1st Year Islamiyat Ikhtiyari Guess Paper 2026 PDF (All Punjab Board)

1st Year Islamiyat Ikhtiyari Guess Paper 2026 PDF (All Punjab Board)

Are you an Arts student looking to excel in your Islamic Studies Elective exam? Secure top marks by downloading the highly authentic and SLO-based 1st Year Islamiyat Ikhtiyari Guess Paper 2026 PDF (All Punjab Board) exclusively prepared by Prof. Zahid Butta at Zahid Notes. This comprehensive guess paper is perfectly aligned with the latest syllabus and paper pairing scheme, covering all the most repeated short questions, long questions, and important Quranic verses and Ahadith with translations. Whether you are affiliated with BISE Lahore, Multan, Gujranwala, Faisalabad, Rawalpindi, Sargodha, Bahawalpur, Sahiwal, or DG Khan board, this free PDF is your ultimate guide to acing the 2026 annual exams!

Islamiyat Ikhtiyari Guess Paper

🎯 1st Year Islamiyat Ikhtiyari 🎯

🔥 SMART GUESS & SCHEME 2026

📌 OBJECTIVE PART

💰 TOTAL MARKS: 20

  • 🔹 HISSA-AWAL: 10 MCQs (Chapter 1 to 6)
  • 🔹 HISSA-DOM: 10 MCQs (Chapter 7 to 9)

📌 SHORT QUESTIONS

💰 TOTAL MARKS: 50

👉 QUESTION NO. 2 (Attempt Any 08/12)

  • 🔹 Chapter 1: Tehzeeb-o-Tamaddun
  • 🔹 Chapter 2: Fard (Shakhsi Zindagi)
  • 🔹 Chapter 3: Khandan Ka Nizam
  • 🔹 Chapter 4: Maktab-o-Masjid

👉 QUESTION NO. 3 (Attempt Any 08/12)

  • 🔹 Chapter 5: Islami Muashra
  • 🔹 Chapter 6: Aalam-e-Islam (Most Important)

👉 QUESTION NO. 4 (Attempt Any 09/13)

  • 🔹 Chapter 7: Islam Ka Pas-Manzar
  • 🔹 Chapter 8: Seerat-un-Nabi ﷺ
  • 🔹 Chapter 9: Khilafat-e-Rashida

📌 LONG QUESTIONS

💰 TOTAL MARKS: 30 (Attempt Any 03/05)

  • Aalam-e-Islam (Chapter 6)
  • Seerat-un-Nabi ﷺ (Chapter 8)
  • Khilafat-e-Rashida (Chapter 9)

📢 IMPORTANT NOTE

“Tamam students is scheme ko follow karein. Insha-Allah 100% paper isi mein se aaye ga!”

