت کیجئے۔
- تعلیم جسمانی کی تعریف کیجئے؟
- تعلیم جسمانی کا مقصد جذبہ حب الوطنی پیدا کرتا ہے۔ وضاحت کریں۔
- عالمی ادارہ صحت کے مطابق صحت کی تعریف کیجئے؟
- مادہ حیات پر مختصر نوٹ لکھیں۔
- روسو کے مطابق جسمانی تعلیم کی تعریف کیجئے۔
- تعلیم جسمانی کے چار مقاصد بیان کریں۔
- WHO کے مطابق علم الصحت کی تعریف بیان کیجیے؟
- اعصابی و عضلاتی ہم آہنگی سے کیا مراد ہے؟
- پی۔ نیش کی نظر میں تعلیمی جسمانی کیا ہے؟
- ہر خلیے میں انڈے کی سفیدی کی مانند مادہ کو کیا کہتے ہیں ؟
- صحت سے کیا مراد ہے ؟
- دیوار خلیہ کیا ہے؟
- تعلیم جسمانی کی تعریف بیان کریں۔
- تعلیم جسمانی ایک فرد کی نشو نما کو کیسے معاشرتی طور پر بہتر کرتی ہے؟
- عالمی ادارہ صحت کے مطابق صحت کی تعریف بیان کریں۔
- تعلیم جسمانی کے اغراض و مقاصد سے کیا مراد ہے؟
- بنیادی علم الصحت سے کیا مراد ہے؟
- عالمی ادارہ نے صحت کی کیا تعریف کی ہے؟
- علم الصحت کے دو مقاصد بیان کریں۔
- علم صحت اور تعلیم جسمانی کا آپس میں تعلق بیان کریں۔
- جسمانی تعلیم کے دائرہ کار سے کیا مراد ہے ؟
- روز اکسیڈی کے مطابق تعلیم جسمانی کی تعریف تحریر کیجئے۔
- انسانی خلیہ میں پروٹو پلازم سے کیا مراد ہے؟
- موجودہ دور میں تعلیم جسمانی کی اہمیت کے دو نکات تحریر کیجئے۔
- انسانی جسم میں کتنے نظام ہیں ؟ نام لکھیں۔
- مشینی دور کے انسانی جسم پر مضر اثرات تحریر کیجئے۔
- حلق پر نوٹ لکھیں۔
- چارلس بچر کے مطابق تعلیم جسمانی کی تعریف کیجئے۔
- دریدہ کیا ہیں ؟ اس پر مختصر نوٹ لکھیں۔
- حدیث کے حوالہ سے تعلیم جسمانی کی اہمیت واضح کیجئے۔
- موجودہ دور میں جسمانی مشقت کی کمی کے اثرات مختصر بیان کریں۔
- تعلیم جسمانی کی اہمیت کے دو نقاط تحریر کیجئے۔
- خلیے کے مختلف حصوں کے نام لکھیں۔
- تعلیم جسمانی کا بڑا مقصد کردار کی تشکیل ہے۔ بیان کریں۔
- خلوی جھلی سے کیا مراد ہے ؟
- تعلیم جسمانی سے معاشرتی نشو و نما کیسے ہوتی ہے؟
- نظام استخوان سے کیا مراد ہے؟
- تعلیم جسمانی کے دو مقاصد بیان کیجئے۔
- تعلیم جسمانی کا مقصد قائدانہ صلاحیتیں اجاگر کرنا ہے۔ بیان کریں۔
- بافت سے کیا مراد ہے؟
- شریان اعظم کا کام لکھیے؟
- تعلیمی جمناسٹک کی تعریف کیجئے۔
- تعلیم جسمانی سپورٹس مین کیسے پیدا کرتی ہے؟
- تعلیم جسمانی کی سرگرمیاں ذہنی نشو و نما پر اثر انداز ہوتی ہیں۔ وضاحت کریں۔
- تعلیم جسمانی ذہن اور جسم میں ہم آہنگی پیدا کرتی ہے۔ وضاحت کریں؟
- انسانی ترقی میں تعلیم جسمانی کے مقاصد تحریر کریں۔
- قدرتی صلاحیتوں میں کیسے نکھار پیدا ہوتا ہے ؟
- جمناسٹک کے لئے کس ملک نے آلات استعمال کیے ؟
سوال نمبر 2: مندرجہ ذیل سوالات کے مختصر جوابات تحریر کریں
