1st Year Education Guess Paper 2026 PDF (All Punjab Board)
Are you an Arts student looking to achieve top grades in your 11th-class Education (Ilm-ul-Taleem) exam? Secure your success by downloading the 100% authentic and SLO-based 1st Year Education Guess Paper 2026 PDF (All Punjab Board) exclusively prepared by Prof. Zahid Butta at Zahid Notes. This comprehensive guess paper is perfectly aligned with the latest syllabus and paper pairing scheme, covering all the most repeated short questions, key definitions, and detailed long questions related to the foundations and aims of education. Whether you are affiliated with BISE Lahore, Multan, Gujranwala, Faisalabad, Rawalpindi, Sargodha, Bahawalpur, Sahiwal, or DG Khan board, this free PDF is your ultimate guide for the 2026 annual exams!
Education Guess Paper
💢 11th Education Pairing Scheme 2025-26 💢
Complete Paper Pattern
1. Multiple Choice Questions (MCQs)
- 🔹 3 MCQs: From Chapters 1, 4, 6, and 7.
- 🔹 2 MCQs: From all other chapters.
2. Short Questions
📝 Question No. 2:
- 🔹 Chapter 1: 4 Short Questions
- 🔹 Chapter 2: 5 Short Questions
- 🔹 Chapter 5: 3 Short Questions
📝 Question No. 3:
- 🔹 Chapter 3: 6 Short Questions
- 🔹 Chapter 4: 6 Short Questions
📝 Question No. 4:
- 🔹 Chapter 6: 3 Short Questions
- 🔹 Chapter 7: 5 Short Questions
- 🔹 Chapter 8: 5 Short Questions
3. Long Questions
📝 Question No. 5:
🔹 From Chapter 1
📝 Question No. 6:
🔹 From Chapter 2 OR 4
📝 Question No. 7:
🔹 From Chapter 5
📝 Question No. 8:
🔹 From Chapter 6 OR 7
📝 Question No. 9:
🔹 From Chapter 8
سوال نمبر 2: مندرجہ ذیل مختصر سوالات کے جوابات لکھیے۔
- تعلیم کی چار اہم بنیادوں کے نام بتائیں۔
- تعلیم کی تعریف کریں۔
- اسلامی تعلیم کا مرکز و محور کیا ہے؟
- نظر کی حیات سے کیا مراد ہے؟
- کوئی ایک حدیث کا ترجمہ بیان کریں۔ جس میں تعلیم کی اہمیت پر زور دیا گیا ہو۔
- تعلیم کی اہمیت کے بارے میں کوئی ایک قرآنی آیت بمعہ ترجمہ بیان کریں۔
- تعلیم کا معاشی فائدہ کیا ہے؟
- معاشرے اور تعلیم کے تعلق کو پانچ نکات میں واضح کریں۔
- بچوں میں کس قسم کے انفرادی اختلافات پائے جاتے ہیں۔ نام لکھیں۔
- نشو و نما اور بالیدگی کے تو راثی اصولوں کی فہرست مرتب کریں
- بچوں میں پائے جانے والے کم از کم پانچ جسمانی اوار پانچ تعلیمی اختلافات کی فہرست تیار کریں۔
- ذہانت کے اعتبار سے بچوں کی درجہ بندی کا جدول تیار کریں۔
- تجربہ سے کیا مراد ہے
- طبعی تبدیلی سے متعلق دو مثالیں لکھئے۔