سوال نمبر 2: مندرجہ ذیل مختصر سوالات کے جوابات لکھیے۔

  1. ترجمہ کریں۔ انما المؤمنون اخوة
  2. شکر کا لغوی مفہوم اور اس کی اقسام بیان کریں۔
  3. ترجمہ کریں۔ کونوا عباد الله اخوانا۔
  4. صبر کا لغوی اور اصطلاحی مفہوم تحریر کریں۔
  5. ترجمہ کریں۔ فاذکرونی اذ گر شکم ۔
  6. صبر کے چار فوائد تحریر کریں۔
  7. ترجمہ کریں۔ اقم الصلوالد گری۔
  8. صبر کے چار فوائد تحریر کریں۔
  9. ترجمہ کریں وقل ۔ رب زدنی علماة
  10. صبر کا حقیقی مفہوم بیان کریں۔
  11. تہذیب کا لغوی و اصلاحی مفہوم بیان کریں۔
  12. اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے آیت تحریر کریں۔
  13. تہذیب کا اصلاحی مفہوم مغرب سے آیا ہے۔ وضاحت کریں۔
  14. صحابہ کرام کے صبر کی ایک مثال دیجئے۔
  15. تہذیب کے اصلاحی مفہوم میں کون کون سی چیریں شامل ہیں۔
  16. صبر کے متعلق ایک حدیث کا ترجمہ تحریر کریں۔
  17. تہذیب اور کلچر میں کیا فرق ہے
  18. شکر کے دولغوی معنی تحریر کریں۔
  19. اسلامی تہذیب کے عوامل بیان کریں۔
  20. افضل ذکر کون سا ہے ؟
  21. اسلامی تہذیب کے دو عوامل کی وضاحت کریں۔
  22. ذکر کی اہمیت پر حدیث کا ترجمہ تحریر کریں۔
  23. اسلامی تمدن کی چار خصوصیات یہ ہیں۔
  24. عفو کا مفہوم واضح کریں۔
  25. تمدن کی تعریف کریں۔
  26. عفو کے دو فوائد بیان کریں۔
  27. اسلامی تہذیب سے کیا مراد ہے؟
  28. صبر کے دو فوائد بیان کریں۔
  29. عقیدہ کے لغوی اور اصلاحی معنی تحریر کریں۔
  30. عضو کی اہمیت کے بارے میں کوئی دو نکات تحریر کریں
  31. عقیدہ توحید پر کوئی ایک آیت کریمہ تحریر کریں۔
  32. عفو و درگزر کے بارے میں ایک آیت یا اس کا ترجمہ تحریر کریں۔
  33. اسلامی تہذیب کی اساس کسی چیز پر ہے
  34. عدل کی تعریف بیان کریں۔
  35. کس آیت قرانی سے ثابت ہے کہ اسلام اللہ تعالیٰ کا پسندیدہ دین ہے ؟
  36. عدل کے بارے ایک قرآنی آیت کا ترجمہ بیان کریں۔
  37. اسلامی تہذیب کے دو چار عناصر تحریر کریں ۔
  38. عدل و احسان میں فرق واضح کریں۔
  39. نماز اور روزے کے عربی الفاظ تحریر کریں۔
  40. حضور صلی ایم کی زندگی میں معافی کی ایک مثال تحریر کریں۔
  41. اسلامی تہذیب و تمدن میں معاشرے کی سیاسی تنظیم کو کیا اہمیت دی گئی ہے۔
  42. اجتماعی عدل سے کیا مراد ہے۔
  43. تہذیب اسلامی سے حج کی عبادت کا جو تعلق ہے اس کی وضاحت بیان کریں۔
  44. صبر کے بارے میں ایک آیت کا ترجمہ تحریر کریں۔
  45. حج کا لفظی اور اصلاحی مفہوم تحریر کریں۔
  46. معاشرتی انصاف کی وضاحت کریں۔
  47. یوم آخرت کا مفہوم تحریر بیان کریں۔
  48. حضور ملی تعلیم کی زندگی سے دو عدل کی مثالیں دیں۔
  49. عقیدہ آخرت نے تہذیب اسلامی پر کیا اثرات مرتب کیے ہیں ؟
  50. عائلی زندگی میں عدل کا کیا مفہوم ہے
  51. تسبیح فاطمہ تحریر کریں
  52. معاملات میں احسان سے کیا مراد ہے؟
  53. اسلامی تہذیب کی چار خصوصیات بیان بیان کریں۔
  54. اسلام کا تصور خدمت خلق کیا ہے ؟ دو سطروں میں تحریر کریں۔
  55. توحید کے انسانی زندگی پر دو اثرات تحریر کریں۔
  56. احسان کے دو فوائد تحریر کریں۔
  57. توحید کی وضاحت بیان کریں۔
  58. خدمت خلق پر ایک حدیث یا اس کا ترجمہ تحریر کریں۔
  59. اسلامی تہذیب کی دو خصوصیات وضاحت سے تحریر بیان کریں۔
  60. چار اچھے اخلاق تحریر کریں۔
  61. اسلامی تمدن سے کیا مراد ہے؟
  62. اچھے اخلاق کے کوئی سے دو فوائد تحریر کریں۔
  63. اسلامی تمدن کی چار خصوصیات بیان کریں۔
  64. خدمت خلق کی دو صورتیں بیان کریں۔
  65. کلمہ شہادت کا ترجمہ تحریر کریں۔
  66. عائلی زندگی کی اہمیت بیان کریں۔
  67. حج کے دو معاشرتی فوائد بیان کریں۔
  68. حقوق سے کیا مراد ہے۔
  69. اخوت کا مفہوم بیان بیان کریں۔
  70. عائلی زندگی میں کون کون سے لوگ شامل ہوتے ہیں ؟
  71. تہذیب اسلامی نے مغربی تہذیب پر بہت سے اثرات ڈالے ہیں ان میں سے کوئی دو کی نشاندہی کریں۔
  72. والدین کے دو فرائص تحریر کریں۔
  73. قرآن ایک جامع کتاب ہے وضاحت بیان کریں۔
  74. عائلی زندگی کے چار فوائد تحریر کریں۔
  75. قرآن ایک جامع کتاب ہے وضاحت بیان کریں۔
  76. حقوق العباد کی وضاحت کریں۔
  77. تہذیب و تمدن میں فرق تحریر کریں۔
  78. نکاح نصف ایمان ہے وضاحت بیان کریں۔
  79. اسلام کے بنیادی عقائد کون سے ہیں؟
  80. والدین کے کوئی سے دوچار حقوق تحریر کریں۔
  81. سورۃ اخلاص کا ترجمہ تحریر کریں۔
  82. والدین کے بارے میں ایک آیت یا اس کا ترجمہ تحریر کریں۔
  83. چار الہامی کتب کے نام تحریر کریں۔
  84. اسلام والدین کے ساتھ کیسے سلوک کی تائید کرتا ہے
  85. ایک اچھا معاشرہ قائم کرنے کے لیے فرد کی اصلاح کی کیا ضرورت ہے ؟
  86. ماؤں کے متعلق حضور صلی علیم کے دو اشادات تحریر کریں۔
  87. معاشرہ فرد کے اخلاق کو کس طرح متاثر کرتا ہے ؟