- چیٹے پاؤں کی دو اصلاحی ورزشیں تحریر کیجئے۔
- گولے کے دو فاؤلز تحریر کریں۔
- بری قامت کی وجوہات تحریر کیجئے۔
- فٹ بال کھیل میں بال کی ساخت اور وزن تحریر کیجئے۔
- گروہی سرگرمیوں کی وضاحت کریں۔
- متعدی امراض کی تعریف کیجئے۔
- تعلیمی جمناسٹک کے اہم بنیادی مقاصد کے نام تحریر کریں۔
- خلیہ کسے کہتے ہیں ؟ مختصر بیان کریں۔
- تفریح کے چار مقاصد بیان کریں۔
- دو چھوٹے رقبے کی کھیلوں کے نام تحریر کریں۔
- تفریحی سرگرمیوں سے کس قسم کے تعلقات استوار ہوتے ہیں؟
- ذہنی اور تخلیقی سرگرمیوں کی مختصر تعریف کیجئے۔
- چھوٹے رقبے کے چار کھیلوں کے نام لکھیں۔
- جمناسٹک تمام کھیلوں کی ماں ہے ؟ وضاحت کریں؟
- تعلیمی جمناسٹک فطری صلاحیتوں کو اجاگر کرتی ہے۔ وضاحت کریں؟
- فٹ بال تھرو ان کی وضاحت کیجئے۔
- فزیکل فٹنس سے کیا مراد ہے؟
- فٹ بال میں گول ایریا پر مختصر نوٹ لکھیں۔
- بازوؤں کی دو ورزشیں لکھیے۔
- نیٹ بال کے دورانیے پر نوٹ لکھیے؟
- جمناسٹک کے دو فوائد بیان کریں۔
- نیٹ بال میں سنٹر پاس سے کیا مراد ہے؟
- فرصت کے اوقات سے کیا مراد ہے؟
- شکستگی سے کیا مراد ہے؟
- تفریح کی دو خصوصیات بیان کریں۔
- والی بال میں سروس ایریا کی وضاحت کیجئے۔
- تعلیمی جمناسٹک کی تعریف کریں۔
- والی بال کھیل میں فرنٹ زون کی وضاحت کیجئے۔
- تعلیمی جمناسٹک کے پروگرام کی درجہ بندی کیجئے۔
- فٹ بال گراؤنڈ کی چوڑائی والی لائن کو کیا کہتے ہیں ؟
- تفریح کی خصوصیات تحریر کیجئے۔
- فٹ بال میں پینلٹی کک پر مختصر نوٹ لکھیں۔
- تفریح میں ذہنی و تخلیقی سرگرمیوں سے کیا مراد ہے؟
- نیٹ بال میں ذاتی فاؤل پر نوٹ لکھیں۔
- جارج ڈی بٹلر کی تفریح کی تعریف تحریر کریں۔
- پیٹ کی ورزشیں لکھیں۔
- والی بال نیٹ کی پیمائش تحریر کریں؟
- جمناسٹک کا پروگرام کن حصوں پر مشتمل ہوتا ہے؟
- والی بال میں بلاکنگ پر نوٹ لکھیں۔
- فرصت کے لمحات کو مختصر بیان کریں۔
- اٹیک ہٹ کی دو بے ضابطگیاں بیان کریں۔
- قامتی نقائص کی چار بنیادی وجوہات لکھیں۔
- فٹ بال میں کک آف پر نوٹ لکھیں۔
- تفریحی پروگرام میں شرکت کے لئے چار اہم تجاویز لکھیں۔
- فٹ بال میں گول کک پر نوٹ لکھیں۔
- RICES سے کیا مراد ہے؟
- فرسٹ ایڈ کی چار خصوصیات تحریر کریں۔
سوال نمبر 3: مندرجہ ذیل سوالات کے مختصر جوابات تحریر کریں
- فٹ بال میں کک آف کی وضاحت کریں۔
- سہ جست میں دوڑنے کے راستے کی وضاحت کیجئے۔
- کسرتی ضربات کے نام لکھیں۔
- عورتوں کے لئے تھالی کا وزن اور محیط بیان کیجئے۔
- والی بال میں انٹینا کی ساخت بیان کریں۔
- گولہ پھینکنے میں گلائیڈنگ پر نوٹ لکھیں۔
- لیبرو کھلاڑی کی دو نمایاں خصوصیات بیان کریں۔
- 4×100 میٹر ڈاک دوڑ کے دو قوانین لکھیں۔