- میچ کے کہتے ہیں ؟
- تعلم کی تعریف اپنے الفاظ میں لکھئے۔
- تعلم بذریعہ نقل ( یا تقلید) کے اقدامات بیان کیجئے۔
- تعلم بذریعہ سعی و خطاطی کی ایک مثال لکھئے۔
- آمادگی کا مفہوم صرف جملوں میں لکھئے۔
- بصیرت کی تعریف لکھئے۔
- تعلم کے بامعنی ہونے سے کیا مراد ہے؟
- دلچسپی میں کون سی چیز اہم ہے؟
- فرد اور تعلیم کا فرق بیان کریں۔
- معاشرے اور تعلیم کا فرق واضح کریں۔
- کمیونٹی کی تعریف کریں۔
- معاشرے کی تعریف کریں۔
- ماده پرست اور جمہوری معاشروں کا کائنات اور انسان کی تخلیق کے بارے میں کیا نظریہ ہے؟
- اسلامی معاشرے کی تین خصوصیات لکھیں۔
- ملکی ترقی میں ماہرین کو کیا اہمیت حاصل ہے؟
- مہذب معاشرے طلبہ میں کون کون سے اوصاف حمیدہ پیدا کرنا چاہتے ہیں
- تعلیم کا جمہوریت سے کیا تعلق ہے؟
- تعلیم کے پانچ فوائد بیان لکھیں۔
- عمل تعلیم میں معلم کی اہمیت بیان کریں۔
- تعلیم کی جامع تعریف کریں۔
- جمالیاتی حس کی تسکین سے کیا مراد ہے؟
- نصاب سے کیا مراد ہے؟
- نصاب کے دو بڑے اجزا کون سے ہیں؟ نام لکھیں۔
- تعلیم انسان کی صلاحیتوں کو کیسے اجاگر کرتی ہے
- رسمی تعلیم کی تعریف کریں۔
- تعلیم کی ذریعے ہونے والی و قوفی تبدیلی مختصر بیان کریں۔
- موثر اور کامیاب تدریس کی خصوصیات بیان کریں۔
- پہلی وحی میں تعلیم سے متعلق کن تین چیزوں کا ذکر کیا گیا ہے؟
- علامہ اقبال نے تعلیم کی تعریف کن الفاظ میں کی ؟
- نیم رسمی تعلیم کی تعریف کریں۔
- تعلیم کے ذریعے کون کی تبدیلیاں پیدا ہوتی ہیں؟ نام لکھیں۔
- اسلامی معاشرے میں معلم کا مقام بیان کریں۔
- تعلیم کے لغوی معنی بیان کریں۔
- غیر رسمی تعلیمات کی خصوصیات بیان کریں۔
- معاشرتی مطابقت سے کیا مراد ہے؟
- مواد سے کیا مراد ہے؟
- جان ڈیوی کے مطابق تعلیم کی تعریف کیجئے۔
- رسمی تعلیم کی مختلف پہلو بیان کریں۔
- نیم رسمی تعلیم کی خصوصیات بیان کریں۔
- معلم سے کیا مراد ہے؟
- تدریس سے کیا مراد ہے؟
- شاہ ولی اللہ کے مطابق تعلیم کی تعریف لکھیے۔
- اسلامی نقطہ نظر سے تعلیم کا مقصد لکھیے۔
- تاثراتی تبدیلی سے کیا مراد ہے؟
- مہارتی تبدیلی کی مثال کے وضاحت کریں۔
- نصاب کی خصوصیات بیان کریں۔
- عمل تعلیم میں متعلم کی اہمیت مختصر ا بیان کریں۔
- ماہرین تعلیم کے تین بنیادی اور اہم ترین وظائف بیان کیے ہیں۔ نام لکھیے۔
- تعلیم کے دائرہ عمل کی مثال سے وضاحت کیجئے۔
- تعلیمی عمل کا معاشرے سے گہر اربط کیوں ضروری ہے؟
- علامہ اقبال کے نزدیک تعلیم کی وضاحت کریں۔
- افلاطون کے نزدیک تعلیم کی تعریف کیجئے۔
- افلاطون کے مطابق تعلیم کی تعریف کیجئے۔
- انما بعث معلما کا ترجمہ کریں۔
- تعلیم کے عمومی اسالیب تحریر کیجئے۔
- اسلامی نقطہ نظر سے تعلیم کا مفہوم بیان کیجئے۔