  88. اولاد کے دو چار حقوق تحریر کریں۔
  89. روزے کے چار فوائد تحریر کریں۔
  90. اولاد کے حقوق میں نکاح کی وضاحت کریں۔
  91. الخلق عیال اللہ کا تر جمہ تحریر کریں۔
  92. بچوں کے حق تحفظ زندگی کی وضاحت بیان کریں۔
  93. نماز کی اہمیت پر ایک آیت تحریر کریں۔
  94. زوجین سے کیا مراد ہے ؟ بیوی کے حقوق تحریر کریں۔
  95. اخوت کے متعلق قرآنی آیت یا ترجمہ تحریر کریں۔
  96. اولاد کے فرائض تحریر کریں۔
  97. اسلامی تہذیب کی تعریف کریں۔
  98. حقوق و فرائص کے واحد تحریر کریں۔
  99. پانچ ارکان اسلام تحریر کریں۔
  100. اسلامی تعلیمات کی رو سے عائلی زندگی میں مرد کو کیا حیثیت ہے
  101. ترجمہ تحریر کریں۔ ایک لعلی خلق عظیم۔
  102. عائلی زندگی سے کیا مراد ہے؟
  103. ترجمہ تحریر کریں۔ لَقَدْ كَانَ لَمْ فِي رَسُولِ اللَّهِ أَسْوَة
  104. حقوق کے لغوی و اصطلاحی معنی بیان کریں۔
  105. اخلاق کا اصلاحی مفہوم تحریر کریں۔
  106. خاوند کے حقوق میں بناؤ سنگھار کی وضاحت کریں۔
  107. اخلاق حسنہ میں جن اخلاق کو شمار کیا جاتا ہے ان میں سے کوئی آٹھ اخلاق بتائیے۔
  108. خاوند کے دو فرائص تحریر کریں۔
  109. اخلاق کی اہمیت پر ایک حدیث کا ترجمہ بیان کریں۔
  110. نکاح کے بارے میں قرآن میں کیا ارشاد ہے ؟
  111. انسان کے لیے حسنہ کی کیا اہمیت ہے؟
  112. نکاح آدھا ایمان ہے اس کی وضاحت کریں۔
  113. اخلاق کی اقسام بیان کریں۔
  114. اسلام سے پہلے دنیا بھر میں عورت کی حالت زار کے بارے میں کوئی دو نکات تحریر کریں۔
  115. تقویٰ کے درجات کی وضاحت تحریر کریں۔
  116. بیوی کے حقوق میں خلع کی وضاحت کریں۔
  117. متقین کی کوئی کسی چار صفات تحریر کریں۔
  118. عائلی زندگی کے چار فوائد بتائیے۔
  119. انسان کے فطری تقویٰ سے کیا مراد ہے ؟
  120. زوج کے کہتے ہیں
  121. تقویٰ کا مفہوم بیان کریں۔
  122. بیوی کے دو فرائص تحریر کریں۔
  123. تقویٰ کی اہمیت واضح کرنے کے لیے کوئی دو نکات بیان کریں۔
  124. بیوی کے دو فرائص بیان کریں۔
  125. تقویٰ کا مر کز دل ہے وضاحت بیان کریں۔
  126. بیوی سے حسن سلوک سے متعلق دو جملے تحریر کریں۔
  127. تقویٰ کے دو اہم تقاضے بیان کریں۔
  128. بیوی کے چار حقوق تحریر کریں۔
  129. تقویٰ کے دو فائدے تحریر کریں۔
  130. کیا مہر بیوی یا عورت کی خدمات کا معاوضہ ہے یا تحفہ ہے ؟
  131. لسانی ذکر کی وضاحت کریں۔
  132. اسلام میں عورت کا مرتبہ بیان کریں۔
  133. ذکر کی اقسام بیان کریں۔
  134. عورتوں کے لیے خاوند کی میراث میں سے کتنا حصہ ہے ؟
  135. حضرت کعب نے تقویٰ کی کیسے وضاحت فرمائی ؟
  136. خلع کی وضاحت بیان کریں۔
  137. ذکر کے دو چار فوائد تحریر کریں۔
  138. طلاق اور خلع کا فرق بتائیے۔
  139. ذکر کی اہمیت سے متعلق کوئی ایک آیت اور اس کا ترجمہ تحریر کریں۔
  140. خاوند کے عزیز و اقارب سے بیوی کو کیا سلوک کرنا چاہیے ؟
  141. شکر کا اصطلاحی مفہوم بیان کریں۔
  142. مفقود و الخبر شوہر سے کیا مراد ہے ؟ اس سلسلے میں شریعت بیوی کو کیا اختیار دیتی ہے ؟
  143. ترجمہ تحریر کریں وَشُكُرُ ۔ والی وَلَا تَكْفُرُونِ
  144. عائلی زندگی کا مقصد بیان کریں۔
  145. شکر کے دو فائدے تحریر کریں۔
  146. مہر کی تعریف تحریر کریں۔
  147. شکر کے بارے میں کسی قرآنی آیت کا ترجمہ تحریر کریں۔
  148. خیار بلوغ سے کیا مراد ہے؟
  149. شکر کے بارے میں ایک حدیث یا اس کا ترجمہ تحریر کریں۔
  150. اولاد کے دو فرائص بیان کریں۔
  151. قلبی شکر کی وضاحت بیان کریں۔
  152. بیوی کے چار فرائص تحریر کریں۔
  153. ترجمہ کریں۔ انما المومنون
  154. شکر کا لغوی مفہوم اور اس کی اقسام بیان کریں۔
  155. ترجمہ کریں۔ کونوا عباد الله اخوانا
  156. عبر کا لغوی اور اصطلاحی مفہوم تحریر کریں۔
  157. ترجمہ کریں۔ فاز گرونی او گر گم ۔
  158. صبر کے چار فوائد تحریر کریں۔
  159. ترجمہ کریں۔ اقم الصلو الذگیری۔
  160. صبر کے چار فوائد تحریر کریں۔
  161. ترجمہ کریں۔ وقل رب زدنی علما
  162. صبر کا حقیقی مفہوم بیان کریں۔
  163. تہذیب کا لغوی و اصلاحی مفہوم بیان کریں۔
  164. اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے آیت تحریر کریں۔
  165. تہذیب کا اصلاحی مفہوم مغرب سے آیا ہے۔ وضاحت کریں۔
  166. صحابہ کرام کے صبر کی ایک مثال دیجئے۔
  167. تہذیب کے اصلاحی مفہوم میں کون کون سی چیزیں شامل ہیں۔
  168. صبر کے متعلق ایک حدیث کا ترجمہ تحریر کریں۔
  169. تہذیب اور کلچر میں کیا فرق ہے؟
  170. شکر کے دو لغوی معنی تحریر کریں۔
  171. اسلامی تہذیب کے عوامل بیان کریں۔
  172. افضل ذکر کون سا ہے
  173. اسلامی تہذیب کے دو عوامل کی وضاحت کریں۔
  174. ذکر کی اہمیت پر حدیث کا ترجمہ تحریر کریں۔
  175. اسلامی تمدن کی چار خصوصیات یہ ہیں۔
  176. عفو کا مفہوم واضح کریں۔