- فٹ بال میں گول ایریا سے کیا مراد ہے؟
- 4×100 میٹر ڈاک دوڑ میں تبدیلی کے علاقہ پر نوٹ لکھیں۔
- والی بال میں بلاکنگ پر مختصر نوٹ لکھیں۔
- مردوں اور عورتوں کے لئے گولے کا وزن تحریر کریں۔
- فٹ بال کی بین الاقوامی گراؤنڈ کی پیمائش لکھیے۔
- گولہ پھینکنے کے سیکٹر کی وضاحت کیجئے۔
- نیٹ بال سے کیا مراد ہے؟
- متعدی امراض سے کیا مراد ہے؟
- ڈسکس تھرو کو مختصر بیان کریں۔
- گولے کی ساخت بیان کریں۔
- ڈسکس تھرو کے دو ضابطے بیان کریں۔
- 4×100 میٹر ڈاک دوڑ سے کیا مراد ہے ؟ مختصر وضاحت بیان کریں۔
- 4×100 میٹر ڈاک میں کتنے کھلاڑی ہوتے ہیں؟ اور کتنا فاصلہ طے کرتے ہیں؟
- تھالی کی ساخت اور وزن بیان کریں۔
- سہ جست میں لینڈنگ پر نوٹ تحریر کیجئے۔
- چیچک کی چار علامات لکھیں۔
- نیٹ بال میں آف سائیڈ کی تعریف لکھیں۔
- ریلے ریس میں بیٹن کو بیان کریں۔
- ڈسکس پھینکنے کے دو ضابطے تحریر کریں۔
- ٹرپل جمپ کی تعریف لکھیں۔
- ڈسکس کے درمیانی حصہ کا قطر اور موٹائی لکھیے۔
- ٹرپل جمپ کے دو ضابطے تحریر کریں۔
- عورتوں کے لئے تھالی کا وزن تحریر کریں؟
- 4×100 میٹر ڈاک دوڑ سے کیا مراد ہے؟
- تھالی پھینکنے کے دو فاؤلز تحریر کریں۔
- چیچک کی دو علامات لکھیں۔
- گولہ پھینکنے کے دائرہ کا قطر اور سیکٹر کا زاویہ تحریر کیجئے۔
- ڈوپنگ پر مختصر نوٹ لکھیں۔
- 4×100 میٹر ڈاک دوڑ کے دو فاؤلز تحریر کریں۔
حصہ انشائیہ: تفصیلی سوالات
- موجودہ دور میں تعلیم جسمانی کی اہمیت بیان کریں۔
- فٹ بال گراؤنڈ کا خاکہ معہ مکمل پیمائش تحریر کیجئے۔
- نظام تنفس سے کیا مراد ہے ؟ نیز اس میں کون سے اعضا حصہ لیتے ہیں ؟ وضاحت کیجئے۔
- 4×100 میٹر ڈاک دوڑ کے قوانین مفصل تحریر کیجئے۔
- دورہ بابی اور دورہ قلبی کو تفصیل سے تحریر کریں۔
- گولہ پھینکنے کے قوانین تفصیل سے تحریر کریں۔
- خلیہ کی ساخت اور خصوصیات تفصیل سے تحریر کریں۔
- 4×100 میٹر دوڑ کے قوانین مفصل بیان کریں۔
- نظام تنفس سے کیا مراد ہے ؟ نیز اس میں حصہ لینے والے اعضاء تفصیلاً تحریر کیجئے۔
- متعدی امراض سے کیا مراد ہے ؟ نیز متعدی امراض کے پھیلنے کی وجوہات اور حفاظتی تدابیر بھی تحریر کریں۔
- قامت کی تعریف کیجئے۔ چیٹے پاؤں کا کیا نقص ہے ؟ اس کی وجوہات اور اصلاحی ورزشیں بیان کیجئے۔
- نظام دوران خون کے اعضاء پر تفصیلی نوٹ لکھیں۔
- والی بال میں درج ذیل پر نوٹ لکھیں: (الف) روٹیشن (ب) بلاکنگ
- ابتدائی طبی امداد سے کیا مراد ہے ؟ طبی امداد دینے والے کی خصوصیات بیان کریں۔
- خسرہ کے پھیلنے کی وجوہات علامات اور حفاظتی اقدامات بیان کیجئے۔
- علم الصحت سے کیا مراد ہے؟ تعلیم جسمانی اور علم الصحت کا تعلق واضح کریں۔
- تعلیم جسمانی کے اغراض و مقاصد تفصیلاً بیان کریں۔