- نظام تعلیم سے کیا مراد ہے
- رسمی تعلیم کے دو ذرائع تحریر کیجئے۔
- عناصر تعلیم اور نظام تعلیم میں کیا تعلق ہے؟
- پاکستان کو ایک نظریاتی مملکت کیوں کہا جاتا ہے؟
- پاکستان میں تعلیم کے مدارج کہتے ہیں
- انجئنرنگ کی تعلیم سے کیا مراد ہے؟
- تعلیم کو دو بڑی اقسام کے نام لکھیں۔
- زراعت کی تعلیم سے کیا مراد ہے؟
- ثانوی تعلیم یا سیکنڈری تعلیم سے کیا مراد ہے؟
- ابتدائی یا ایلیمنٹری ایجو کیشن سے کیا مراد ہے
- دائگی اور عارضی مقاصد میں کیا فرق ہے؟
- پیشہ ورانہ تعلیم سے کیا مراد ہے؟
- اعلیٰ تعلیم کے کہتے ہیں؟
- پاکستان کے مقاصد تعلیم کو کتنے حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے؟ ان کے نام بتائیے۔
- مقاصد تعلیم کو نظام کا سب سے اہم عنصر کیوں کہا جاتا ہے؟
- تعلیم کے ذریعے انسانی کردار میں پیدا ہونے والی چار تبدیلیاں تحریر کریں۔
- عام تعلیم سے کیا مراد ہے؟
- معاشی و پیشہ ورانہ مقاصد سے کیا مراد ہے؟
- مسلم امہ کے تصور کی وضاحت کیجئے۔
- تعلیم کس طرح سیاسی بصیرت و شعور پیدا کرتی ہے؟
- اخلاق حسنہ اور تزکیہ نفس سے کیا مراد ہے؟
- مقاصد تعلیم کا قومی ضروریات سے ہم آہنگ ہونا کیوں ضروری ہے؟
- اطاعت الہی سے کیا مراد ہے؟
- معرفت الہی سے کیا مراد ہے؟
- رسمی تعلیم سے کیا مراد ہے؟
- خودشناسی سے کیا مراد ہے؟
- اسلامی نظریہ حیات کی تعریف کیجئے۔
- تعلیم کے دائمی وو عارضی مقاصد سے کیا مراد ہے؟
- قانون کی تعلیم پر نوٹ لکھیے۔
- نظام تعلیم سے کیا مراد ہے
- تصور علم یا علمیات سے کیا مراد ہے؟
- تعلیم کی چار بنیادوں کے نام لکھیے۔
- مقاصد تعلیم سے کیا مراد ہے؟
- اسلامی تعلیمات کے دو مقاصد تحریر کیجئے۔
- پاکستان میں عام تعلیم کون کون سے مدارج پر مشتمل ہے
- قوم اپنے مقاصد کا تعین کہاں سے کرتی ہے
- تربیت اساتذہ کے دو اداروں کے نام لکھیں۔
- اعلیٰ تعلیم کی تعریف کیجیے۔
سوال نمبر 3: مندرجہ ذیل مختصر سوالات کے جوابات لکھیے۔
- اسلامی تعلیم کی سب سے اعلیٰ قدر کیا ہے؟
- تعلیم کی اہم بنیادیں کون سی ہیں؟ نام لکھیں۔
- اسلامی تعلیم کا اساسی نکتہ کیا ہے؟
- وجدان سے کیا مراد ہے؟ وجدان کی مثالیں بھی دیں۔
- معاشرے کو وجود کیوں ضروری ہے ؟ صرف دو دلائل دیجئے۔
- معاشرے کے اجزائے ترکیبی بیان کیجئے۔
- پیدائش کے بعد بچہ کیسے معاشرے کا رکن بنتا ہے
- اسلامی اخوت و وحدت کی تکمیل کیسے ممکن ہے؟
- تین سطروں میں تعلیم کا تعارف کروائیں۔
- تعلیم کے سماجی فوائد کون سے ہیں
- معاشرہ سے کیا مراد ہے؟
- علم سے کیا مراد ہے؟
- اسلامی نظریہ حیات کے مختلف پہلو مختصر بیان کریں۔
- اسلامی نقطہ نظر سے حقیقت اصلیہ کون ہے؟ مختصر ا بیان کیجئے۔
- تعلیم میں نفیسات کا کردار بیان کریں۔
- بچہ افراد خانہ سے کیا باتیں سیکھتا ہے؟