سوال نمبر 3: مندرجہ ذیل مختصر سوالات کے جوابات لکھیے۔

  1. اسلامی نقطہ نظر سے تعلیم کے مقاصد بیان کریں۔
  2. حدیث نبوی صلی علیم کے مطابق ہمسائے کا پہلا حق ہے ؟
  3. اسلام سے قبل تعلیم کی کیا حالت تھی
  4. پڑوسی کے بارے مین ایک حدیث کا ترجمہ تحریر کریں۔
  5. ایک عام مسلمان کے لیے کس قددینی علم حاصل کرنا ضروری ہے
  6. ہمسایہ کی اقسام تحریر کریں۔
  7. نبی اکرم صلی ہم نے علم کی دو قسمیں بتائیں۔ وہ دو قسمیں کون سی ہیں اور ان سے کیا مراد ہے؟
  8. حق شفع کسے کہتے ہیں۔
  9. العلم الانبياء
  10. ہمسایوں کے حقوق تحریر کریں۔
  11. علم کی معاشرتی اہمیت بیان کریں۔
  12. جدید اصطاحی میں شہری کسے کیا مراد ہے۔
  13. علماء انبیاء کے ورثاء ہیں وضاحت بیان کریں۔
  14. شہری کے حق ملکیت سے کیا مراد ہے ؟
  15. اسلامی تعلیم کی دو خصوصیات تحریر کریں۔
  16. شہری کے لیے احترام قانون کی وجہ بیان کریں۔
  17. تعلم نسواں کا کیا حکم ہے ؟
  18. شہری کے دو فرائض تحریر کریں۔
  19. ترجمہ تحریر کریں ۔ هَلْ يَسْتَوِي الَّذِينَ يَعْلَمُونَ وَالَّذِينَ لَا يَعْلَمُونَ
  20. شہری کی تعریف بیان کریں۔
  21. استاد کا مرتبہ بہت اونچا ہے وضاحت بیان کریں۔
  22. اسلامی ریاست کا مقصد بیان کریں۔
  23. شاگرد کے دو فرائص تحریر کریں۔
  24. ایک شہری کے دو حقوق بیان کریں۔
  25. ترجمہ تحریر کریں۔ انما بعثت معلما
  26. ریاست کا مفہوم بیان کریں۔
  27. علم کی اہمیت پر ایک حدیث تحریر کریں۔
  28. اسلامی ریاست کی تعریف کریں۔
  29. اسلامی تعلیمات کی رو سے طبی علم کی کیا اہمیت ہے ؟
  30. اسلامی ریاست کے دو فرائص تحریر کریں۔
  31. مفید علم کے فوائد بیان کریں۔
  32. اسلامی ریاست نجی زندگی کا تحفظ دیتی ہے اس سے کیا مراد ہے
  33. علم کی دو اقسام بیان کریں۔
  34. ریاست کے کوئی سے دو حقوق تحریر کریں۔
  35. عالم کی فضیلت کے بارے میں کسی حدیث کا ترجمہ تحریر کریں۔
  36. اسلامی ریاست کی دو خوبیاں تحریر کریں۔
  37. علم کے متعلق کسی حدیث کا ترجمہ تحریر کریں۔
  38. مساوات کے متعلق قرآن مجید میں کیا ارشاد ہوتا ہے۔
  39. استاد کے دو حقوق تحریر کریں۔
  40. اسلامی ریاست ایک فلاحی ریاست ہے۔ وضاحت بیان کریں۔
  41. علم کے بارے میں رسول صلی علیم کے دو اشارات بیان کریں۔
  42. شہریوں کے حقوق مختصر بیان کریں۔
  43. استاد کے دو فرائص تحریر کریں۔
  44. ذمیون کے کوئی سے دو حقوق تحریر کریں۔
  45. مکتب کے لفظی معنی تحریر کریں۔
  46. ترجمہ کریں۔ لار هُبانِیتہ فی الاسلام
  47. نفع بخش علم سے کیا مراد ہے
  48. ریاست کے عناصر ترکیبی بیان کریں۔
  49. مکتب کے لغوی اور اصطلاحی معنی تحریر کریں۔
  50. بیت المال کا مفہوم بیان کریں۔
  51. مسجد ہمیں کیا سکھاتی ہے ؟
  52. امت کا لفظی اور اصطاحی معنی بیان کریں۔
  53. مسجد میں داخل ہونے کی دعا یا اس کا ترجمہ بیان کریں۔
  54. امت مسلمہ کی دو ذمہ داریاں تحریر کریں۔
  55. سعوی عرب کی چار مشہور مساجد کے نام تحریر کریں۔
  56. امت اوسط سے کیا مراد ہے؟
  57. مسجد کا لغوی و اصطلاحی معنی تحریر کریں۔
  58. امت مسلمہ کے دو امتیازی اوصاف تحریر کریں۔
  59. مسجد کے چار آداب تحریر کریں۔
  60. امت اور قوم میں فرق بیان کریں۔
  61. قرآن مجید کی روشنی میں مسجد کی عظمت بیان کریں۔
  62. اُمت کی دو اقسام بیان کریں۔
  63. مکتب کی اہمیت بیان کریں۔
  64. اخوت کے لغوی معنی تحریر کریں۔
  65. اسلام کی پہلی درس گاہ کا نام اور مقام تحریر کریں۔
  66. اخوت سے کیا مراد ہے؟
  67. مسجد و مکتب کا مفہوم تحریر کریں۔
  68. اخوت کے فوائد تحریر کریں۔
  69. حدیث نبوی کی روشنی میں مسجد کی عظمت بیان کریں۔
  70. اخوت کے چار تقاضے تحریر کریں۔
  71. چار مشہور مساجد کے نام تحریر کریں۔
  72. نیبت کے دو نقصانات تحریر کریں۔
  73. ایک اچھے استاد کی چار خوبیاں بیان کریں
  74. ایثار کی وضاحت دو سطروں میں بیان کریں۔
  75. مسجد کے کوئی سے دو مقاصد تحریر کریں۔
  76. تبلیغ کا لغوی اور اصطلاحی معنی تحریر کریں۔
  77. مسجد کی اہمیت واضح بیان کریں۔
  78. تبلیغ کا مفہوم بیان کریں۔
  79. وضاحت کیجئے کہ مسجد ایک عظیم تربیت گاہ ہے۔
  80. تبلیغ کے دو اہم اصول بیان کریں۔
  81. مسجدیں دنیا کی بہترین جگہیں ہیں وضاحت بیان کریں۔
  82. لوایہ کا ترجمہ کریں۔
  83. مدینہ کی دو مساجد کے نام تحریر کریں۔
  84. تبلیغ کے دو طریقے بیان کریں۔
  85. مسجد کے دو فرائص تحریر کریں۔
  86. تبلیغ کے دو فوائد تحریر کریں۔
  87. معاشرے میں مسجد کا کردار بیان کریں۔
  88. تبلیغ میں حکمت کی وضاحت بیان کریں۔
  89. علم کی اہمیت قرآن وحدیث کی روشنی میں بیان کریں۔
  90. تبلیغ کی اہمیت پر حدیث بیان کریں۔
  91. اسلامی تعلیم کے مقاصد اور فوائد تحریر کریں۔
  92. مبلغ کے اوصاف بیان کریں۔
  93. لفظ معاشرے کا مفہوم بیان کریں۔
  94. مبلغ اور معلم میں فرق بیان کریں۔
  95. اسلامی معاشرے کی دو اہم ذمہ داریاں تحریر کریں۔
  96. اسلام کے پہلے شہید مرد اور عورت کا نام تحریر کریں۔
  97. اچھے معاشرے کی چار خوبیاں تحریر کریں۔
  98. جہاد اور قتال میں کیا فرق ہے ؟
  99. امر بالمعروف و نهی عن المنکر کی وضاحت بیان کریں۔
  100. جہاد کی اہمیت بیان کریں۔
  101. ترجمہ کریں۔ لائد خُل الجنة قاطع
  102. جنگ جہاد اور میں فرق تحریر کریں۔
  103. رشتہ داروں سے حسن سلوک پر ایک حدیث یا اس کا ترجمہ تحریر کریں۔
  104. امت مسلمہ کے دو فرائض بیان کریں۔
  105. اسلامی معاشرے کی تعریف بیان کریں۔
  106. جہاد بالسیف کا مفہوم بیان کریں۔
  107. معاشرہ قائم کرنے کا خیال انسان کو تاریخ کے کس مرحلہ میں سوجھا اور اس کا محرک کیا تھا؟
  108. جہاد بالقلم کی وضاحت بیان کریں۔
  109. معاشرے میں رہنے سے انسان کیا فائدہ حاصل کرتا ہے اور کیا نقصان اٹھاتا ہے ؟
  110. جہاد کی اقسام تحریر کریں۔
  111. ہندو معاشرے اور اسلامی معاشرے میں کیا فرق نظر آتا ہے ؟ کوئی سے دو نکات بیان کریں۔
  112. جہاد بالمال کا مفہوم بیان کریں۔
  113. صلہ رحمی سے کیا مراد ہے؟
  114. جہاد اکبر سے کیا مراد ہے؟
  115. رشتہ داروں کے دو حقوق کی وضاحت بیان کریں۔
  116. جہاد کے بارے میں کوئی قرآنی آیت اور اس کا ترجمہ تحریر کریں۔
  117. صلہ رحمی کی اہمیت کے بارے میں حضور صلی کے کوئی دو اشارت کا مفہوم بیان کریں۔
  118. جہاد کے دو فوائد تحریر کریں۔
  119. رشته داروں کے چار حقوق تحریر کریں۔
  120. جہاد بالعلم کے فوائد تحریر کریں۔

سوال نمبر 4: مندرجہ ذیل مختصر سوالات کے جوابات لکھیے۔

  1. عرب کی جغرافیائی اہمیت تحریر کریں۔
  2. عرب بائدہ کی تعریف بیان کریں۔
  3. غزوہ بدر کے بعد قریش کا سردار کون تھا ؟
  4. غزوہ احد میں منافقین کا کردار بیان کریں۔
  5. غزوہ احد میں مسلمانوں کی تعداد کتنی تھی ؟
  6. غزوہ احد میں نقصان کی دوجوہات تحریر کریں۔
  7. عرب مستعر کا تعارف کروائیے۔
  8. عرب کی وجہ تسمیہ کیا ہے؟
  9. قبل از اسلام عرب کی تین خوبیاں تحریر کریں۔
  10. غزوہ احد کے دو نتائج تحریر کریں۔
  11. اسلام سے قبل عرب معاشرہ کی چند بری رسومات تحریر کریں۔
  12. غزوہ احد میں شہید ہونے والے دو صحابہ کرام کے نام تحریر کریں۔
  13. عربوں کی بت پرستی کا بانی کون تھا ؟
  14. غزوہ احد کے دو اسباب تحریر کریں۔
  15. قبل از اسلام عربوں کی دو بڑی برائیاں تحریر کریں۔
  16. غزوہ احد میں حضرت عبد اللہ بن جبیر کا کردار بیان کریں۔
  17. قبل از اسلام عربوں کی معاشرتی حالت تین سطروں میں بیان کریں۔
  18. بنو قریظہ کو آپ صلی اللہ ہم نے سخت سزا کیوں دی ؟
  19. عرب کو عرب کہنے کی وجہ بیان کریں۔
  20. غزوہ خندق کے کوئی سے چار فوائد تحریر کریں۔
  21. عرب کے دو مشہور بتوں کے نام تحریر کریں۔
  22. غزوہ خندق کب اور کہاں لڑی گئی ؟
  23. اسلام سے قبل عرب میں رائج دو مذاہب کے نام تحریر کریں۔
  24. غزوہ احزاب کے وجہ تسمیہ بیان کریں۔
  25. اسلام سے قبل عربوں کو مذہبی حالت بیان کریں۔
  26. یہودی قبیلہ بنو قریظہ نے کیا کیا اور ان کے بارے میں کیا فیصلہ کیا گیا ؟
  27. دین حنیف کی وضاحت بیان کریں۔
  28. بیعت رضوان کی اہمیت بیان کریں۔
  29. عربوں کی دو معاشرتی خوبیاں بیان کریں۔
  30. صلح حدیبیہ کے دوران حضرت ابو جندل کا واقعہ تحریر کریں۔
  31. اسلام سے قبل عربوں کی معاشی حالت بیان کریں۔
  32. فتح مبین کسی معاہدہ کو کہا گیا ہے ؟ وجہ بیان کریں۔
  33. اسلام سے قبل عربوں کی سیاسی حالت سے متعلق دو نکات تحریر کریں۔
  34. کو نسا واقع فتح مکہ کا سبب بنا ؟
  35. حضور صلی علی ایم کے والدین کریمین کے نام تحریر کریں۔
  36. صلح حدیبیہ کب اور کس مقام پر ہوئی؟
  37. آپ صلی تعلیم کے دادا اور والدہ نے آپ صلی علیم کا کیا نام رکھا ؟
  38. صلح نامه حدیبیہ پر مسلمانوں اور کفار کی طرف سے دستخط کرنے والوں کے نام بیان کریں۔
  39. آپ صلی علیہم نے کن کن عورتوں کا دودھ پیا ؟
  40. بیعت رضوان سے کیا مراد ہے؟
  41. نبی کریم صلی الم کا خاندان اور قبیلہ کون سا تھا؟
  42. صلح حدیبیہ کی چار دو شرائط تحریر کریں۔
  43. حضور صلی ٹیم کی سچائی کے بارے میں چار سطر میں تحریر کریں۔
  44. صلح حدیبیہ کے دو نتائج تحریر کریں۔
  45. حضور صلی السلام کی مہان نوازی کے متعلق بیان کریں۔
  46. قلعہ خیبر کی اہمیت بیان کریں۔
  47. حضرت آمنہ نے کب اور کہاں وفات پائی؟
  48. خیبر کے دو میہود قبائل کے نام تحریر کریں۔
  49. حضور صلی میریم کی صاحبزادیوں کے نام تحریر کریں۔
  50. غزوہ خیبر کن گروہوں کے درمیان وقوع پذیر ہوا؟
  51. ازواج النبی صلی میں سے دو کے نام تحریر کریں۔
  52. غزوہ خیبر میں حضرت علی کی خدمات بیان کریں۔
  53. حرب فجار سے کیا مراد ہے؟
  54. غزوہ حنین میں مسلمانوں کی پریشانی کی وجہ بیان کریں۔
  55. کوئی سے دو غیر عرب مسلمان اغلاموں کے نام تحریر کریں۔
  56. سریہ موتہ کے دوسپہ سالاروں کے نام تحریر کریں۔
  57. حضور ملی تعلیم کی خفیہ تبلیغ کے نتائج بیان کریں۔
  58. جنگ موتہ میں حضرت خالد بنی ولید کی بہادری بیان کریں۔
  59. عام الفیل سے کیا مراد ہے
  60. فتح مکہ میں مسلمانوں کی تعداد کتنی تھی ؟ اور شہدا کی تعداد بیان کریں۔