- تعلیم کے علمی فوائد سے کیا مراد ہے؟
- اللہ تعالی نے انسان کو کون سے حواس خمسہ عطا فرمائے ہیں ؟
- اسلامی تعلیم کے چار بنیادی عناصر کون سے ہیں
- رسمی تعلیم ادارے میں کیسے معرض وجود میں آئی؟
- والدین بچوں کے لئے پہلا مدرسہ ہوتے ہیں۔ مختصر ا بیان کریں۔
- علم کے حصول میں اسناد وروایات کا کیا کردار ہے؟
- اسلام میں تعلیم کی اہمیت چند سطروں میں بیان کریں۔
- مواد نصاب سے کیا مراد ہے؟
- فلسفہ اور نصاب تعلیم کا تعلق دو نکات میں واضح کیجئے۔
- مقاصد تعلیم کے حصول میں فلسفہ تعلیم کا کردار بیان کریں۔
- وحی اور دیگر ذرائع علم میں کیا فرق ہے؟
- فلسفہ اور مذہب میں بنیادی فرق کیا ہے؟
- معاشرتی اقدار روایات کا تحفظ کیسے ممکن ہے؟
- رضائے الیٰ کے حصول سے کیا مراد ہے؟
- فلسفہ کے موضوع تصور حقیقت سے کیا مراد ہے؟
- فلسفہ کے موضوع تصور علم سے کیا مراد ہے؟
- تعلیم کے تین اہم معاشرتی کردار بیان کریں۔
- حقیقت اصلیہ اور حقیقت ظاہر یہ میں کیا فرق ہے ؟
- تعلیمی نفسیات کی تعریف کیجئے۔
- تعلم کے دو معاشی فوائد بیان کریں۔
- بچے پر محلے کے ماحول کے اثرات بیان کریں۔
- ایک انسانی تخمی خلہ میں کتنے جوڑے اور ہر جوڑے میں کتنے جینز موجود ہوتے ہیں
- نشوو نما سے کیا مراد ہے؟ نشو و نما کی اقسام بھی بیان کریں۔
- نشو و نما کی خصوصیات بیان کریں۔
- اینڈرسن کے نزدیک نشو و نما کیسا عمل ہے؟
- موزوں طریقہ ہائے تدریس کا فائدہ کیا ہے ؟
- رجحانات اور صلاحیتوں کے اختلافات سے کیا مراد ہے؟
- تو راث کے اصول غیر مشابہت سے کیا مراد ہے؟
- کم عقل بچوں کی خصوصیات بیان کریں۔
- بچوں کے جذباتی اور اختلافات کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں
- ان بچوں کی خصوصیات بیان کریں۔ جو جذباتی طور پر متوازن نہیں ہوتے۔
- جینز کی خصوصیات بیان کریں۔
- ماحول سے کیا مراد ہے؟
- ذہین بچوں کی خصوصیات بیان کریں۔
- بچے کی نشوو نما اور بالیدگی کے وراثتی اصولوں کے نام لکھئے۔
- بالیدگی یا افزائش کی تعریف لکھیں۔
- بالیدگی اور نشو و نما میں کیا فرق ہے؟
- اجحان کے خلاف مضامین کے انتخابات کا کیا نتیجہ نکلتا ہے ؟
- نشو و نما کے چار اصول بیان کریں۔
- اندرونی ماحول سے کیا مراد ہے؟
- وراثت اور ماحول میں ہم آہنگی کیوں ضروری ہے؟ مثال بھی دیں۔
- بچے پر سکول میں ماحول کے اثرات بیان کریں۔
- جسمانی اختلافات رکھنے والے بچوں کی تعلیم کے لئے معاشرہ کی کیا ذمہ داری ہے
- موروثی یا پیدائشی اختلافات سے کیا مراد ہے؟
- نشو نما کی انتہا سے وسط کی طرف مراجعت کی کونسی دو وجوہات ہیں
- ذہانت کے لحاظ سے بچوں کی اقسام اور مقیاس ذہانت بیان کریں۔
- لڑکوں اور لڑکیوں کی نشو و نما میں کیا فرق ہے؟
- واتسن ماحول کے بارے میں کیا کہتا ہے؟