  61. ابرہہ کون تھا اور اس نے مکہ پر کیوں حملہ کیا؟
  62. فتح مکہ کے فوری اسباب تحریر کریں۔
  63. فتر الوحی سے کیا مراد ہے۔
  64. فتح مکہ کے دو نتائج بیان کریں۔
  65. حلف الفضول کے بارے میں تین سطر میں تحریر کریں۔
  66. فتح مکہ پر کتنے کا فر قتل اور کتنے مسلمان شہید ہوئے
  67. عام الفیل اور عام الحزن کا فرق بیان کریں۔
  68. صلح حدیبیہ کا معاہدہ کیوں ٹوٹا؟
  69. نجاشی سردار کا اصل نام کیا تھا
  70. آپ صلی الہ ہم نے فتح مکہ کے موقع پر کیا اعلان فرمایا ؟
  71. پہلی وحی کی کتنی آیات اور کونسی سورت تھی تھی۔
  72. غزوہ حنین کے نتائج درج ذیل ہیں۔
  73. پہلی وحی کب اور کہاں نازل ہوئی؟
  74. غزوہ تبوک کے دو نتائج بیان کریں۔
  75. ورقہ بن نوفل کے بارے میں تین سطریں تحریر کریں۔
  76. آخری غزوہ کون سا ہے ؟ اور یہ کب پیش آیا
  77. شعب ابی طالب کی وضاحت کریں۔
  78. عام الوفود سے کیا مراد ہے؟
  79. فترة الوحی کا مفہوم تحریر کریں۔
  80. خطبہ جمعتہ الوداع کے کوئی سے چار نکات تحریر کریں۔
  81. پہلی وحی کا تعارف تحریر کریں۔
  82. آپ صلی ہم نے اپنے آخری خطبہ میں قیام امن کے لیے کیا فرمایا؟
  83. واقعہ معراج مختصر تحریر کریں۔
  84. خطبہ حجتہ الوداع کے آخر میں آپ صلی ٹیم نے فرمایا ؟
  85. کفارہ نے صحابہ پر کیا مظالم ڈھائے؟
  86. خطبہ جمعتہ الوداع کب اور کہاں دیا گیا ؟
  87. حضرت بلال کا تعاوف بیان کریں۔
  88. عورتوں کے حقوق خطبہ حجتہ الوداع کی روشنی میں بیان کریں۔
  89. رسول پاک صلی الم کی مکی زندگی کا اہم واقعہ تحریر کریں۔
  90. آپ کی ولادت با سعادت کی تاریخ اور دن بیان کریں۔
  91. عام الحزن میں کن دو شخصیات نے وصال فرمایا ؟
  92. آپ ملی تعلیم کی ولادت با سعادت کے وقت کیا معجزات رونما ہوئے۔
  93. حضرت حمزہ نے کیسے اسلام قبول کیا
  94. رسول پاک صلی علیم کے والدین کریمین کے اسمائے کرامی بیان کریں۔
  95. سب سے پہلے اسلام قبول کرنے والے چار صحابہ کے نام تحریر کریں۔
  96. اقتدار اعلیٰ کی تعریف بیان کریں۔
  97. حضور صلی علیم کے والد اور دادا کے نام تحریر کریں۔
  98. ختم نبوت کے بارے میں ایک آیت کا ترجمہ تحریر کریں۔
  99. پہلی اور دوسری ہجرت حبشہ کب ہوئی ؟
  100. خلفائے راشدین کے نام ترتیب سے تحریر کریں۔
  101. ہجرت حبشہ کا مختصر حال تحریر کریں۔
  102. حضرت ابو بکر صدیق کے والد اور والدہ کا کیا نام تھا ؟
  103. دوسری ہجرت حبشہ کی وجہ بیان کریں ۔
  104. حضرت ابو بکر صدیق کی سیرت کی کوئی چار خوبیاں تحریر کریں۔
  105. نجاشی کی رحمدلی کا واقعہ بیان کریں۔
  106. فتنہ ارتداد سے کیا مراد ہے؟
  107. سفر طائف کے بارے میں چار سطریں تحریر کریں۔
  108. حضرت ابو بکر صدیق کی دو اسلامی خدمات بیان کریں۔
  109. بیعت عقبی اولی سے کیا مراد ہے؟
  110. دور صدیقی میں دو تین جھوٹے نبیوں کے نام تحریر کریں۔
  111. بیعت عقبی ثانی سے کیا مراد ہے اور وہ کب ہوئی ؟
  112. جنگ یمامہ کیوں لڑی گئی
  113. ہجرت مدینہ کی اہمیت کے بارے میں تین سطریں تحریر کریں۔
  114. عبد صدیقی کے دو اہم مسائل تحریر کریں۔
  115. ہجرت مدینہ کا واقعہ مختصر تحریر کریں۔
  116. حضرت ابو بکر کی دو ابتدائی مشکلات بیان کریں۔
  117. سفر ہجرت میں غار ثور میں قیام کا واقعہ تحریر کریں۔
  118. خلافت صدیقی کی دو خصوصیات تحریر کریں۔
  119. مسجد نبوی کی تعمیر کے متعلق تحریر کریں۔
  120. خلفائے ارشدین کے اسمائے گرامی بیان کریں۔
  121. طائف والوں نے نبی کریم صلی الم سے کیا سلوک کیا ؟
  122. خلیفتہ الرسول کسی ہستی کا لقب ہے
  123. مدینہ میں آباد یہود قبائل کا نام بیان کریں۔
  124. حضرت ابو بکر صدیق کی دو مشکلات بیان کریں۔
  125. ہجرت مدینہ کے دوران حضرت سراقہ کا کردار بیان کریں۔
  126. حضرت ابو بکر کے ایثار کے بارے میں دو سطریں تحریر کریں۔
  127. حضرت ابو ایوب انصاری کون تھے ؟
  128. تدوین قرآن کے بارے میں حضرت ابو بکر کا کردار بیان کریں۔
  129. مواخات مدینہ سے کیا مراد ہے؟
  130. فاورق کا لقب کسی صحابی کو ملا
  131. اخوت اور مواخات میں فرق بیان کریں۔
  132. بیت المقدس حوالے کرنے سے پہلے رومیوں نے کیا شرط لگائی؟
  133. ہجرت مدینہ کے دو اسباب تحریر کریں۔
  134. زکوۃ اور جزیہ کا فرق بیان کریں۔
  135. یہود کے دو مشہور قبائل کے نام تحریر کریں۔
  136. جنگ قادسیہ کب اور کن کے درمیان لڑی گئی
  137. یثرب کے دو عرب قبائل کے نام تحریر کریں۔
  138. عہد فاروقی کے دو مشہور سپہ سالاروں کے نام تحریر کریں۔
  139. قبیلہ اوس اور خزرج کی وضاحت کریں۔
  140. حضرت عمر کی دو فوجی خدمات تحریر کریں۔
  141. قریش مکہ کی مخالفت کے دو اسباب تحریر کریں۔
  142. تدوین قرآن کے لیے حضرت عمر فاروق کا کردار بیان کریں۔
  143. ہجرت مدینہ کے چار اسباب تحریر کریں۔
  144. حضرت عمرؓ نے کیسے اسلام قبول کیا
  145. ہجرت مدینہ کے چند نتائج تحریر کریں ۔
  146. خراج کا مفہوم بیان کریں۔
  147. ہجرت مدینہ کی اہمیت بیان کریں۔
  148. حضرت عثمان کو ذولنوین کیوں کہا جاتا ہے ؟
  149. بیعت عقبہ اولی مختصر بیان کریں۔
  150. غزوہ تبوک میں حضرت عثمان نے اسلامی لشکر کی کیسے مدد کی ؟
  151. مهاجرین و انصار کا مفہوم تحریر کریں۔
  152. عبد اللہ بن سبا کے کردار پر مختصر نوٹ تحریر کریں۔
  153. میثاق مدینہ کے دو اثرات تحریر بیان کریں۔
  154. حضرت عثمان کو جامع القرآن کیوں کہا جاتا ہے ؟
  155. میثاق مدینہ کے دو نکات بیان کریں۔
  156. حضرت عثمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی شہادت کب اور کہاں ہوئی؟
  157. میثاق مدینہ کی دو شرائط بیان کریں۔
  158. حضرے عثمان کی شہادت کے دو نتائج بیان کریں۔
  159. غزوہ اور سر یہ میں کیا فرق ہے
  160. اولیات عمر سے کیا مراد ہے؟
  161. عقبہ اور شیبہ کے متعلق تحریر کریں۔
  162. حضرت عمر کس تاریخ اور کس سال شہید ہوئے ؟
  163. غزوہ بدر میں مسلمانوں اور کافروں کی تعد اد بتائیے۔
  164. حضرت عثمان کا آخری خطاب مختصر بیان کریں۔
  165. مال غنیمت اور مال فتے میں فرق بیان کریں۔
  166. حضرت عثمان کی کوئی اہم فضیلت بیان کریں۔
  167. عرب کی جغرافیائی اہمیت تحریر کریں۔
  168. بطور خلیفہ حضرت علی کی دو مشکلات تحریر کریں۔
  169. عرب بائدہ کی تعریف بیان کریں۔
  170. حضرت عثمان کی حیا کے متعلق کوئی ایک واقعہ بیان کریں۔
  171. عرب مستعر کا تعارف کروائیے۔
  172. حضرت عثمان پر لگائے گئے الزامات کی تفصیل بیان کریں۔
  173. عرب کی وجہ تسمیہ کیا ہے
  174. عہد فاروقی کی دو اہم فتوحات تحریر کریں۔
  175. قبل از اسلام عرب کی تین خوبیاں تحریر کریں۔
  176. حضرت علی کا مختصر اور خوبصورت تعارف کروائیے۔
  177. اسلام سے قبل عرب معاشرہ کی چند بڑی رسومات تحریر کریں۔
  178. حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی سیرت و کردار پر نوٹ تحریر کریں۔
  179. عربوں کی بت پرستی کا بانی کون تھا
  180. حضرت علی کے دور میں ہونے والی دو جنگوں کی وجہ بیان کریں۔
  181. قبل از اسلام عربوں کی دو بڑی برائیاں تحریر کریں۔
  182. حضرت علی کے دارالحکومت کوفہ منتقل کرنے کی وجہ بیان کریں۔
  183. قبل از اسلام عربوں کی معاشرتی حالت تین سطروں میں بیان کریں۔
  184. غزوہ خیبر میں حضرت علی کی خدمات تحریر کریں۔
  185. عرب کو عرب کہنے کی وجہ بیان کریں۔
  186. خلافت راشدہ کی کوئی سی چار خصوصیات تحریر کریں۔