- جسمانی اختلافات سے کیا مراد ہے؟
- ذہنی معذور بچوں کی خصوصیات بیان کریں۔
- توراث کی تعریف کیجئے۔
- انفرادی اختلافات کی کئی اقسام ہیں۔ نام لکھیں۔
- اصول مشابہت سے کیا مراد ہے؟
- متوسط بچوں کی دو خصوصیات بیان کریں۔
- دو تو راثی اصول بیان کریں۔
- مقیاس ذہانت کا فارمولہ لکھیں۔
- فطین بچوں کی دو خصوصیات لکھیے۔
- نشوو نما سے کیا مراد ہے؟
- تعلم سے کیا مراد ہے؟
- ناقص العقل بچوں کی دو معاشرتی خصوصیات لکھیے۔
- معونیت کی تین شرائط کون سی ہیں؟
- تعلم بذریعہ نقل کی وضاحت مثالوں سے کریں۔
- تعلم کے اجزا کون کون سے ہیں؟
- تعلم بذریعہ عمل کی تعریف لکھیے۔
- تعلم کی تعریف اپنے الفاظ میں کیجئے۔
- تعلم بذریعہ سعی و خطا سے کیا مراد ہے
- قانون آمادگی سے کیا مراد ہے؟
- طبعی تبدیلی سے متعلق دو مثالیں لکھئے۔
- وقوفی نظریات میں کن کن نظریات کا شمار ہوتا ہے؟
- قانون مشق سے کیا مراد ہے؟
- فوری اور دور کے مقصد میں کیا فرق ہے؟
- رویہ سے کیا مراد ہے؟
- تحریک کی تعریف کریں۔
- تعلم کی تعریف کریں۔
- تعلم بذریعہ نقل کی تعریف لکھیں۔
- براہ راستہ تجربہ اوار بالواسطہ تجربہ میں کیا فرق ہے؟ مثالوں سے واضح کریں۔
- تعلم بذریعہ نقل ( تقلید) کے اہم اقدامات کون سے ہیں؟
- پیدائش کے وقت بچے کی زندگی کے مختلف پہلو کیا ہیں
سوال نمبر 4: مندرجہ ذیل مختصر سوالات کے جوابات لکھیے۔
- وقوفی نظریہ تعلیم کے نزدیک اصل تبدیلی کیا ہے
- تھان ڈائیک نے تعلم کے کتنے قانون پیش کیے ہیں۔ نام لکھیں
- با معونیت کا تعلیم پر اثر بیان کریں۔
- کرداریت کے نظریہ تعلم کے دو ذیلی نظریات لکھیے۔
- تعلم کے چار طریقے کون سے ہیں
- تعلیم کے زیر اثر تبدیلیوں کی خصوصیات بیان کیجئے۔
- قانون آمادگی کی تعریف لکھئے۔
- تعلم بذریعہ سعی و خطاط کے اقدامات بیان کریں۔
- قلم بذریعہ بصیرت کی تعریف لکھئے۔
- تعلم کی شرائط سے کیا مراد ہے؟
- دلچسپی کی خصوصیات بیان کریں۔
- قانون مشق کی تعریف لکھئے۔
- کرداریت کا نظریہ تعلم تحریر کیجئے۔
- و قوفی نظریہ تعلم میں کن کن افراد کا شمار ہوتا ہے
- تعلم بذریعہ بصیرت سے کیا مراد ہے
- بصیرت سے کیا مراد ہے؟
- توجہ کی خصوصیات بیان کریں۔
- رویوں کا بنیادی تعلق کس قسم کے اقدار سے ہوتا ہے؟
- تعلم کا با معنی ہونے کی دو صورتیں لکھیے۔
- دلچسپی سے کیا مراد ہے؟
- توجہ سے کیا مراد ہے؟
- تحریک کس طرح تعلم پر اثر انداز ہوتی ہے؟
- کمیونٹی سے کیا مراد ہے؟
- معاشرے کی جامع تعریف کون سی ہے؟
- مضبط معاشرے سے کیا مراد ہے؟
- کمیونٹی کی خصوصیات بیان کریں۔
- تعلیم اور جمہوریت کا تعلق لکھیں۔
- فرد کی نشو و نما پر تعلیم کا کیا کراد ہے؟
- تعلیم کے ذریعے پیدا ہونے والے چار اوصاف حمیدہ لکھئے۔
- ہمارے ہاں تعلیم کا بنیادی مقصد کیا ہے؟
- حضرت آدم کو زمین پر بھیجنے سے پہلے کون سے علوم عطا کئے گئے؟
- معاشرہ کے عناصر کون سے ہیں؟
- معاشرہ کا اصطلاحی مفہوم بیان کریں۔
- سب سے مختصر معاشرے کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں
- دیہاتی اور کمیونٹی میں فرق بیان کریں۔
- معاشرہ کی نشو و نما میں تعلیم کا کیا کردار ہے؟
- حضرت آدم کو اللہ تعالی نے کون سا علم عطا کیا
- معاشرہ اور کمیونٹی میں کیا فرق ہے؟
- عمل مشاورت کے تین پہلو کون سے ہیں
- تعلیمی رہنمائی سے کیا مراد ہے؟
- مشاورت کی تعریف لکھیں۔
- ہدایاتی اور غیر ہدایاتی مشاورت میں کیا فرق ہے
- رہنمائی کی چار اقسام کے نام لکھیں۔
- گروہی مشاورت کا کیا طریقہ ہے؟
- گروهی مشاورت کا مقصد کیا ہوتا ہے؟
- اختیاری مشاورت سے کیا مراد ہے؟
- مشیر اور مشار میں کیا فرق ہے؟
- طریق کار کے لحاظ سے مشاورت کی کون سی دو اقسام ہیں؟ نام کا لکھیں۔
- نفسیاتی رہنمائی سے کیا مراد ہے؟
- مسائل حل نہ ہونے کی بڑی وجوہات کیا ہیں
- انفرادی مشاورت سے کیا مراد ہے؟
- اختیاری مشاورت کا طریق کار بیان کریں۔
- رہنمائی کے لغوی معنی کیا ہیں
- سماجی یا معاشرتی رہنمائی کا تصور کیسے بنتا ہے؟
- ہدایاتی اور اختیاری مشاورت سے کیا مراد ہے؟
- مشاورتی ایک سہ نکتی عمل ہے۔ اس پر بحث کریں۔
- مشاورت کی تین اقسام کون سی ہیں؟ نام کا لکھیں۔
- بچوں کو رہنمائی کی ضرورت کیوں پیش آتی ہے
- رہنمائی کی نوعت کیوں مختلف ہوتی ہے؟
- طالب علم کے کن مسائل کے لئے تعلیمی رہنمائی کی ضرورت ہوتی ہے؟
- غیر ہدایاتی مشاورت کے بانی کا نام کیا ہے
- ہدایاتی مشاورت کا طریق کار کیا ہے؟
- معاشرتی رہنمائی سے کیا مراد ہے؟
- کس مسائل کے لئے پیشہ ورانہ رہنمائی کی ضرورت ہوتی ہے؟
- نفیساتی راہنمائی سے کیا مراد ہے؟
- رہنمائی کا اصطلاحی مفہوم بیان کیجئے۔
- اچھا نصاب وہی ہے جس میں ربط اور تسلسل ہو۔ مختصر بیان کریں۔
- مشاورت کی تعریف کیجئے۔
- سلیبس سے کیا مراد ہے؟
- کورس کے لغوی معنی کیا ہیں؟
- درسی کتب سے کیا مراد ہے؟
- آزمائش سے کیا مراد ہے؟
- نصابی جائزے کا سب سے بڑا فائدہ کیا ہے؟
- فیر ینگ مسگرود کے مطابق تعلیم کی تعریف کیا ہے؟
- تخمین سے کیا مراد ہے؟
- کورس سے کیا مراد ہے؟
- جائزے میں نصاب کے تمام عناصر پر نظر رکھنا کیوں ضروری ہوتا ہے؟
- اچھی درسی کتب کی چار خصوصیات بیان کریں۔
- میٹڈ (Mead) نے نصاب کی کیا تعریف کی ہے
- جائز ہ طلبہ کی گروہ بندی میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ مختصر اوضاحت کریں۔
- اچھے نصاب کی دو خصوصیات بیان کریں۔
- نصاب کے عناصر کے نام لکھیں۔
- نصاب کی جامع تعریف لکھیں۔
- سلیبس میں کیا کیا شامل ہوتا ہے ؟
- جائزہ کے عمومی معنی کیا ہیں ؟
- طریقہ تدریس سے کیا مراد ہے؟