حصه انشائيه: کوئی سے تین (3) سوالات کے جوابات لکھیے۔

سوال نمبر 5

  • اسلامی تہذیب کے عناصر پر مفصل روشنی ڈالیں۔
  • اسلامی تفصیل کے عوامل بیان کیجئے ؟
  • صبر کا مفہوم بیان کرتے ہوئے اس کے ثمرات قرآن و حدیث کی روشنی میں بیان کریں ؟
  • ذکر الہی کے فوائد و ثمرات تفصیل سے بیان کریں؟
  • تقوی کا مفہوم بیان کریں نیز ثابت کیجئے کہ تقویٰ تمام نیکیوں کی اصل ہے ؟
  • اسلامی تہذیب کی خصوصیات پر جامع نوٹ لکھیں ؟
  • ذکر الہی کی اہمیت اور فوائد و ثمرات بیان کریں؟

سوال نمبر 6

  • خدمت خلق سے کیا مراد ہے ؟ حضور صلی یم اور صحابہ کرام کی زندگی سے مثالیں دیں۔
  • عفو سے کیا مراد ہے ؟ حضور صلی علیم کی زندگی سے مثالیں دیں۔
  • میاں بیوی کے حقوق تفصیل سے بیان کریں؟
  • والدین کے حقوق بیان کریں؟
  • اسلام میں جہاد کیا اہمیت اور اقسام بیان کریں۔
  • اسلامی ریاست کی خصوصیات بیان کیجئے ؟
  • عائلی زندگی کے مقاصد قرآن وحدیث کی روشنی میں بیان کریں ؟
  • عفو سے کیا مراد ہے ؟ اسوہ حسنہ کی روشنی میں اس کی مختلف مثالیں بیان کریں ؟
  • ہجرت مدینہ کے اسباب بھی تحریر کریں۔

سوال نمبر 7

  • صلہ رحمی کی تعریف کریں اور رشتے داروں کے حقوق بیان کریں؟
  • قرآن و حدیث کی روشنی میں اخوت کی اہمیت بیان کریں۔
  • خطبہ حجتہ الوداع کے اہم نکات بیان کریں؟
  • غزوہ بدر کے نتائج و واقعات پر روشنی ڈالیں ؟
  • حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کی سیرت و کردار پر نوٹ لکھیں۔
  • حضرت علی رضی اللہ عنہ کے فضائل و مناقب علمی اعتبار سے بیان کریں؟
  • حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کی شہادت کے اسباب بیان کریں؟
  • حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے نظام حکومت پر تفصیل لکھیں؟
  • تبلیغ سے کیا مر دا ہے ؟ قرآن وحدیث کی روشنی میں مبلغ کے اوصاف بیان کریں ؟
  • حضور صلی الم کی سیرت و اخلاق پر تفصیلی نوٹ لکھیں؟
  • غزوہ احد کے واقعات جنگ تفصیل سے بیان کریں؟

سوال نمبر 8

  • اسلام سے قبل عربوں کی معاشی اور معاشرتی حالت بیان کریں؟
  • صلح حدیبیہ کے اسباب و شرائط تفصیل سے بیان کریں۔

سوال نمبر 9

  • حضرت ابو بکر رضی اللہ عنہ کے سیرت و کردار پر نوٹ لکھیں ؟
  • خلافت راشدہ کی نمایاں خصوصیات بیان کریں؟

Leave a Comment