- اچھی در سی کتب کی دو خصوصیات تحریر کیجئے۔
- تعلیم و تدریس میں جائزہ کا بغیادی مقصد کیا ہے؟
- کورس کی تعریف کیجئے۔
- نصاب کا لغوی مفہوم بیان کیجئے۔
- پیمائش کی تعریف کیجئے۔
- آزمائش کی دو خصوصیات لکھیے۔
انشائیہ سوالات
سوال نمبر 5
- تعلیم کے بنیادی عناصر کے نام لکھیں اور سب سے اہم عصر کی وضاحت کریں۔
- تعلم سے کیا مراد ہے؟ تعلیم کے نتیجے میں انسانی شخصیت میں ہونے والی تبدیلیوں کو مثالوں سے واضح کریں۔
- تدریس کی تعریف کریں۔ موثر تدریس کیا ہوتی ہے؟ اس کی خصوصیات بیان کریں۔
- فرد کی بنیادی ضروریات کی تشکیل میں تعلیم کے کردار پر نوٹ تحریر کریں۔
- کسی قوم کے تہذیبی ورثے کے تحفظ اور منتقلی میں تعلیم اہم کردار ادا کرتی ہے۔ بحث کیجئے۔
سوال نمبر 6
- ایک صحت مند معاشرہ کی تشکیل میں تعلیم کس طرح مددگار ثابت ہوتی ہے؟ وضاحت کریں۔
- تعلیم کے وظائف وضاحت سے بیان کریں۔
- علم تعلیم میں معلم کے کردار پر نوٹ تحریر کریں۔
- مقاصد تعلیم سے کیا مراد ہے؟ پاکستان میں نظام تعلیم کے مقاصد کے تعین میں کن باتوں کو پیش نظر رکھنا ضروری ہے؟
- تعلیم کے معاشی و پیشہ ورانہ مقاصد بیان کریں۔
سوال نمبر 7
- تعلیم کا مفہوم واضح کریں۔ تعلیم کی اہم بنیادیں کون کون سی ہیں؟ کسی ایک کی وضاحت کریں۔
- اسلامی نظریہ حیات سے کیا مراد ہے؟ تعلیم کا اسلامی تصور وضاحت سے تحریر کریں۔
- نفسیات ، تعلیم کے لیے کون سی بنیادیں فراہم کرتی ہے۔ وضاحت کریں۔
- ذرائع علم کون سے ہیں؟ تفصیلا تحریر کریں۔
- نشو و نما اور بالیدگی کے تصورات کی تعریف بیان کریں اور ان کے باہمی فرق کی وضاحت مثالوں سے کریں۔
سوال نمبر 8
- نشو و نما کے اہم اصول بیان کریں نیز واضح کریں کہ ایک معلم کے لیے ان اصولوں کا جاننا کیوں ضروری ہے
- بچے کی نشوو نما کے لیے تو راث اور ماحول میں ہم آہنگی کیوں ضروری ہے؟ عام زندگی کی مثالوں سے واضح کریں۔
- تعلیم بذریعہ عمل سے کیا مراد ہے؟ اس طریقہ تعلم کے اقدامات تحریر کر کے مثالیں دے کر ان کی وضاحت کریں۔
- تعلم پر اثر انداز ہونے والے عوامل بیان کریں۔ کسی ایک عامل کو تفصیل سے بیان کریں۔
- تعلیم ، کمیونٹی اور معاشرے کا تعلق واضح کریں۔
سوال نمبر 9
- رہنمائی سے کیا مراد ہے ؟ سکول میں طلبہ کے لیے اس کی ضرورت واہمیت بیان کر کریں۔
- رہنمائی کی مختلف اقسام بیان کریں نیز تعلیم سے ان کا تعلق واضح کریں۔
- نصاب، سلیمیں اور کورس کی تعریف لکھیں اور ان کے باہمی فرق کی وضاحت مثالوں سے کریں۔
- نصاب سے کیا مراد ہے؟ مختلف ماہرین کی آرا کی روشنی میں نصاب کی مکمل اور جامع تعریف لکھیں اور نصاب کی نوعیت کا دائرہ کار کی وضاحت کریں۔
- جائزہ، پیمائش اور تخمین کے تصورات کی تعریف اور مفہوم بیان کریں اور ان کے باہمی فرق کی وضاحت مثالوں سے کریں
